بنٹوال میں باپ نے ہی اپنی نابالغ بیٹی کی کئی مرتبہ  عزت  لوٹی : ملزم گرفتار

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 27th June 2019, 8:08 PM | ساحلی خبریں |

بنٹوال:27؍جون(ایس اؤ نیوز)خود اپنے باپ کے ذریعے کئی مرتبہ ایک نابالغہ عصمت دری کا شکار ہونے کا  بنٹوال تعلقہ کے پلابیٹو دیہات میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ معاملے کو لےکر پولس نے ملزم باپ کو گرفتار کیا ہے اس تعلق سے پنجال کٹے پولس تھانے میں کیس درج ہواہے۔

موصولہ ذرائع کے مطابق عصمت دری کا شکار ہونے والی نابالغہ اپنے والدین اور بھائی بہن کے ساتھ پلابیٹو کے گھر  میں رہائش پذیر تھی ۔ 8فروری کی رات جب گھر میں کوئی نہیں تھا تو اس کے والد نے اپنی ہی بیٹی کی عزت لوٹی  اور اس کے بعد کئی مرتبہ اس درندگی کو انجام دیتارہا۔ پنجال کٹے پولس تھانے میں کیس درج کرلینے کے بعد ملزم کو گرفتارکیاگیا اور پولس جانچ میں جٹی ہوئی ہے۔  

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔