مناسک حج کی ادائیگی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 21st August 2018, 11:32 AM | خلیجی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

مکہ مکرمہ،21؍اگست (ایجنسی) مزدلفہ میں شب قیام کے بعد حجاج کرام پہلے دن کی رمی کے لئے منیٰ پہنچ گئے ہیں اورقربانی کے بعد حجاج کرام کاسرمنڈوا کر احرام کھولنے کاعمل بھی جاری ہے اورمناسک حج کی ادائیگی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی کے دوران بچے کو جنم دینے والی اردنی خاتون اور پیدا ہونا والا بچہ دونوں صحت مند ہیں اور ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے ۔

سعودی وزارت صحت نے نومولود کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفات کے جبل رحمت ہسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کا نام وضاح رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

سعودی عرب: ٹرانسپورٹ سے متعلق جُرمانوں کی نئی فہرست میں 221 خلاف ورزیوں کا تعین

سعودی عرب میں ٹریفک کے نظام کی بہتری کے لیے نئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین پیش رفت میں ٹرانسپورٹ اور بسوں کو کرائے پر دیے جانے کی سرگرمیوں سے متعلق 221 خلاف ورزیوں کا تعین کیا گیا ہے۔ ٹریفک کے نظام کے تحت ان میں سے بعض خلاف ورزیوں پر جرمانے کی رقم 5 ہزار ریال تک ...

 کیا نئے قطری وزیراعظم بدعنوانی کے کیس میں ماخوذ ہیں؟

قطر کے نئے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ آل ثانی کامبیّنہ طور پر ملک میں کھیلوں کے عالمی مقابلوں کے انعقاد کے لیے بدعنوانی کی ایک ڈیل سے تعلق رہا ہے۔شیخ خالد قطر کے شاہی خاندان کے رکن ہیں۔وہ ملک کے وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں۔فرانسیسی آن لائن تحقیقاتی جریدے میڈیا پارٹ اور برطانوی ...

سعودی وزارت ثقافت کی جانب سے’نیشنل تھیٹر پروجیکٹ‘کا آغاز

سعودی عرب میں وزارت ثقافت کے زیر انتظام ’نیشنل تھیٹر پروجیکٹ‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پروجیکٹ کے آغاز کا اعلان منگل کی شام درالحکومت ریاض کے ’کنگ فہد کلچرل سینٹر‘ میں وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کی سرپرستی میں ہوا۔ اس موقع پر نامور فن کاروں، دانش وروں اور سعودی عرب ...

داعشی بچوں سے ملاقات کرنا تیونسی صدر کو پڑگیا مہنگا ؛ سخت تنقید کا سامنا

لیبیا سے لائے گئے'داعشی' جنگجوؤں کے بچوں سے ملاقات پر تیونس کے صدر پروفیسر قیس سعید کو سیاسی حلقوں کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تیونس میں قرطاج پیلس میں مقتول داعشی جنگجوؤں کے بچوں سے ملاقات پر نہ صرف سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے بلکہ 'داعش' کے ...

سعودی عربیہ کے جدہ میں بھی منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن؛ بھٹکل کمیونٹی کے ذمہ داران کی کونسل جنرل سے ملاقات

ملک بھر میں جہاں 71 ویں یوم جمہوریہ کا جشن منایا جارہا ہے ، وہیں سعودی عربیہ کے جدہ میں مقیم بھٹکل کے عوام نے بھی  یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے  جشن میں شرکت کی ہے اور موقع پرموجود کونسل جنرل محمد نور رحمن شیخ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے  مبارکبادیوں کا  تبادلہ کیا ہے۔

پنجاب میں  پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے بیوی سمیت 5 لوگوں پر چلائی گولی، 4 کی موت 

پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نے گاؤں جلال پور میں گھریلو تنازعہ کے باعث اتوار کی صبح قریب 6 بجے بیوی اور 3 سسرال والوں (ساس اور سالے کی بیوی) کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ میں سالے کی 10 سال کی بچی بھی زخمی ہے۔ دراصل ہفتے کی شام ملزم کانسٹیبل کو سسرال میں تنازعہ ہوا تھا۔ اس کے بعد ...

 آئی اے ایس آفیسر منیش موڈگل کا تبادلہ

آئی اے ایس عہدیدار منیش موڈگل جنہیں مرکزی حکومت نے گزشتہ ہفتہ ای گورننس کے لیے قومی ایوارڈ عطا کیا تھا، کا کمشنر سروے ، سیٹلمنٹ اور لینڈ ریکارڈس کے عہدہ سے تبادلہ کردیا گیا ۔ منیش کو اب محکمہ پر سونل اور انتظامی اصلاحات کا سکریٹری مقرر کیا گیا۔ کے وی تری لوک چندر جو پہلے ...

سنگرور: اسکول وین میں آگ لگنے سے حادثہ، معصوم بچے زندہ جلے، 4 کی موت

 پنجاب میں ضلع سنگرور کے لونگوال قصبہ میں سنیچر کی دوپہر ایک اسکول وین میں اچانک آگ لگنے سے اس میں سوار چار معصوم بچے زندہ جل گئے، دیگر آٹھ بچوں کو وین میں سے نکال لیا گیا جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔