ہند-افریقہ کے درمیان ٹی20- میچ کے لئے سٹہ دو سٹہ بازگرفتار 40.29لاکھ روپئے اور 5موبائل فون ضبط

Source: S.O. News Service | Published on 25th September 2019, 1:01 PM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،25؍ستمبر(ایس او نیوز) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان شہر میں کھیلے گئے ٹی 20- میچ کے لئے کرکٹ سٹہ لگارہے دو سٹہ بازوں کو سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) پولیس نے گرفتارکرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے 40.29 لاکھ روپئے اور 5/موبائل فون ضبط کئے ہیں - گرفتار شدہ سٹہ بازوں کی شناخت نگرتھ پیٹ کے رانا ساملا (35) اور راجا جی نگر 6/بلاک کے سندیپ (39) کے طور پر کی گئی ہے- جوائنٹ پولیس کمشنر سندیپ پاٹل نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمین نگرتھ پیٹ کے پی آرشاستری رائن پر واقع عمارت کی دوسری منزل پر پی ایم - اینٹر پریزیز دکان میں ہندوستان اور افریقہ کے درمیان شہر کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20- میچ کے لئے موبائل فون اور آن لائن کرکٹ سٹہ چلا رہے تھے-اطلاع پاکر سی سی بی پولیس کی خصوصی ٹیم نے دکان پر چھاپہ مار کر کرکٹ سٹہ چلا رہے مذکورہ دونوں سٹہ بازوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 40/لاکھ 29ہزار 800روپئے اور 5موبائل فون ضبط کئے ہیں - دونوں سٹہ بازوں کے خلاف السور گیٹ پولیس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیاہے- مزید جانچ جاری ہے-

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...