سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے بھٹکل اربن بینک کی جانب سے 2لاکھ سے زائد روپیوں کا تعاون

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 4th September 2019, 9:00 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:4؍ستمبر(ایس اؤ نیوز) شمالی کرناٹکا کے اکثر اضلاع حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے پر بھٹکل کی اربن کوآپریٹیو بینک کی طرف سے ریاستی وزیراعلیٰ فنڈ  کو 2،94،754روپیوں کی ڈی ڈی دیتے ہوئے متاثرین کی مدد کی گئی ہے۔

بینک کے صدر عبدالمجید چوگلے اور نائب صدر شیخ شبیر قادر باشا شریف کی قیادت میں بینک کے ڈائرکٹرس،جنرل مینجر وغیرہ نے بھٹکل تحصیلدار سے ملاقات کرتےہوئے امداد کی ڈی ڈی سونپی۔ بتایاگیا ہے کہ بینک کی طرف سے متاثرین کے لئے ایک لاکھ روپئے اور بینک عملہ کی ایک دن کی تنخواہ 1،94،475روپئے وزیراعلیٰ امدادی فنڈ کو دئیے گئے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔