سیر و تفریح https://www.sahilonline.net/ur/tour ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ سیر و تفریح گوکرن: کرناٹک میں سیاحت کیلئے ایک مشہور ساحلی علاقہ https://www.sahilonline.net/ur/gokarna-a-small-town-in-karnataka-famous-for-its-beaches ضلع اُترکنڑا میں جس طرح سیاحت کے لئے مرڈیشور پورے ملک میں مشہور ہے، اُسی  طرح  کمٹہ تعلقہ میں واقع گوکرن  بیچ بھی  سیاحت کے لئے ایک بہترین علاقہ ہے جہاں قدیم مندروں کے ساتھ بحر عرب کا دلکش ساحل ہے، پہاڑی پر سے سمندر کا نظارہ بڑا ہی دلکش لگتا ہے۔ میری پسندیدہ جگہ دارجلنگ ..........آز: محمد فیضیاب احمد قاسمی https://www.sahilonline.net/ur/darjeeling-my-favorite-place-by-faizyab-qasimi  دارجلنگ جسے اسکی خوبصورتی کی وجہ سے queen of hill یعنی پہاڑوں کی ملکہ کہا جاتا ہے یہا ں آسمان چھوتے پہاڑ ' سر سبز وشاداب وادیاں  بہتے آبشار ' اور وائلڈ لائف آپ کا دل موہ لیں گے  ہمالیہ سے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں پورے سال سردی رہتی ہے مزید سمندری سطح سے 8000 فٹ کی اونچائی کی وجہ سے بھی یہاں پورے سال گرم کپڑے پہنے پڑتے ہیں ۔ یہ حسین وادیوں والی جگہ ویسٹ بنگال میں پڑتا ہے بنگال کے 23 ضلعوں میں سب سے خوبصورت ضلع ہے اور سب سے آوٹ ایریا میں واقع ہے جسکی کل آبادی 18 lacs ہے جس میں ہندو 74% مسلمان 6% بڈھشٹ 12% اور عیسائی 8% ہیں