کاروار کمس سے آٹھ لوگ ڈسچارج؛ منڈگوڈ، ہوناور اور یلاپور سے دو دو اور ڈانڈیلی اور جوئیڈا سے ایک ایک مریض اسپتال سے رخصت

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 6th June 2020, 3:24 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل 6/ جون (ایس او نیوز) ضلع اُترکنڑا کے کاروار کمس اسپتال سے  جمعہ کو آٹھ کورونا سے متاثرہ لوگ صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگئے ان میں یلاپور، منڈگوڈ اور ہوناور سے تعلق رکھنے والے دو دو لوگ اور جوئیڈا اور ڈانڈیلی سے ایک ایک مریض شامل ہیں۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  منڈگوڈ سے تعلق رکھنے والا  کورونا پوزیٹو آنے والا ایک آٹھ سالہ  لڑکا اور 24 سالہ نوجوان ،  یلاپور کی 16 سالہ لڑکی اور 46 سالہ شخص،  ہوناور کی 34 سالہ خاتون اور 24 سالہ نوجوان،  جوئیڈا کی 31سالہ خاتون اور ڈانڈیلی کا 24 سالہ نوجوان   جمعہ کو صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج کردئے گئے ہیں، یہ تمام آٹھ لوگ 18 مئی اور 20 مئی کے درمیان   اسپتال میں ایڈ مٹ کئے گئے تھے۔ اس طرح ضلع اُترکنڑا کے جملہ  89 کورونا متاثرہ لوگوں میں سے  اب تک  55 لوگ  صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہوچکے ہیں، اب کاروار کمس اسپتال میں 34 لوگ روبہ صحت ہیں۔

 

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل نیشنل ہائی وے پرتیز رفتار کار زیرتعمیر ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی؛ آئی آر بی کی لاپرواہی کو ذمہ دار ٹہراتےہوئے عوام نے کیا احتجاج

  تیزرفتار کاربھٹکل نیشنل ہائی وے پر زیر تعمیر ڈیوائیڈرسے ٹکرانے کے نتیجے میں کار پر سوار چار لوگ بال بال بچ گئے، البتہ کار کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا ۔ کار کنداپور سے بھٹکل کے گُلمی  ہوتے ہوئے مرڈیشور جارہی تھی۔ حادثہ بھٹکل جے ایم سی کورٹ کے سامنے جمعہ کی شب قریب گیارہ ...

آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کاگیری اور ہیگڈے کے اندرونی جھگڑے سے بی جے پی کو ہو سکتا ہے نقصان

پارلیمانی انتخابات  کے دن جیسے جیسے قریب آتے جا رہے ہیں ضلع اتر کنڑا میں کانگریس اور بی جے پی کی تشہیری مہم رفتار پکڑتی جا رہی ہے اور اسی کے ساتھ ان پارٹیوں کے اندرونی اختلافات بھی دھیرے دھیرے منظر عام پر آنے لگے ہیں ۔

بھٹکل میں تنظیم کے زیراہتمام 30 اور 31 مارچ کو ہونے والا ووٹر آئی ڈی کیمپ منسوخ؛ تحصیلدار کی طرف سے نہیں ملی اجازت

انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے تحصیلدار کی طرف سے اجازت نہ د ئے جانے  کی وجہ سے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے کل30 مارچ اور پرسو  31  مارچ کو  منعقدہ دو روزہ ووٹر آئی ڈی کیمپ کینسل کردیا گیا ہے۔

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...

لوک سبھا انتخاب: مالوگم میں صرف ’ایک ووٹر‘ کے لیے الیکشن کمیشن نے اٹھایا بڑا قدم!

لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان اروناچل پردیش سے ایک دلچسپ خبر سامنے آ رہی ہے۔ اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخاب سے قبل الیکٹورل افسران کی ایک ٹیم انجا ضلع کے مالوگم گاؤں پہنچنے والی ہے۔ دراصل اس گاؤں میں 44 سالہ سوکیلا تایانگ تنہا ووٹر ہیں اور وہ خاتون بھی ...

عازمین کیلئے دوسری قسط جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

قرعہ اندازی میں منتخب عازمین اورویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے والے تمام عازمین کو دوسری قسط کےطور پر ایک لاکھ ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کیلئے توسیع شدہ تاریخ کا آج  بروز جمعرات ۲۸؍ مارچ آخری دن ہے ۔ اسی کے ساتھ ایسی خواتین جو محرم کے زمرے میں شامل تھیں، یعنی ان کے شوہروں یا اہل خانہ نے ...