نظریات کی وجہ سے کئی ریاستوں میں ہوابی جے پی کارکنان کا قتل: وزیر اعظم نریندر مودی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 28th May 2019, 12:45 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

وارانسی، 28 مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی اور وارانسی سے اپنی جیت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی آج پہلی بار اپنے پارلیمانی حلقہ پہنچے ہیں۔یہاں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سیاسی نظریات کی وجہ سے کئی ریاستوں میں بی جے پی کارکنوں کا قتل ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاسی چھواچھوت ان دنوں دن بڑھتی جا رہی ہے۔پی ایم مودی نے کہاکہ میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کارکن ہونے کے ناطے پارٹی اور کارکن جو حکم کرتے ہیں، اس پر عمل کرنے کی میں بھرپور کوشش کرتا ہوں۔ایک ماہ قبل جب میں یہاں تھا، جس آن بان شان کے ساتھ کاشی نے ایک عالمی طور دکھایا تھا، وہ صرف یوپی کو متاثر کرنے والا نہیں تھا، اس نے پورے ملک کو متاثر کیا تھا۔مودی نے کہاکہ شاید ہی کوئی امیدوار الیکشن کے وقت اتنا مطمئن ہوتا ہوگا، جتنا میں تھا۔اس اطمینان کا سبب اپنی محنت اور کاشی والوں کا اعتماد تھا۔نتیجے اور ووٹنگ دونوں وقت میں مطمئن تھا اور بڑے سکون کے ساتھ کیدارناتھ میں بابا کی گوفہ میں بیٹھ گیا تھا۔مودی نے کہاکہ اس انتخاب میں مختلف جماعتوں کے ساتھی اور آزاد امیدوار ساتھی جو میدان میں تھے، ان کا بھی میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پورے وقار کے ساتھ کاشی کی انتخابی مہم کو آگے بڑھایا،میں نے تمام دیگر امیدواروں کا دل سے سلام کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ اس انتخاب میں جب کارکنوں کے ساتھ میرا ملنا ہوا تھا تو اس دن میں نے کہا تھا کہ یہاں پر شاید نامزدگی تو ایک نریندر مودی کا ہوئی ہوگی لیکن یہ انتخابات ہر گھر نریندر مودی لڑے گا، ہر گلی کا نریندر مودی لڑے گا۔پی ایم مودی نے کہاکہ یہاں کی بیٹیوں نے جو اسکوٹی یاترا نکالی اس کی پورے ملک میں اور سوشل میڈیا میں بڑی بحث ہے، اسکوٹی پر بیٹھ کر ہماری بیٹیوں نے پوری کاشی کو اپنے سر پر بٹھا لیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ آج اتر پردیش ملک کی سیاست کو نئی سمت دے رہا ہے۔2014 ہو، 2017 ہو یا 2019 ہو، یہ ہیٹ ٹرک چھوٹی نہیں ہے۔اتر پردیش کے گاؤں کا غریب شخص بھی ملک کی صحیح سمت کے بارے میں سوچتا بھی ہے اور اس سمت میں چلتا بھی ہے۔پی ایم مودی نے کہاکہ حکومت کا کام ہے کام کرنا اور اس وجہ سے ایک طرف حکومت کا کام ہو اور اس میں جب کارکن شامل ہو جاتا ہے تو کام او کارکن وہ ایک ایسی طاقت ہے جو کرشمہ کرتی ہے۔کئی ریاستوں میں ہمارے سینکڑوں کارکنوں کا سیاسی نظریات کی وجہ سے قتل ہوا ہے،ہمارے ملک میں سیاسی چھواچھوت دنوں دن بڑھتی جا رہی ہے۔پی ایم مودی نے کہاکہ آج ملک کے سیاسی کینوس پر ایمانداری سے رگ رگ میں جمہوریت کو جینے والی کوئی پارٹی ہے، تو وہ بی جے پی ہے،ہم حکومت میں آتے ہیں تب بھی جمہوریت کی سب سے زیادہ پرواہ کرتے ہیں،ہم جمہوریت میں یقین رکھنے والے لوگ ہیں۔جہاں جہاں ہمیں موقع ملا ہے، وہاں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دی ہے، عوام کے عدم اعتماد کی وجہ سے ان کی تعداد چاہے کم ہی کیوں نہ ہو۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

مودی ہمیشہ ای وی ایم کے ذریعہ کامیاب ہوتے ہیں،تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ  ریونت ریڈی نے سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہر مرتبہ مودی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایمس )کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اور جب تک ای وی ایم کےذریعے انتخابات  کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا،  بی جے پی نہیں ہار سکتی۔

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

ملک کے مختلف حصوں میں جھلسا دینے والی گرمی، گزشتہ برس کے مقابلے اس سال گرمی زیادہ

   ملک کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہا ہے۔ بدھ کوملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی رہی ۔ اس دوران قومی محکمہ موسمیات کا کہنا  تھا کہ ملک کے کچھ حصوںمیں ایک ہفتے تک گرم لہریں چلیں گی ۔  بدھ کو د ن بھر ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید گرم  لہر چلتی رہی  جبکہ ...

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...