منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ بورڈ سے آدانی کا نام ہٹا دیا گیا

Source: S.O. News Service | Published on 12th September 2021, 12:17 AM | ساحلی خبریں |

منگلورو 11/ ستمبر (ایس او نیوز) منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا انتظام و انصرام آدانی گروپ کے حوالے کیے جانے کے بعد بورڈ پر ترمیم کرتے ہوئے آدانی ایئر پورٹ لکھا گیا تھا جس کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرے کیے اور پھر سوشیل ایکٹیوسٹ نے آرٹی آئی کے ذریعہ جانکاری حاصل کی کہ ایئر پورٹ اتھاریٹی اور آدانی گروپ کے درمیان جواگریمنٹ ہوا ہے اس میں نام تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔

اس سلسلے میں کام کرنے والے سوشیل ایکٹیوسٹ دلراج آلوا نے پریس کانفرنس کرکے اطلاع دی ہے کہ قانونی جدوجہد کے نتیجہ میں آدانی گروپ اب ایئر پورٹ کے بورڈ پر سے اپنا نام ہٹانے پر مجبور ہوگیا اور پھر سے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا نام بحال کردیا گیا ہے ۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔