معروف صحافی اور مصنف ع صمد خانہ پوری کا انتقال

Source: S.O. News Service | Published on 24th May 2021, 1:51 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بیلگام ، 24؍ مئی (ایس او نیوز) بیلگام کے معروف صحافی اور مصنف صمد خانہ پوری ( 75سالہ ) 22؍ مئی بروز ہفتہ 8:30 بجے صبح انتقال کر گئے ۔ وہ گذشتہ 12۔10 دن کے سے وینو گرام اسپتال بیلگام میں شریک تھے۔ ان کی طبیعت نا ساز تھی۔  ڈاکٹر یاسین راہی کے مطابق ان کی نماز جنازہ 12:30 بجے ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی۔ پسماند گان میں اہلیہ ، ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں ۔

جلیل سوداگر نے بتایا کہ صمد خانہ پوری باشیبان ہائی اسکول بیلگام کے ہیڈ ماسٹر کے عہدہ سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ عرصہ قبل شاعری سے شعفٰ فرماتے تھے لیکن وہ بیلگام کے مؤرخ کی حیثیت سے تب مشہور ہوئے جب انہوں نے کتاب ’’بیلگام ۔ تاریخ کے آئینے میں ’’تصنیف فرمائی ۔ جس کے دو ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اور اس کتاب کا ہندی میں بھی ترجمہ ہوا ہے۔ انہوں نے مراٹھی ناول کا ترجمہ ’’کشمیری قیامت ‘‘ کے نام سے اردو میں کیا تھا۔ ڈاکٹر راہی کے بموجب صمد خانہ پوری نے بچوں کے لئے عرصہ قبل نظمیں لکھی تھیں۔ ان نظموں کے کتابچے شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کم و بیش 15 سال سے ع صمد خانہ پوری راشٹریہ سہارا بنگلورو کے نمائندے برائے بیلگام تھے۔

پروفیسر م پ راہی صد ادارہ اداب اسلامی ہند کرناٹک کے مطابق مرحوم خانہ پوری ادارہ ادب اسلامی ہند کرناٹک کے معتمد رہ چکے تھے۔ فی الحال ریاستی شاخ کی مجلس عاملہ کے رکن تھے۔ انہوں نے دعائے  مغفرت کی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ع صمد خانہ پوری کی مغفرت فرمائے اور ان کی ادبی صحافتی ، تاریخی اور تحریکی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔