بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کی نئی انتظامیہ کے لئے منعقدہ الیکشن میں25 اراکین کا انتخاب

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 30th January 2022, 8:43 PM | خلیجی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل 30 جنوری (ایس او نیوز) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن مسقط کی نئی انتظامیہ کے لئے 27 جنوری کو عام انتخابات منعقد ہوئے جس میں 25 ممبران کا انتخاب عمل میں آیا۔

الیکشن کمشنر جناب ریاض مرچنٹ نے بتایا کہ جماعت کے جملہ ممبران کی تعداد 579 ہے جس میں سے 350 اراکین نے اپنے ووٹوں کا استعمال کیا۔ اس میں سے تین ووٹ ضائع ہوگئے جبکہ انتخابات میں 45 اُمیدوار میدان میں تھے۔

ریاض مرچنٹ نے بتایا کہ اگلی دو سالہ میعاد کے لئے جو 25 اراکین انتخابات کے ذریعے منتخب ہوئے ہیں، اُن کے نام یہ ہیں: محتشم خواجہ فوزان، ائیکری سُہیل احمد، ایس پی عبدالباری، لونا سعد بن ابوبکر، برماور سید حُسین، کولا محمد آصف، ایس ایم سید اسماعیل زیاد، مولانا گوائی محمد افضل، ڈی ایف محمد سلیم، مولانا عسکری عمر سلیم، دلدار مُبین، محتشم ابوالاعلیٰ، گوائی ابراہیم خلیل، ائیکری ربیع احمد، خطیب محمد رفیع، ایم جے نثار احمد، محتشم اطہر وسیم، سید حُسینا سید شمویل، سدی باپا محمد ایوب، مصباح وصی اللہ، مرچنٹ محمد قمر، شاہ بندری محمد فیصل، سقاف سید اُمران، شاہ بندری عبدالحمید، ایس پی عبدالمنعم

جناب ریاض  مرچنٹ نے بتایا کہ مسقط جماعت کی انتظامیہ کے لئے 25 اراکین کو الیکشن کے ذریعے منتخب کیا جاتا ہے، انتخابات سے قبل تحلیل شدہ انتظامیہ میں سے پانچ اراکین کا انتخاب ہوتا ہے، جماعت کے چارسرپرست ہیں ، جبکہ جماعت کا صدر منتخب ہونے کے بعد صدر کے اختیار میں مزید پانچ لوگوں کو جماعت کی انتظامیہ میں شامل  کیا جاتا ہے، اس طرح مسقط جماعت 39 اراکین انتظامیہ پر مشتمل ہے۔

تحلیل شدہ انتظامیہ میں سے جن پانچ لوگوں کو منتخب کیا گیا تھا اُن کے نام یہ ہیں: ریاض مرچنٹ، غسان شاہ بندری، طارق رکن الدین بائیدہ، عبدالباسط ائیکری، حافظ افضل رکن الدین

جماعت کے چار سرپرست ہیں، جن کے نام یہ ہیں: ایس ایم سید شکیل، ایس ایم سید شعور، ابوبکر لونا اور سعدا سلیم

الیکشن کمشنر نے بتایا کہ عنقریب جماعت کی نئی انتظامیہ کی میٹنگ منعقد ہو گی جس میں عہدیداران کا انتخاب عمل میں آئے گا۔

ایک نظر اس پر بھی

قطر میں بھٹکل مسلم جماعت کی خوبصورت عید ملن تقریب

بھٹکل مسلم جماعت کی طرف سے حسب سابق۲ شوال  مطابق ١١ اپریل  بروز جمعرات قطر کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر بھٹکلی احباب کے لئے عید ملن کے نام سے ایک گیٹ ٹوگیدر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے اپنی گوناگو صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شریک حاضرین سے داد و تحسین حاصل ...

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش؛ نظام زندگی مفلوج، عمان میں 18 افراد جاں بحق

  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اس کے گردونواح میں منگل کو طوفانی بارش ہوئی۔ صورتحال ایسی ہو گئی کہ متحدہ عرب امارات میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آیا۔ سیلاب کے باعث کئی شہر جام ہو گئے۔ وہیں، پڑوسی ملک عمان میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کے باعث 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

عمان میں سیلاب سے تباہی، 13 افراد جاں بحق، لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری

مشرق وسطیٰ کے شہر عمان میں اس وقت سیلاب نے زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اتوار سے ہی عمان میں سیلاب کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے اور پیر کے روز بھی موسلادھار بارش کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اب تک اس سیلاب نے 13 لوگوں کی جان لے لی ہے اور کئی دیگر لاپتہ ہیں جن کی تلاش ...

سعودی عربیہ میں روڈ ایکسڈینٹ کے کیس میں پھنسا ہے بھٹکل کا ایک نوجوان؛ بھٹکل کمیونٹی جدہ اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل سے مدد کی اپیل

  بھٹکل بیلنی کا ایک  28 سالہ نوجوان محمد خالد ابن محمد جعفر گذشتہ چار سال سے   سعودی عربیہ کے   تيماء  میں معمولی  روڈ ایکسیڈنٹ کے   ایک کیس میں بری طرح پھنس گیا ہے اور عدالت نے اُس پر 34500 ریال (قریب سات لاکھ ہندوستانی رقم ) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اُس کی ...

سعودی عربیہ میں اندوہناک سڑک حادثہ؛ کرناٹک کے تین لوگ جاں بحق، بھٹکل کے قریب منڈگوڈ سے تھا تعلق

ریاست کرناٹک کے ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد سعودی عربیہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران اُس وقت جاں بحق ہوگئے جب سڑک پر تیز رفتاری کے ساتھ دوڑتی ہوئی ایک لینڈ کروزرجس پر یہ لوگ سوار تھے ، کا ایک پہیہ اچانک پنکچر ہوگیا اور گاڑی بے قابو ہوکر ...

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...