اترکنڑا ضلعی سطح کے یوم ِ اساتذہ پروگرام میں مختلف اسکولوں کے اساتذہ کو بھٹکل تعلقہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 5th September 2019, 8:07 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:5؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)اترکنڑا ضلع بیسٹ ٹیچر ایوارڈ پروگرام میں بھٹکل تعلقہ کے پرائمری اور ہائی اسکول سطح کے اساتذہ کو بھٹکل اربن بینک اسپانسر بہترین استاد ایوارڈ سے نوازاتے ہوئے ان کی عزت افزائی کی گئی ۔

نوائط کالونی سرکاری اسکول کی استانی رخسانہ ابراہیم شیخ اور جالی سرکاری ہائی اسکول کی فزیکل ٹیچر سومنگلا کو ۔ پی جے فرنانڈیز ایوارڈ بیلکے پرائمری اسکول کے استاد ناگیش پی ہلیر، وندلسے کوپا کے سرکاری پرائمری اسکول ٹیچر پی این بھٹ،جنتاودیالیا کی استانی سوکنیا بھٹ اور بڈےباگیلو سرکاری اسکول کی استانی مہالکشمی نائک کوبیسٹ ٹیچر ایوارڈسے نوازتے ہوئے ان کی شال پوشی کی گئی۔ پروگرام میں سال 2018-19 میں ریٹائرڈ ہوئے اساتذہ  کی تہنیت اور دیگر ثقافتی مقابلہ جات میں انعام جیتنے والوں کو انعام سے نوازاگیا۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔