سائنس و ٹیکنالوجی https://www.sahilonline.net/ur/technology ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ سائنس و ٹیکنالوجی پیغام رسانی کی ایک ایپ رازداری کے خدشات کے پیش نظر گوگل پلے اسٹور سے ہٹادی گئی https://www.sahilonline.net/ur/android-app-with-imessage-like-features-pulled-from-google-play-store-due-to-privacy-concerns آئی میسج کے ساتھ پیغام رسانی ممکن بنانے والی ایک اینڈرائیڈ ایپلی کیشن کو صارفین کے ڈیٹا تک رسائی رکھنے کی وجہ سے گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صارفین رازداری  مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔ وہاٹس ایپ صارفین نئی جعلسازی سے ہوشیار! ڈیسک ٹاپ کمپوٹر پر وہاٹس ایپ کھولنے کی صورت میں جعلساز کرسکتا ہے آپ کا کمپوٹرہائک https://www.sahilonline.net/ur/whatsapp-users-beware-of-new-fraud وہاٹس ایپ کی طرف سے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر نجی معلومات حاصل کرلیتے ہیں۔ موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل ... آز: ابوالکلام انصاری https://www.sahilonline.net/ur/mobile-phone-addiction-and-the-future-of-children-by-abulkalam-ansari آج کے انٹرنیٹ کے دور میں اسمارٹ فون لوگوں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر آن لائن کاموں کی سہولیات موبائل پر دستیاب ہیں۔ اسلئے تقریباً سبھی گھروں میں آج کل موبائل فون پایا جارہا ہے۔ آج سے تقریباً دو دہائی سال  پہلے تک بھی فون صرف بات چیت کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن ٹیکنالوجی میں ترقی کے ساتھ ساتھ فون اب اسمارٹ فون میں بدل چکا ہے۔ دنیا بھر میں فیس بک، وہاٹس ایپ، انسٹاگرام ٹھپ، ٹھیک کرنے کی کوششیں جاری https://www.sahilonline.net/ur/whatsapp-instagram-and-facebook-are-down دنیا بھر میں پیر کی شام سوشل میسجنگ سائٹس اور ایپ فیس بک، انسٹاگرام، وہاٹس ایپ اور میسنجر ٹھپ ہو گئے۔ اسٹریلیا میں نصب کی جانے والی نئی طاقتور دوربین سے دس لاکھ نئی کہکشائیں دریافت https://www.sahilonline.net/ur/australian-telescope-discover-one-million-new-galaxies آسڑیلیا میں نصب کی جانے والی ایک نئی طاقت ور دوربین نے دس لاکھ نئی کہکشاؤں کی نشاندہی کی ہے جو اس سے پہلے ماہرین فلکیات کے علم میں نہیں تھیں۔ نئی دریافت سے یہ پتا چلتا ہے کہ کائنات کی وسعت ابھی تک انسان کے علم اور سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔ ٹوئٹر کا نیا فیچر: آپ کی ٹوئٹ آپ کی اپنی آواز میں https://www.sahilonline.net/ur/twitter-introduces-voice-tweets سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے 'وائس ٹوئٹ' کی سہولت متعارف کرا دی ہے جو فی الحال صرف آئی فون رکھنے والے صارفین کے لیے ہو گی۔ ’بلڈ گروپ‘ سے کورونا انفیکشن کا خاص رشتہ، نئی تحقیق میں انکشاف https://www.sahilonline.net/ur/corona-infection-has-a-special-relationship-with-the-blood-group-new-research-has-revealed دنیا میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان اس پر مختلف نوعیت کی تحقیق کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا انفیکشن کا 'بلڈ گروپ' سے ایک خاص رشتہ ہے، اور ایسا اس لیے کہا جا سکتا ہے کیونکہ کچھ بلڈ گروپ والے لوگوں پر اس انفیکشن کا اثر زیادہ ہوتا ہے اور کچھ بلڈ گروپ والے لوگوں پر بہت کم۔ ریلوے اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس بند کرے گا گوگل https://www.sahilonline.net/ur/google-is-ending-its-station-free-public-wifi-program کمپنی گوگل دنیا بھر میں ریلوے اسٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس بند کرنے جا رہی ہے۔گوگل نے کہا ہے کہ وہ 2020 تک اپنے سرخیوں میں چھائے پروگرام ’اسٹیشن‘ کو بند کرنے جا رہا ہے۔اس میں ہندوستان بھی شامل ہے،اگرچہ ہندوستان کے تقریبا 5600 ریلوے سٹیشنوں پر ریلوے سواریوں کو مفت وائی فائی ملتی رہے گی۔سرکاری کمپنی ریل ٹیل ان اسٹیشنوں پر پہلے مفت وائی فائی دیتی رہے گی۔بتا دیں کہ گوگل نے ہندوستانی ریلوے اور ریل ٹیل کے ساتھ مل کر 2015 میں اسٹیشن کے نام کا پروگرام لانچ کیا تھا۔  چین اگلے سال روبوٹک گاڑی مریخ  کی سطح پر اتارے گا https://www.sahilonline.net/ur/china-says-its-mars-landing-technology-is-ready-for-2020 چین اگلے سال مریخ پر اپنی راکٹ گاڑی اتارنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں اس نے جمعرات کو مریخ میں بھیجی جانے والی روبوٹک گاڑی کو ناہموار سطح پر اتارنے کا مشکل تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا۔یہ تجربہ شمالی صوبے ہبائی میں کیا گیا۔چین کے ’نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن‘ کے سربراہ ژانگ کی جیان نے ٹیسٹ سے قبل غیر ملکی سفارت کاروں اور میڈیا کو اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سات موبائل ایپس میں ملا خطرناک وائرس، لسٹ میں الارم، کیلکولیٹراور فلش لائٹ جیسے ایپ بھی شامل https://www.sahilonline.net/ur/google-play-store-seven-virus-malware-infected-apps-found-by-wandera-like-calculator-alarm-app-flashlight گوگل پلے اسٹور پر فرضی ایپس کی خبریں ہر دوسرے دن آرہی ہیں۔ اب اس پر موجود 7 اینڈرائڈ ایپس میں خطرناک وائرث پایا گیا ہے۔ وانڈیرا نام کی سکیورٹی کمپنی کے محققین نے پلے اسٹور پر سات ایسی ایپس کو ڈسکور کیا ہے جو یوزر کے فون کو کنٹرول کرتی تھیں۔ یہ ساتوں ایپ 3 الگ۔الگ ڈیولپر نے ضرور بنائے ہیں مگر یہ ایک طرح سے کام کرتے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلائی روبوٹ کی مریخ پر کامیاب لینڈنگ؛ سیارے کے اندرونی ڈھانچے پرہوگی تحقیق https://www.sahilonline.net/ur/american-nasa-lands-insight-robot-on-mars-to-study-planets-interior مریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی روبوٹ انسائٹ کامیابی سے مریخ کی سطح پر لینڈ کرگیا۔ یہ ناسا کی تاریخ میں مریخ پر آٹھویں کامیاب لینڈنگ ہے۔ رقم خرچ کرکے چاند کی سیرکرنا اب ہوگیا ممکن؛ جاپان کا ارب پتی چاند کے چکر لگانے والا پہلا بزنس مین ہوگا https://www.sahilonline.net/ur/elewen-misk-space-company-annoounced-the-first-traveler-on-the-moon اب پیسہ دے کر کوئی بھی شخص چاند کا چکر لگا سکتا ہے، جی ہاں!  بی بی سی کی ایک رپورٹ پر بھروسہ کریں تو   42 سالہ جاپانی   "یوساکا مائیزاوا " اب پہلا شخص ہوگا جو اپنی رقم خرچ کرکے  چاند کی سیر کرے گا۔ گوگل رازداری سے دیکھ رہا ہے آپ کا مستقبل؛ گوگل صرف آپ کا لوکیشن ہی نہیں آپ کے ڈیٹا سےآپ کے مستقبل کا بھی اندازہ لگاتا ہے https://www.sahilonline.net/ur/google-is-not-only-watching-your-locations-but-your-activities-and-looking-your-future ان دنوں، یورپ کے  ایک ملک میں اجتماعی  عصمت دری کی وارداتیں بڑھ گئی تھیں. حکومت فکر مند تھی. حکومت نے ایسے لوگوں کی جانکاری  Google سے مانگی  جو لگاتار اجتماعی  عصمت دری سے متعلق مواد تلاش کررہے تھے. دراصل، حکومت اس طرح ایسے لوگوں کی پہچان  کرنے کی کوشش کر رہی تھی. ایسا اصل میں مستقبل میں ہونے والے جرم کو روکنے کے لئے تھا. رین سم ویئر وائرس ونڈوز ایکس پی کمپیوٹرز کو نشانہ بنا سکتا ہے https://www.sahilonline.net/ur/rain-sim-software-viruses-may-target-windows-xp-computers سائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں کمپیوٹر کا استعمال کرنے والے ہزاروں افرادحالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر وائرس کے حملے کے بعد بدستور خطرے میں ہیں۔ رین سم ویئر نامی اس وائرس کے حملے نے دنیا بھر کی حکومتوں اور کمپنیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ نئے مسافر طیاروں میں نشستوں کا درمیانی فاصلہ دو انچ کم ہوگا https://www.sahilonline.net/ur/the-distance-between-the-new-passenger-seats-in-the-aircrafts-two-inches-shorter امریکن ایئر لائنز اپنے فلیٹ میں شامل کیے جانے والے نئے طیاروں کی اکانومی کلاس کی نشتوں کے درمیانی فاصلے کو مزید دو انچ کم کررہی ہے، جس کا مقصد طیارے میں سیٹوں کی تعداد بڑھانا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکن ایئر لائنز کے لیے تیار کیے جانے والے بوئنگ 737 جیٹ طیاروں میں سیٹوں کا درمیانی فاصلہ 29 انچ کیا جا رہا ہے ، جب کہ اس وقت یہ فاصلہ 31 انچ ہے۔ گوڈیڈی نے نیا مارکیٹنگ مہم لانچ کیا https://www.sahilonline.net/ur/go-daddy-has-launched-a-new-marketing-campaign چھوٹے بزنس، آزاد وینچرز کے لئے وقف دنیا کے سب کلاؤڈ پلیٹ فارم، گوڈیڈی نے آج بھارت کے چھوٹی تجارتوں کو روایتی بازار کے حدود سے آگے بڑھ کر انٹرنیٹ پر کاروبار کرنے کے فوائد کے بارے میں تعلیم دینے کے لئے ایک نیا انٹیگریٹیڈ مارکیٹنگ مہم لانچ کیا۔ اس انٹیگریٹیڈ مہم میں پانچ علاقائی زبانوں میں لانچ کئے جانے والے ٹی وی کمرشیل شامل ہیں، جن میں ایک آسان پیغام مشتہر کیا جا رہا ہے کہ 'انٹرنیٹ کو کام پر لگاؤ' یا 'میک انٹرنیٹ ورک فار یو۔ اوپپونے نیاسیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کیا https://www.sahilonline.net/ur/oppo-launch-the-new-selfie-expert-fc-3-plus مسلسل بہتر ہو رہے گلوبل اسمارٹ فون برانڈ، اوپپو نے نیا سیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کرکے 'گروپ سیلفی' ٹرینڈ متعارف کرایا۔ اس کی قیمت 30990 روپے ہے۔ ایف 3 پلس میں برانڈ کا پہلا ڈوئل فرنٹ سیلفی کیمرہ ہے، جس نے پہلے 120 ڈگری وائڈ اینگل گروپ سیلفی کیمرے لگا ہے۔ ایف 3 پلس کی پہلی فروخت 1 اپریل، 2017 کو ہندوستان کے تمام حصوں میں ہوگی۔ یہ فلپ کارٹ، ایمیزون اور اسنیپ ڈیل پر اوپپو آن لائن اسٹورز پر بھی دستیاب ہوگا۔