بنگلورو میں کل بروز پیر 25؍ مئی کو عید الفطرمنائی جائے گی

Source: S.O. News Service | Published on 24th May 2020, 11:48 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،24؍مئی(ایس او نیوز)مرکزی رو ئیت ہلال کمیٹی کر نا ٹک کے رکن مولانا محمد مقصود عمران رشادی نے یہ اطلاع دی ہے کہ آج مؤرخہ29 رمضان المبارک 1441ھ م 23مئی 2020 ؁ ء بروز ہفتہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کرناٹک،بنگلورو کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا صغیر احمد خان صاحب رشادی کنوینر مرکزی رو ئیت ہلال کمیٹی امیر شریعت ریاست کر نا ٹک بعد نماز مغرب دفتر الاوقاف کنگھم روڈ معسکر بنگلور ومیں منعقد ہوا۔ شہر میں مطلع جزوی بر آلود تھاچاند نظر نہیں آیا۔ ریاست کے دوسرے اضلاع بالے ہنور ہبلی، گدگ ، چکبالاپور، رائچور اور  چکمگلورو میں بھی چاند نظر نہیں آیا بیرون ریاست دہلی،لکھنو، پٹنہ، پالن پور ،گجرات، میوات ،چنئی، آسام،  وجے واڈہ ، حیدرآباد ، الہ آباد، کانپور، جونپور و غیرہ میں بھی عدم رؤیت کی اطلاع ملی ہیں لہٰذا علمائے کرام نے متفقہ طور پر فیصلہ فرمایا کہ یکم شوال المکرم1441ھ م25 مئی 2020؁ ء بروزپیر ہے- 

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...