بھٹکل مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کا 25اکتوبر بروز جمعہ کو سالانہ اجلاس کا انعقاد

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 21st October 2019, 6:00 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:21؍اکتوبر(ایس اؤ نیوز)مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس 25اکتوبر بروز جمعہ بعدنماز عشاء ٹھیک نو بجے خلیفہ جامع مسجد میں منعقد ہوگا ، اس بات کی  جانکاری جماعت کے جنرل سکریٹری نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین میں جمعہ کی رات 9بجے سالانہ جلسہ کا آغاز ہوگا۔ جس میں جماعت کی سالانہ کار گزاری پیش کی جائے گی اور علماء کرام کے خطابات ہونگے اور جلسہ میں عوام الناس کو سوالات کا موقع بھی دئیے جانےکی جانکاری دی گئی ہے۔ جمیع احباب سے جلسہ میں بروقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔