بھٹکل: گُلمی علاقہ میں کنووں میں گھس آیا انڈرگراونڈ ڈرینیج کا پانی 

Source: S.O. News Service | Published on 25th April 2021, 12:52 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل ،25؍ اپریل (ایس او نیوز) شہر کے گلمی علاقے میں یو جی ڈی چیمبر کا پانی آس پاس کے کنووں میں گھسنے سے مقامی افراد سخت پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایک طرف کووِڈ لاک ڈاون نے جینا دوبھر کردیا ہے تو دوسری طرف گندا پانی کنووں میں گھسنے کی وجہ سے اس شدت کی گرمی میں 50 تا 60  گھروں میں پینے کے پانی کے لالے پڑ گئے ہیں۔

    گزشتہ بار جو یو جی ڈی کا کام بڑے پیمانے پر ہوا تھا اس کے بعد شہر کے تقریباً ہر علاقے میں اس طرح کے مسائل کھڑے ہوگئے  ہیں۔ گلمی کا مسئلہ وہاں کے مقامی افراد کے مطابق یہ ہے کہ جب بھی سڑک کے درمیان واقع مین چیمبر بلاک ہوجاتا ہے تو وہاں سے گندا پانی اطراف کے کنووں میں رسنے لگتا ہے اور لوگوں کے لئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور یہ مسئلہ بار بار کھڑا ہوتا ہے ۔ ایک مقامی فرد تلسی داس نے بتایاکہ جب بھی چیمبر بلاک ہوکر پانی کنووں میں گھستا ہے تو وہ پانی نہ پینے لائق کے رہتا ہے نہ کسی اور استعمال کے قابل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ گندے پانی کے نالے بھی ابل رہے ہیں ۔ آخر مقامی لوگ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے کس کے پاس جائیں ۔

    کانگریس مائناریٹی سیل کے ضلع صدر عبدالمجید نے بتایا کہ اس ضمن میونسپالٹی کاونسلرس اور افسران نے سے کئی بار شکایت کی گئی اور ان مسائل کو حل کرنے کی درخواست کی گئی ، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔ اب ڈپٹی کمشنر کے پاس شکایت لے کر جانا باقی رہ گیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...