بھٹکل سنڈے مارکیٹ میں میونسپالٹی افسران کا چھاپہ : 50کے جی پلاسٹک ضبط

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 30th June 2019, 8:41 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:30؍جون(ایس اؤ نیوز)بھٹکل میونسپالٹی افسران ہفتہ واری بازار سنڈے مارکیٹ میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے قریب 50کے جی پلاسٹک تھیلیاں ضبط کئے ہیں۔

بلدیہ افسران اپنے عملے کے ساتھ اچانک سنڈے مارکیٹ میں پلاسٹک بیاگ پر چھاپہ ماری کرنے سے ترکاری فروش اور گاہک  کچھ دیر کے لئے حیرت میں رہے اور پیچیدگی کا شکار ہوئے۔ پلاسٹک پر انحصار کرتے ہوئے  خریداری کے لئے مارکیٹ پہنچے گاہک پلاسٹک بیاگ ضبط ہونے کے بعد نئی تھیلیوں کوخریدنے پر مجبور ہوئے۔ وہیں کئی گاہک اور دکانداراپنے آپ میں بڑبڑاتے ہوئے سنے گئے کہ  پلاسٹک کمپنیوں پر چھاپہ ماری کرنے کے بجائے مارکیٹ میں پلاسٹک کو ضبط کرنے سے کیا فائدہ ہوگا ؟۔ بلدیہ چیف آفیسر وینکٹیش ناوڈا، صحت عامہ افسر سوجیا سومن، معاون افسر اجئے بھنڈار کر کارروائی میں شریک تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل اور ہوناور میں جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام ’سوہاردا افطار کوٹا‘کاانعقاد: برادران وطن نے کیا مسجد اور نماز کا بھی  نظارہ

جب ہم آپس میں ایک دوسرے سے ملتےہیں ، بس میں سفر کرتےہیں تو دنیا بھر کی باتیں کرتے ہیں، سیاست، معیشت، تجارت، بازار وغیرہ پر بہت ساری باتیں کرتےہیں جب کبھی مذہب کے متعلق بات کریں تو فوراً ٹوک دیتے ہیں کہ نہیں صاحب ہم سب آپس میں اچھے ہیں یہ مذہب کی باتیں کیوں؟ ۔ جب کہ سچائی یہ ہے کہ ...

انکولہ میں ڈاکٹر انجلی نے بی جے پی پر کیا طنز : مجھے بیرون ضلع کی کہنے والوں کو میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا 

انکولہ کے ناڈ ور ہال میں منعقدہ انتخابی تیاریوں کے جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتر کنڑا حلقے کی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مجھے اتر کنڑا ضلع سے باہر کی امیدوار بتانے والی بے جے پی کو بھی میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا ۔ انہیں شائد پتہ نہیں ...

کمٹہ میں ڈی کے شیوکمار نے کہا : دھرم کسی کی جائداد نہیں ہے ۔ بھگوان کو سیاست میں استعمال کرنا ناقابل معافی ہے

پارلیمانی انتخاب کی تیاریوں کے سلسلے میں کمٹہ میں منعقدہ  جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ ہمارا یقین یہ ہے کہ دھرم چاہے جو بھی اس کا نظریہ ایک ہی ہے ، نام چاہے سیکڑوں ہوں ، مگر بھگوان ایک ہی ہے اور پوجا جیسی بھی ہو، ...

بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب بس اور آٹو رکشہ کی ٹکر؛ آٹو ڈرائیور شدید زخمی

  قلب شہر شمس الدین سرکل کے قریب  پرائیویٹ بس اور آٹو کی ٹکر میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے   بھٹکل سرکاری اسپتال میں ضروری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زائد علاج کے لئے کنداپور  لے جایا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت جامعہ آباد روڈ، ماسٹر کالونی کے رہائشی  محمد سُہیل ...