ہردیپ سنگھ پوری نے بنگلورومیٹروپروجیکٹ فیز -2 کی مغرب رْخی توسیع کا افتتاح کیا

Source: S.O. News Service | Published on 30th August 2021, 12:07 PM | ریاستی خبریں |

بنگلورو، 30؍اگست(ایس او نیوز)مکانات کی تعمیر اور شہری امور اور پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیرہردیپ سنگھ پوری نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومائی کی موجودگی میں بنگلورو کے نمما میٹرو کے فیز 2 کے تحت 7.5 کلومیٹر طویل مغرب کے رْخ پر میسور روڈ سے کینگری میٹرو اسٹیشن تک میٹرو لائن کا افتتاح کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیرنے کہاہے کہ بنگلوروانفارمیشن ٹیکنالوجی ، بائیو ٹیکنالوجی اور اپلائیڈ سائنسز ریسرچ میں مضبوط موجودگی کے ساتھ پورے ملک کی معاشی ترقی کے بڑے وسائل میں سے ایک ہے۔ ملک سے آئی ٹی کی کل برآمدات میں تقریبا 38 فیصد حصہ اس شہر کا ہے۔ ویسٹرن ایکسٹینشن میٹرو لائن کا آج جو افتتاح ہوا ہے وہ شہرمیں تیز رفتار سفر اور اسمارٹ نقل وحمل کوفعال کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔

وزیر موصوف نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی بصیرت افروز قیادت میں شہرکاری کے رْخ پر نقطہ نظر میں مثالی تبد یلی آئی ہے اور حکومت شہریوں کو عالمی معیار کا انفراسٹرکچر فراہم کرنے کا مصمم ارادہ رکھتی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی تشہیری مہم کا تھم گیا شور؛ کرناٹک کے 14 حلقوں سمیت 12ریاستوں میں کل جمعہ کو ہوں گے انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم بدھ کی شام  5؍ بجےختم ہوگئی۔اس مرحلے میں یوپی ،بہار،ایم پی اورراجستھان سمیت کرناٹک میں ہونے والے دو مراحل  میں سے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ 13؍ریاستوں کی 88؍ سیٹوں پر بھی  کل جمعہ 26 اپریل کوانتخابات ہوں گے۔  تمام ...

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...