احمدآباد سے چھ خصوصی ٹرینیں چلائے جانے کا اعلان

Source: S.O. News Service | Published on 18th October 2020, 10:08 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

احمدآباد،18؍اکتوبر(ایس او نیوز؍ایجنسی) مغربی ریلوے نے احمدآباد سے دسہرہ۔دیوالی کے دوران مسافروں کی مانگ اور سہولت کے پیش نظر چھ جوڑی خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلقات عامہ کے افسر پردیپ شرما نے اتوار کے روز بتایا کہ ٹرین نمبر 06501/06502 احمد آباد۔ یسونت پور۔ احمد آباد اسپیشل (ہفتہ وار): ٹرین نمبر 06501 احمد آباد یسونت پور اسپیشل 27 اکتوبر سے یکم دسمبر تک ہر منگل کو احمد آباد سے 18:40 بجے تیسرے دن 04:45 بجے یشونت پور پہنچیں گی۔ واپسی میں، ٹرین نمبر 06502 یشونت پور۔ احمد آباد اسپیشل 25 اکتوبر سے 29 نومبر تک ہر اتوار کو 13:30 بجے یسونت پور سے چل کر تیسرے دن دو بجکر بیس منٹ پر احمدآباد پہنچے گی۔

ٹرین نمبر 06505/06506 گاندھی دھام ۔ کے ایس آر بنگلورو۔ گاندھی دھام اسپیشل (ہفتہ وار): ٹرین نمبر 06505 گاندھی دھام - کے ایس آر بنگلور 27 اکتوبر سے یکم دسمبر کو صبح منگل 09 بجکر 15 منٹ پر گاندھی دھام سے چل کر تیسرے دن تین بجے کے ایس آر بنگلور پہنچے گی۔ واپسی میں، ٹرین نمبر 06506 کے ایس آر بنگلور۔ گاندھی دھام اسپیشل 24 اکتوبر سے 28 نومبر تک ہر ہفتہ 21:50 بجے کے ایس آر بنگلورو سے چل کر تیسرے دن ساڑھے 12 بجے گاندھی دھام پہنچے گی۔

ٹرین نمبر 06507/06508 جودھ پور- کے ایس آر بنگلور۔ جودھ پور اسپیشل (دو ہفتہ وار): ٹرین نمبر 06507 جودھ پور - کے ایس آر بنگلور اسپیشل 24 اکتوبر سے 3 دسمبر ہر جمعرات اور ہفتہ کو صبح 05 بجکر 15 بجے جودھپور سے چل کر تیسرے دن 03:00 بجے کے ایس آر بنگلورو پہنچیں گے۔ واپسی میں ٹرین نمبر 06508 کے ایس آر بنگلور۔ جودھ پور 21 اکتوبر سے 30 نومبر تک ہر پیر اور بدھ 21.50 بجے کے ایس آر بنگلورو سے چل کر تیسرے دن 16:50 بجے جودھپور پہنچے گی۔

ایک نظر اس پر بھی

ممبئی میں ڈی آر آئی کی بڑی کارروائی، 10 کروڑ روپئے کا غیر ملکی سونا ضبط، چار گرفتار

ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے ممبئی میں سونے کی اسمگلنگ کے ایک بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ایک سرچ آپریشن کے دوران ڈی آر آئی نے 10.48 کروڑ روپئے کا سونا، چاندی، نقدی اور کئی مہنگے سامان ضبط کیے ہیں جبکہ دو افریقی شہریوں کے ساتھ چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

کانگریس کے منشور سے مودی گھبرا گئے ہیں، ذات پر مبنی مردم شماری کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی: راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی کے جواہر بھون میں ’ساماجک نیائے سمیلن‘ سے خطاب کیا۔ اس خطاب میں انہوں نے پی ایم مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ خود کو ’دیش بھکت‘ کہتے ہیں وہ 90 فیصد لوگوں کے لیے ’نیائے‘ (انصاف) کو یقینی بنانے والی ذات ...

اجیت پوار اور ان کی اہلیہ کو مہاراشٹر اسٹیٹ کوآپریٹو بینک گھوٹالہ کیس میں ’کلین چٹ‘ مل گئی

 مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار اور ان کی اہلیہ سنیترا کو بڑی راحت ملی ہے۔ اقتصادی جرائم ونگ نے مہاراشٹر اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں ان دونوں کو کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کے بھتیجے روہت پوار سے وابستہ کمپنیوں کو بھی کلین چٹ دے دی گئی ہے۔

ای وی ایم-وی وی پیٹ معاملہ: ’ڈیٹا کتنے دنوں تک محفوظ رکھتے ہیں‘؟ الیکشن کمیشن سے سپریم کورٹ کا سوال

ای وی ایم- وی وی پیٹ معاملے پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے مزید وضاحت طلب کی ہے۔ ان وضاحتوں پر عدالت نے الیکشن کمیشن کے عہدیدار سے دوپہر 2 بجے تک جواب دینے کے لیے کہا ہے۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے دریافت کیا کہ مائیکرو کنٹرولر کنٹرول یونٹ میں ہے یا وی وی ...

کانگریس و دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن کا پی ایم مودی کے بیان کی جانچ کا اعلان

راجستھان کے بانسواڑہ میں پی ایم مودی کے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان پر ملک و بیرونِ ملک ہو رہی شدید تنقید کے بعد الیکشن کمیشن نے اس کے جانچ کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی تقریر سے متعلق شکایت موصول ہوئی ہیں اور وہ شکایات کمیشن کے زیر غور ہیں۔ ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔