بھٹکل: عام جگہ پر جوا کھیلتے ہوئے ایک شخص گرفتار

Source: S.O. News Service | Published on 21st January 2021, 12:56 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل،21؍جنوری (ایس او نیوز) بھٹکل تعلقہ کے گورٹے میں مہاستی مندر کے پیچھے کھلی جگہ پر لوگوں کو جمع کرکے جوا کھیلنے والے  ہیریا پجاری(30سال) کو پولیس سرکل انسپکٹر کی ٹیم  نے گرفتار کرلیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ہیریا پجاری بیندور کا رہنے والا ہے جس کے تعلق سے پولیس کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ جوے بازی میں مصروف ہے۔ اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے ساتھ 1100روپے نقد اور جوے بازی میں استعمال کی جانے والی چیزیں بھی ضبط کرلی ہیں۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔