اسپورٹس https://www.sahilonline.net/ur/sports-news ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ اسپورٹس بنگلہ دیش کےسابق کرکٹرز مرتضیٰ، نفیس اور نجمل کورونا سے متاثر https://www.sahilonline.net/ur/coronal-infection-of-bangladesh-cricketer-mashrafe-mortaza بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ دنیا کے بڑے نام مشرف مرتضیٰ، نفیس اقبال اور بائیں ہاتھ کے اسپینر نجمل اسلام کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ فاطمہ بانو کو ملک کی پہلی مسلم خاتون ریسلنگ کوچ کا اعزاز https://www.sahilonline.net/ur/fatima-bano-first-female-wrestling-coach-in-india ملک کی واحد مسلم ریسلنگ کوچ فاطمہ بانو نے اتوار کو اپنا 45واں یوم پیدائش منایا اس موقع پر مدھیہ پردیش کے ارجن ایوارڈ یافتہ کوچ کرپا شنکر سمیت اہم شخصیات نے مبارکباد دی ہے ۔ دہلی کی عدالت نے میچ فکسنگ معاملے میں سٹے باز سنجیو چاولہ کو ضمانت دی https://www.sahilonline.net/ur/match-fixing-case-delhi-court-grants-bail-to-bookie-sanjeev-chawla دہلی کی ایک عدالت نے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہینسی کرونیے سے منسلک کرکٹ کے سب سے بڑے میچ فکسنگ معاملے میں سے ایک میں اہم ملزم سنجیو چاولہ کو ضمانت دے دی ہے۔ ہندوستان کے لیجنڈ فٹبالر چنی گوسوامی کا انتقال https://www.sahilonline.net/ur/football-legend-chuni-goswami-passes-away ہندوستان کے لیجنڈ فٹبالر چنی گوسوامی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 82 سال کے تھے۔ چنی گوسوامی گزشتہ کافی عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر https://www.sahilonline.net/ur/former-pakistan-captain-sana-mir-announces-retirement ) پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ خاتون کرکٹر اور سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پی کے بنرجی کا انتقال، ہندستانی فٹ بال کے ایک دور کا خاتمہ https://www.sahilonline.net/ur/pk-banerjee-legend-of-indian-football-dies-at-83 ہندوستان کے عظیم فٹبالر، سابق اولمپين اور سابق کوچ پردیپ کمار بنرجی کا انتقال ہو گیا ہے۔ وہ 83 سال کے تھے۔ ان کے خاندان میں دو بیٹیاں ہیں۔ آئی پی ایل کے 13ویں سیزن پر ’کورونا‘ کے ’بادل‘، ٹورنامنٹ 15 دنوں کے لئے مؤخر https://www.sahilonline.net/ur/ipl-postponed-to-april-15-by-bcci-due-to-coronavirus-threat انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کا 13واں سیزن اب 29 مارچ سے شروع نہیں ہو پائے گا۔ آسٹریلیا کے اسٹار گیندبازکین رچرڈسن پر ’کورونا وائرس‘ کا خطرہ، ٹیم سے باہر https://www.sahilonline.net/ur/australian-fast-bowler-ken-richardson-gets-coronavirus کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے اور اب کرکٹ کھلاڑی بھی اس کی زد میں آنے لگے ہیں۔ عرفان پٹھان کی جارحانہ اننگز سے انڈیا ليجنڈز کی جیت https://www.sahilonline.net/ur/road-safety-world-series-irfan-pathans-blitz-powers-india-legends-to-victory-over-sri-lanka-legends  تیز گیندباز مناف پٹیل (19 رن پر چار وکٹ) کی شاندار بالنگ کے بعد آل راؤنڈر عرفان پٹھان (ناٹ آؤٹ 57) اور محمد کیف (46) کی شاندار اننگز کے دم پر انڈیا لیجنڈز نے سری لنکا لیجنڈز کو منگل کو یہاں ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کے تیسرے میچ میں آسانی سے5 وکٹ سے ہرا دیا۔ کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے سیکنڈ زون کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل انجمن ڈگری کالج کا شاندار پرفارمینس؛ فائنل میں ہبلی کو شکست https://www.sahilonline.net/ur/kud-cricket-anjuman-bhatkal-beat-jg-college-hubballi-by-5-wickets-abdul-baqi-shines کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے انٹرکالجیٹ سکینڈزون  کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں میزبان کے ایل ای سوسائٹی کی جے جی کالج آف کامرس ہبلی کو شکست دے کر یسین کی کپتانی والی بھٹکل انجمن ڈگری کالج کی ٹیم چمپئین بنی۔ اڈپی کے ایک کرکٹ کھلاڑی پر میچ کھیلنے کے دوران پڑگیا دل کا دورہ، موقع پر ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/cricketer-from-udupi-dies-of-cardiac-arrest-in-the-field اڈپی کے پانگلاسے تعلق رکھنے والا نوجوان کرکٹ کھلاڑی پرشانت شیٹی (32سال) بنگلورو میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا ہے۔ ٹینس اسٹار ماریا شارا پووا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا https://www.sahilonline.net/ur/tennis-star-sharapova-announces-retirement روس کی سرکردہ ٹینس اسٹار ماریا شاراپووا نے مسلسل انجری کی وجہ سے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دی https://www.sahilonline.net/ur/womens-t20-wc-india-defeat-nz-become-first-team-to-qualify-for-semi-finals ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی -20 عالمی کپ میں جمعرات کو کھیلےگئے مقابلے میں نیوزی لینڈکو شکست دےکر ٹورنا منٹ کی اپنی مسلسل تیسری جیت درج کی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو10 وکٹ سے شکست https://www.sahilonline.net/ur/new-zealand-thrash-india-by-10-wickets  دنیا کی نمبر ایک ٹسٹ ٹیم انڈیا کو اپنے بلے بازوں کی شرمناک کردگی کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے چوتھے ہی دن پیر کو 10 وکٹ سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اترکنڑا ڈسٹرکٹ فٹ بال اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ میں بھٹکل کی بیفا ٹیم چمپئین https://www.sahilonline.net/ur/ukdfa-district-level-annual-football-league-championship-2020-befa-winner اترکنڑا ڈسٹرکٹ فٹ بال اسوسی ایشن نے کرناٹکا اسٹیٹ فٹ بال اسوسی ایشن کے اشتراک سے سرسی اور بیندور میں سالانہ فٹ بال لیگ چمپئین شپ 2020کا انعقاد کیا تھا ۔ 16فروری سے 23فروری تک منعقد ہوئے فٹ بال ٹورنامنٹ میں بھٹکل فٹ بال کلب نے چمپئین شپ کا خطاب جیتا۔ دو تین سالوں تک اسی صلاحیت کے ساتھ کھیل سکتا ہوں: وراٹ کوہلی https://www.sahilonline.net/ur/virat-kohli-to-play-all-formats-for-three-years ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ مصروف شیڈول کے درمیان باقاعدہ آرام کرنے سے انہیں بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس کے علاوہ آئی پی ایل کھیلنے میں بھی مدد ملی ہے اور وہ اگلے دو تین سال تک اسی صلاحیت کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔ ثانیہ مرزا اور فرانسیسی کھلاڑی گارشيا پری دبئی اوپن کے کوارٹر فائنل میں https://www.sahilonline.net/ur/sania-mirza-caroline-garcia-advance-to-womens-doubles-pre-quarterfinals-at-dubai-open ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور فرانس کی ان کی جوڑی دار كارولینا گارشيا نے منگل کو یہاں دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ خاتون ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے دی https://www.sahilonline.net/ur/england-beat-south-africa-in-third-t20i-to-clinch-series انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2-1 سے سیریز جیت لی۔ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی https://www.sahilonline.net/ur/england-beat-south-africa-by-two-runs-in-second-twenty20-international انگلینڈ نے 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے اور ہم میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سیریز1-1 سے برابر کرلی۔ پاکستان کے آل راؤنڈرشاہد آفریدی کے گھر پانچویں بیٹی کی پیدائش https://www.sahilonline.net/ur/shahid-afridi-father-of-four-daughters-announces-news-of-birth-of-5th-baby-girl پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے یہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میدیا پر اپنی بیٹیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ نیوزی لینڈ نے کلین سویپ کرکے برابر کیا حساب ، ہندوستان کی 31 سال میں سب سے شرمناک شکست https://www.sahilonline.net/ur/india-suffer-odi-clean-sweep-in-new-zealand  لوکیش راہل (112) کی شاندار سنچری بھی ہندوستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں شکست سے نہیں بچا سکی انڈر 19 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے پہلا ورلڈ کپ خطاب جیت کر رقم کی تاریخ ، پانچویں مرتبہ چمپئن بننے کا ہندوستان کا خواب ٹوٹا https://www.sahilonline.net/ur/bangladesh-beat-india-to-win-maiden-icc-u-19-world-cup-title آئی سی سی کا یہ مسلسل دوسرا ورلڈ کپ فائنل تھا ، جو انتہائی سنسنی خیز رہا ۔ انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے ون ڈے ورلڈ کپ کی سنسنی خیزی تو تاریخ کے سنہرے اوراق میں درج ہوگئی ، ساتھ ہی ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان انڈر 19 ورلڈ کپ کا خطابی مقابلہ بھی لمحہ لمحہ شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتا رہا ۔ 350 ویں جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ کا سیریز پر قبضہ https://www.sahilonline.net/ur/new-zealand-beat-india-by-22-runs مارٹن گپٹل (79) اور راس ٹیلر (ناٹ آوٹ 73) کی نصف سنچری اننگز کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو آج دوسرے ون ڈے میچ میں 22 رنز سے شکست دے کر دو۔صفر سے سیریز پر ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی۔نیوزی لینڈ کی یہ اس کی ون ڈے تاریخ میں 350 ویں جیت ہے۔ نیوزی لینڈ نےہندوستان کو شکست دے دی،راس ٹیلرکی شاندار سنچری https://www.sahilonline.net/ur/taylors-109-helps-nz-beat-india-by-4-wickets-in-1st-odi جارح بلے باز راس ٹیلر کی ناقابل شکست 109رن کی شاندار سنچری اور سلامی بلے باز ہنری نکولس (78) اور کپتان ٹام لاتھم (69) کی بہترین نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں بدھ کے روز چار وکٹ سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی سبقت حاصل کرلی۔ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچے کے ایل راہل https://www.sahilonline.net/ur/kl-rahul-jets-to-career-best-2nd-rank-in-the-latest-icc-t20i-player-rankings نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 بین الاقوامی سیریز میں شاندار کارکردگی کرنے والے ہندوستان کے اوپنر لوکیش راہل پیر کو جاری آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔راہل نے اس سیریز میں وکٹ کیپر کا کردار ادا کرنے کے علاوہ دو نصف سنچری کے ساتھ 224 رنز بنا کر ٹیم کو 5-0 سے سیریز جتانے میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان کے بابر اعظم رینکنگ میں ٹاپ پر برقرار ہیں جبکہ محدود اوورز کے ہندوستانی نائب کپتان روہت شرما بھی ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ وڑلڈ کپ ہاکی: سیمی فائنل میں پاکستان سے بھڑے گا ہندوستان،  کس کے ہاتھ لگے گی انڈر 19 ورلڈ کپ کی ٹرافی؟ https://www.sahilonline.net/ur/icc-under-19-world-cup-india-to-face-arch-rival-pakistan-in-semi-final چار بار کی چمپئن ہندوستانی ٹیم انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں منگل کو روایتی حریف پاکستان سے کھیلے گی تو اس کا مقصد مسلسل تیسرے فائنل میں جگہ بنانے کا ہوگا۔ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل تک ناقابل تسخیر رہی ہیں۔ہندوستان نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کو اور پاکستان نے افغانستان کو شکست دی۔پاکستان کے کپتان روہیل نذیر نے اس میچ کو لے کر زیادہ جذباتی ہونے سے انکار کیا لیکن یہ حقیقت ہے کہ ٹورنامنٹ میں یہ سب سے زیادہ دباؤ والا میچ ہوگا۔ پانچویں ٹی-20 میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ صفر سے کیا کلین سوئپ https://www.sahilonline.net/ur/5th-t20-india-beats-new-zealand-by-7-runs-clinches-series-5-0  تیز گیند باز جسپریت بمرہ (12 رن دے کر تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو اتوار کو پانچویں اور آخری ٹی-20 مقابلے میں سات رن سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز پانچ صفر سے جیت کر کلین سوئپ کر دیا ہے۔ کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن کے زیراہتمام ہبلی میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل اسپورٹس کلب کا شاندار پرفارمینس https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-cricket-club-runner-ups-in-ksca-cricket-tournament-held-at-hubli رناٹکا اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن (کے ایس سی اے ) کے زیر اہتمام ہبلی گدگ روڈ پر واقع میدان میں کھیلے گئے تھرڈ ڈویزن کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل اسپورٹس کلب کی ٹیم نے پھر ایک بار شاندار پرفارمینس پیش  کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ البتہ فائنل مقابلے میں بھٹکل اسپورٹس کو بیلگام کی آنند اکیڈمی ٹیم کے ہاتھوں شکست کھانا پڑا اس طرح بھٹکل ٹیم رنرز آپ یعنی ٹورنامنٹ میں دوسرا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ چوتھے ٹی-20میں ہندوستان کی مسلسل دوسری بار نیوزی لینڈ پر ’سپر اوور‘ میں جیت https://www.sahilonline.net/ur/4th-t20-india-wins-another-super-over-thriller-takes-4-0-lead  تیز گیندباز شاردل ٹھاکر کے کمال کے آخری اوور کے بعد ہندستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعہ کو چوتھے ٹی -20 میچ میں اسکور ٹائی ہو گیا اور ہندستان نے مسلسل دوسری بار سپر اوور میں دلچسپ جیت کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال بی جے پی میں شامل https://www.sahilonline.net/ur/badminton-ace-saina-nehwal-joins-bjp   بیڈ منٹن کی مشہور کھلاڑی سائنا نہوال نے بدھ کے روز بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ہریانہ میں پیدا ہوئی 29 سالہ سائنا نہوال، حیدرآباد میں سے تعلق رکھتی ہیں اور ہندوستان کے مشہور کھلاڑیوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ سائنا نہوال کے ساتھ ان کی بہن چندرن شو نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ بیڈ منٹن کی سابق نمبر ون کھلاڑی ملک کے سرکردہ ایوارڈس راجیو گاندھی کھیل رتن اور ارجن ایوارڈ سے بھی سرفراز کی جا چکی ہیں۔ ہیملٹن ٹی 20 : ہندوستان نے سپر اوور میں جیتا میچ ، نیوزی لینڈ کو شکست دے کر رقم کی نئی تاریخ https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-new-zealand-in-super-over-to-take-unassailable-3-0-lead-in-t20-series ہندوستان نے نیوزی لنڈ کے خلاف ہیملٹن میں کھیلا گیا تیسرا ٹی 20 میچ سپر اوور میں اپنے نام کرکے اس ملک میں پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی ۔ سابق عظیم باسکٹ بال کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت 9دیگر افراد ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/kobe-bryant-and-daughter-among-9-killed-in-helicopter-crash امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت 9دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔لاس اینجلس کاؤنٹی شیریف الیکس ولانویوا نےاس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’’باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 9افراد کی بھی موت ہوگئی ہے۔ پہلےٹی 20میچ میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سےشکست دیدی ، سریش ائیر اور کے ایل راہل کی شاندار نصف سنچریاں https://www.sahilonline.net/ur/iyer-rahul-power-india-to-six-wicket-win-in-t20-opener-against-nz پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شسکت دے کرہندوستان نے جیتی سیریز https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-australia-by-7-wickets تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں نائب کپتان روہت شرما کی شاندار سنچری اور کپتان کوہلی کی دمدار اننگز کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔ بنگلورومیں چناسوامی اسٹیڈیم ڈے نائٹ کرکٹ میچ، ٹرافک نظام میں تبدیلی https://www.sahilonline.net/ur/india-aus-match-no-parking-on-many-roads بروز اتوار آج بنگلورمیں چناسوامی کرکٹ اسٹڈیم میں کھیلے جارہے ہند آسٹریلیا ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میچ کے پیش نظر کرکٹ اسٹڈیم کے اطراف پارکنگ نظام میں پولس نے چند تبدیلیاں کی ہیں اور میچ کے لئے آنے والوں کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے مختلف مقامات پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی- ثانیہ مرزا نے ڈبلیو ٹی اے ڈبلز میں کامیابی حاصل کی https://www.sahilonline.net/ur/sania-mirza-wins-hobart-doubles-title-in-dream-comeback شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی سرکردہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ڈبلیو ٹی اے ڈبلز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ہندوستان نے آسٹریلیاکو دوسرے میچ میں 36 رنوں شکت دیدی https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-aus-by-36-runs-in-2nd-odi-to-level-series-1-1 سلامی بلے باز شیکھر دھون (96) ، کپتان وراٹ کوہلی (78) اور لوکیش راہل (80) کی شاندار نصف سنچریوں کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کاکردگی کی بدولت ہندوستان نے آسٹریلیا کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں راجکوٹ میں شکت دیدی ہے ۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کو 10وکٹ سے شکست دی،ڈیوڈ وارنراور اورن فنچ کی زبردست سنچریاں https://www.sahilonline.net/ur/1st-odi-warner-finch-smash-centuries-as-australia-thrash-india-by-10-wickets سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر(ناٹ آؤٹ 128) اور اورن فنچ (ناٹ آؤٹ 110) کی زبردست سنچریوں اور ان کے درمیان 258 رنوں کی شاندار شراکت کی بنیاد پر آسٹریلیا نے ہندوستان کو پہلے یک روزہ میچ میں منگل کے روز 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔ ’این ایس اے منکی ‘ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آر ایس اے منکی چمپئین : فائنل میں لائن بھٹکل کو دی شکست https://www.sahilonline.net/ur/manki-rsa-crowned-nsa-championship-title-by-defeating-lion-bhatkal منکی کے کوچاپو گراؤنڈ میں کھیلے گئے ’این ایس اے چمپئین ٹروفی ‘ کے فائنل میں آر ایس اے منکی نے لائن اسپورٹس سنٹر بھٹکل کے خلاف 8وکٹ کی زبردست جیت درج کرتےہوئے چمپئین بنی۔ ہندوستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: کوہلی کی ٹیم نے حاصل کی آسان جیت، سیریز پرقبضہ https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-west-indies-by-67-runs-clinch-series-2-1 ہندوستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان تین میچوں کی ٹی -20 سیریزکے آخری اورتیسرے میچ میں ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کرسیریزپرقبضہ کرلیا ہے۔ مینگلور میں بھی بھٹکلی طالب علم کا شاندار پرفارمینس؛ تیسری بارلگاتار یونیورسٹی بلیو کا خطاب https://www.sahilonline.net/ur/brilliant-performance-by-bhatkal-student-in-mangalore-college-university-blue-for-second-time  مینگلور کی ایس ڈی ایم لاء کالج میں زیر تعلیم  بھٹکل کا فٹ بال کھلاڑی محمد رائف گنگاولی نے اپنی کالج کی نمائندگی کرتے ہوئے پھر ایک باربہترین پرفارمینس پیش کرکے یونیورسٹی بلیو کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ اب کرناٹکا اسٹیٹ لاء یونیورسٹی ہبلی کی نمائندگی کرتےہوئے چینائی کے قریب ویلّور(تمل ناڈو) میں منعقد ہونے والے انٹر یونیورسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گا۔ ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو دوسرے ٹی -20 بین الاقوامی میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی https://www.sahilonline.net/ur/west-indies-beat-india-by-8-wickets-in-2nd-t20i ویسٹ انڈیز کے بلے باز لینڈل سمنس کی ناٹ آؤٹ 67 رنوں کی اننگ کے دم پر ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو دوسرے ٹی -20 بین الاقوامی میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کی طوفانی بلے بازی ،پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو 6وکٹ سے دی شکست https://www.sahilonline.net/ur/1st-t20i-india-beat-west-indies-by-6-wickets-in-hyderabad تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کپتان وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دی ۔ ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 207 رنوں کا بڑا اسکور کھڑا کیا ، جس کو ہندوستانی ٹیم نے 18.4 اوورس ہی میں چار وکٹ کھوکر حاصل کرلیا ۔ منکی اور مرڈیشور کے ساحل اور محمد حیات کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے کرکٹ یونیورسٹی بلیو منتخب https://www.sahilonline.net/ur/manki-sahil-sauda-and-murdeshwar-md-hayat-selected-karanatak-university-dharwad-blue-in-cricket کھیل کے میدان میں بھٹکل اور اطراف کے کھلاڑیوں کا یونیورسٹی بلیو منتخب ہونا عام ہوتاجارہا ہے، تازہ خبر یہ ہے کہ  پڑوسی علاقہ منکی اور مرڈیشور سے تعلق رکھنےو الے دونوجوان کرکٹ میں کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی کرکٹ ٹیم کے لئے  منتخب ہوگئے ہیں عالمی پیرا ایتھلیٹکس میں 9 میڈل، ہندوستان کی بہترین کارکردگی https://www.sahilonline.net/ur/india-takes-9-medals-in-best-ever-haul-at-world-para-athletics-championship ہندوستان نے دوبئی میں اختتام پذیر ہوئی عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اس بار نو میڈلوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی پیش کی ہے اور وہ 9دنوں تک چلے ٹورنامنٹ کے بعد ٹیبل میں 24ویں نمبر پر رہا۔ کرکٹ میچ کے دوران بڑی ’ انہونی‘، نصف سنچری لگانے کے بعد بلے باز کی موت https://www.sahilonline.net/ur/hyderabad-cricketer-virendra-naik-dies-at-match کرکٹ کے میدان پر اکثر کئی حادثات ہوتے رہتے ہیں اور کھلاڑیوں کی جان چلی جاتی ہے۔ حیدرآباد میں بھی ایک کلب میچ کے دوران ایک کرکٹر کی موت ہو گئی حالانکہ اس کی وجہ کوئی حادثہ یا چوٹ نہیں تھی۔ پہلے ٹسٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 130 رن سے شکست دی https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-bangladesh-by-an-innings-and-130-runs-in-first-test  تیز گیند باز محمد سمیع (31 رن پر 4 وکٹ) اور آف اسپنر روی چندرن اشون (42 رن پر تین وکٹ) کی بہترین گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے بنگلہ دیش کو پہلے کرکٹ ٹسٹ کے تیسرے ہی دن اننگز اور 130 رنوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔ نیلامی میں 73 کھلاڑیوں کے خریدنے پر 207 کروڑ روپئے خرچ https://www.sahilonline.net/ur/207-crore-spent-on-buying-73-players-for-ipl-2020 آئی پی ایل کے 13 ویں سیشن کے لئے 19 دسمبر کو کولکتہ میں ہونے والی نیلامی سے پہلے آٹھ ٹیموں نے جمعہ کو ری ٹین اور ریلیز کئے گئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ کھلاڑیوں کے معاہدہ کو بڑھانے کےاعلان کی آج آخری تاریخ تھی ۔ آئی پی ایل: دہلی کیپٹلس نے 9 کھلاڑیوں کو باہر کا راستہ دکھایا https://www.sahilonline.net/ur/delhi-capitals-outscored-9-players آئی پی ایل ٹیم دہلی كیپٹلس نے ٹورنامنٹ کے 2020 سیشن کے لئے تین غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 14 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے اور نو کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20رینکنگ:ناگپور میں کرشمائی کارکردگی کی بدولت  دیپک چاہرنے لگائی لمبی چھلانگ پہنچے 42ویں مقام پر https://www.sahilonline.net/ur/deepak-chahar-jumps-88-places-in-t20-rankings-after-breaking-world-record بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں سات رن دے کر چھ وکٹ لینے والے نوجوان تیز گیند باز دیپک چاہرنے رینکنگ میں اونچی چھلانگ لگائی ہے۔ٹی 20 I میں بہترین بولنگ کرنے والے چاہر اپنے اس شاندار کارکردگی کی بدولت 88 مقام کی لمبی چھلانگ لگا کر آئی سی سی ٹی 20 میں گیند بازوں کی رینکنگ میں 42 ویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ نمبر -4 پر ہی کھیلیں گے شریس ایئر، ٹیم مینجمنٹ نے بھی دے دی ہے ہری جھنڈی https://www.sahilonline.net/ur/team-management-backs-me-has-given-assurance-that-ill-bat-at-no-4-in-limited-overs-shreyas-iyer شریس ایئر کو ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ نے بتا دیا ہے کہ محدود اوورز کی کرکٹ میں وہی نمبر چار پربلے باز کا کردار ادا کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ نے نمبر چار پر کئی کھلاڑیوں کو آزمایا لیکن مسلسل ناکامیاں ملی۔انگلینڈ میں کھیلے گئے 50 اوورز کے ورلڈ کپ سے پہلے بھی بہت سے کھلاڑیوں کو اس نمبر پر آزمایا گیا لیکن کوئی بھی اپنی جگہ پکی نہیں کر پایا۔ ہندوستان نے بنگلہ دیش کو آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 30 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ، دیپک چھاہر کی ریکارڈ ساز باؤلنگ https://www.sahilonline.net/ur/india-vs-bangladesh-3rd-t20i-india-won-by-30-runs-series-won-by-2-1 ہندوستان  نےبنگلہ دیش کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 30 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ بنگلہ دیشی ٹیم 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آخری اوور کی دوسری گیند پر 144 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ محمد نعیم کی 81 رنز کی اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی، شیریاس آئر نے 62 اور لوکیش راہول نے 52 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ 15 سال کے اسپنر نردیش بیسویا نے رقم کی تاریخ، ایک ہی اننگز میں حاصل کئے 10 وکٹ https://www.sahilonline.net/ur/meghalayas-nirdesh-baisoya-claims-10-wickets-in-an-innings میگھالیہ کے آف اسپنر نردیش بیسویا نے انڈر 16 کے وجے مرچنٹ ٹرافی میں تاریخ رقم کی ہے۔انہوں نے ایک ہی میچ میں 10 وکٹ لئے ہیں۔انہوں نے یہ مقابلہ ناگالینڈ کے خلاف تیج پور میں کھیلا۔15 سال کا یہ بولر میرٹھ کا ہے اور 2 سال پہلے میگھالیہ شفٹ ہو چکا ہے۔ کرناٹک کے سابق رنجی کرکٹر گوتم اور قاضی کرناٹک پریمئیر لیگ اسپاٹ فکسنگ میں گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/former-karnataka-ranji-cricketer-gautam-and-qazi-of-kpl-arrested-in-spot-fixing کرناٹک پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں اسپاٹ فکسنگ کے لئے مبینہ طور پر پیسے لینے کے الزام میں رنجی ٹرافی اور آئی پی ایل کرکٹر سی ایم گوتم اور کرناٹک کے ان کے سابق ساتھی کھلاڑی ابرار قاضی کو گرفتار کیا گیا ہے بیلاری ٹسکرس کے کپتان اور کرناٹک کے سابق وکٹ کیپر بلے باز گوتم اور ان کے ساتھی کھلاڑی قاضی کو کرائم برانچ نے گرفتار کیا جو کے پی ایل کے گزشتہ دو سیشن میں اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ آسٹریلیا کی خواتین فٹبال کھلاڑیوں کو ملے گی مردوں کے برابر تنخواہ https://www.sahilonline.net/ur/australias-women-footballers-get-landmark-equal-pay-deal آسٹریلیا کی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلنے والی خواتین فٹبال کھلاڑیوں کو اب اپنے مرد ہم منصبوں کے بربار تنخواہ ملے گی۔ اس معاہدہ کا خاکہ بدھ کو پیش کیا گیا جسے اس کھیل میں صنفی مساوات کی سمت میں اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ سائنا نہوال ہارکرباہر، کشیپ چین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں  https://www.sahilonline.net/ur/china-open-off-colour-saina-nehwal-exits-parupalli-kashyap-advances خراب فارم سے دوچار سابق اولمپک تمغہ یافتہ   سائنا نہوال بدھ کو چین  کی  مقامی کھلاڑی  کائی یان یان کے خلاف اوپننگ  راؤنڈ میں  شکست کھا گئی اور  سات لاکھ ڈالر انعام والی  چائنا   اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔ویمن سنگل کے اس ٹورنامنٹ میں ورلڈ نمبر نائن سائنا نہوال کو   کائی یان یان نے    9-21 ، 12-21 سےصرف 24 منٹوں میں ہی  شکست دے کر مقابلے سے باہر کردیا۔ تیسرے ٹی 20 میچ کے لئے آسٹریلیا نے پیٹ کمنس کو دیا آرام ؛ 8 نومبر کو ہوگا میچ https://www.sahilonline.net/ur/australia-rested-pat-cummins-for-the-third-t20-match آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی -20 میچ کے لئے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز پیٹ کمنس کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کمنس نے ٹیم کے ساتھ پرتھ نہیں گئے۔ اس کے بجائے وہ سڈنی کے لئے روانہ ہو گئے۔ بنگلہ دیش کی ہندوستان پر ٹی -20 میں پہلی تاریخی جیت https://www.sahilonline.net/ur/first-t20i-mushfiqur-rahim-helps-bangladesh-beat-india-by-7-wickets وکٹ کیپر مشفق الرحیم کی ناٹ آؤٹ 60 رن کی زبردست اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے دارالحکومت دہلی میں ہندوستان پر سات وکٹ کی شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش کی ہندوستان پر ٹی -20 میں یہ پہلی تاریخی جیت رہی۔ بنگلہ دیش کے لیے مشکلیں بڑھیں، ہندوستان دورے سے باہر ہو سکتے ہیں شکیب الحسن https://www.sahilonline.net/ur/no-legal-action-but-shakib-al-hasan-has-to-reply-to-showcause-notice-confirms-bcb-ceo بنگلہ دیشی کرکٹرز کی تنخواہ ادائیگی کو لے کر ہڑتال کی قیادت کرنے والے ملک کے نمبر ایک آل راؤنڈر شکیب الحسن گزشتہ کچھ دنوں سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے نشانے پر ہیں اور اب آثار ہیں کہ وہ اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ہندستان دورے سے بھی باہر رہ سکتے ہیں۔ وراٹ کی ٹیم میں شاندار کوالٹی ہے جو آتا ہے وہ بہترین کارکردگی کرتا ہے: انل کمبلے https://www.sahilonline.net/ur/virat-kohlis-team-can-dominate-the-world-anil-kumble سابق ہندوستانی کپتان اور کوچ انیل کمبلے کا خیال ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاس دنیا میں اپنا دبدبہ قائم کرنے کی صلاحیت ہے۔دنیا کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم ہندوستانی ٹیم نے اب تک عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، جس میں وہ 240 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں سب سے اوپر ہے۔ کے پی ایل میں فکسنگ کے الزام میں بولنگ کوچ اور بلے باز گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/kpl-match-fixing-scandal-bangalore-blasters-team-bowling-coach-and-batsman-arrested کرناٹک پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں حصہ لینے والے ایک بلے باز اور بولنگ کوچ کو میچ فکسنگ کے الزام میں مرکزی کرائم برانچ (سی سی بی) نے گرفتار کیا ہے۔کے پی ایل فرنچائزز بینگلوروبلاسٹرکے بولنگ کوچ ونو پرساد اور بلے باز وشوناتھ کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ فٹ بال: چیلسی کی مسلسل ساتویں فتح میں کرسٹین پلسچ نے ادا کیا بڑا کردار https://www.sahilonline.net/ur/christian-pulisics-hat-trick-fires-chelsea-to-seventh-consecutive-victory امریکہ کے نوجوان ونگر کرسٹین پلسچ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت چیلسی نے انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کے 10 ویں دور کے میچ میں برنلے کو اسی کے گھریلو میدان پر 4-2سے شکست دی۔پلسچ کے کیریئر کی یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے۔ بی سی بی سربراہ کو کھلاڑیوں کی ہڑتال کے پیچھے سازش کا خدشہ، ہندوستانی دورہ متوقع https://www.sahilonline.net/ur/we-will-find-who-is-behind-this-conspiracy-bcb-chief-on-bangladesh-players-strike بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم الحسن نے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہڑتال کے پیچھے کوئی سازش نظر آ رہی ہے لیکن انہیں امید ہے کہ آئندہ ہندوستان دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ حسن نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ کیمپ لگے گا۔ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ گریم اسمتھ کو ایم سی سی کا اعزازی رکن منتخب کیا گیا https://www.sahilonline.net/ur/graeme-smith-was-elected-honorary-member-of-the-mcc جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ کو کرکٹ میں مخصوص کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے ملبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) کا اعزازی رکن منتخب کیا گیا ہے۔ اسمتھ 22 سال کی عمر میں جنوبی افریقہ کے سب سے نوجوان کپتان بنے اور ملک کے لئے کل 117 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ بی سائی پریت پہنچے کیریئر کی بہترین درجہ بندی پر، کدامبی سری کانت کو ہوا نقصان https://www.sahilonline.net/ur/b-sai-praneeth-reaches-career-best-11-kidambi-srikanth-dumped-out ٹاپ سیڈ بی سائی پریت نے بیڈبلیوایف کی تازہ رینکنگ میں چھٹا مقام برقرار رکھا ہے جبکہ بی سا ئی پریت کیریئر کی بہترین 11 ویں رینکنگ پر پہنچ گئے۔اگست میں عالمی چمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پریت اس سے پہلے 12 ویں رینکنگ پر تھے۔ ممبئی کے ابھیشیک نائر نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لیا https://www.sahilonline.net/ur/abhishek-nayar-of-mumbai-has-retired-from-all-cricket-formats مبئی کے تجربہ کار آل راؤنڈر ابھیشیک نائر نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے۔نائر نے کہاکہ میں بالکل مطمئن ہوں۔اتنے سارے کرکٹر موجود ہیں جو اس مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں جس مقام پر میں آج ہوں۔میں اتنی دیر تک کھیلنے کا موقع ملنے کے لئے صرف شکریہ ہی ادا کرسکتا ہوں۔ بی سی سی آئی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد گنگولی کا وعدہ  بدعنوانی سے پاک اپنی مدت پوری کروں گا https://www.sahilonline.net/ur/gangulys-promise-after-taking-over-as-bcci-president-i-will-fulfill-my-term-free-from-corruption نومنتخب بی سی سی آئی صدر سوربھ گانگولی نے بدھ کو بدعنوانی سے پاک دورکا وعدہ کیا اور کہا کہ وہ اسی طرح دنیا کے سب سے امیر کرکٹ ادارے کی قیادت کریں گے جس طرح سے انہوں نے بھارتی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔گنگولی نے یہاں عام اجتماع اجلاس میں سرکاری طور پر بی سی سی آئی صدر کے طور پر عہدہ سنبھالتے ہوئے کہا کہ قابل اعتماد اور بدعنوانی سے پاک مدت سے کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ہندوستان  کی جنوبی افریقہ کیخلاف سب سے بڑی فتح، سیریز میں کلین سوئپ https://www.sahilonline.net/ur/ranchi-test-india-beat-south-africa-by-innings-and-202-runs-register-3-0-clean-sweep ہندوستان نے بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 202 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ کے ایس سی سی دبئی کی جانب سے25اکتوبر کو منعقد ہوگا والی بال ٹورنامنٹ  https://www.sahilonline.net/ur/kscc-to-hold-kscc-tolerance-trophy-volleyball-tournament-on-oct-25 کرناٹکا اسپورٹس اینڈ کلچرل کلب دبئی کی جانب سے 25اکتوبر کو2بجے کے ایس سی سی ٹولرینس ٹرافی 2019کے نام سے الوصل کلب دبئی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تیراکی میں یونیورسٹی بلیو کا خطاب جیتنے والے بھٹکل انجمن کالج کے محمد اشفاق اب کریں گے آل انڈیا ٹورنامنٹ میں کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی نمائندگی https://www.sahilonline.net/ur/swimming-competition-muhammad-ashfaq-appointed-as-university-blue انجمن آرٹس سائنس  کامرس  کالج اور پی جی سینٹر  بھٹکل کے ایک طالب العلم   محمد اشفاق ابن محمد  اسلم  تیراکی میں  بہترین مظاہرہ پیش کرتے ہوئے  کرناٹکا یونیورسٹی  بلیو   کا خطاب حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں  ۔کالج کے فزیکل ڈائرکٹر نے   بتایا کہ  تیراکی میں یونیورسٹی بلیو  کا خطاب حاصل کرنے والا  انجمن  کا یہ پہلا طالب العلم ہے۔ ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف اننگز اور 137 رن سے بڑی جیت، فریڈم سیریز پر قبضہ https://www.sahilonline.net/ur/india-beat-south-africa-by-an-innings-and-137-runs-in-second-test-clinch-series ہندستان نے جنوبی افریقہ کو پہلی بار فالوآن کھیلنے پر مجبورکیا اور گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت دوسرا ٹسٹ چوتھے دن ہی اتوار کو اننگز اور 137رن سے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی ۔ ہندستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف یہ سب سے بڑی جیت ہے اور اس کے ساتھ ہی ہندستان نے فریڈم سریز پر قبضہ کرلیا۔ پہلا ٹسٹ: ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر فتح، سیریز میں ایک صفر سے برتری https://www.sahilonline.net/ur/ind-vs-sa-1st-test-india-beat-south-africa-by-203-runs-lead-series-1-0 وشاکھا پٹنم کے اے سی اے-سی ڈی سی اے میدان پر کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹسٹ مقابلہ میں ٹیم انڈیا نے شاندار جیت درج کی ہے۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈراسٹوکس بنے پی سی اے کے ’سال کے بہترین کھلاڑی‘ https://www.sahilonline.net/ur/ben-stokes-bags-professional-cricketers-association-award انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو پیشہ ورانہ کرکٹروں کے ایسوسی ایشن (پی سی اے) کے ایوارڈز میں ’سال کا بہترین کھلاڑی‘منتخب کیا گیا۔اسٹوکس نے انگلینڈ کو عالمی کپ کا خطاب دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا جس میں وہ جولائی میں نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں مین آف دی میچ رہے تھے۔28سال کے کھلاڑی نے پھر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ میں 135 رنز کی ناقابل شکست اننگز سے اپنی ٹیم کو جیت دلائی تھی۔ دیپا کرماکر زخمی، جمناسٹکس چمپئن شپ میں ہندوستان کے لیے بڑا چیلنج https://www.sahilonline.net/ur/gymnastics-world-championships-without-dipa-karmakar-india-faces-tough-medal-quest 03/اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) زخمی دیپا کرماکر کی غیر موجودگی میں ہندوستانی جمناسٹو کو جمعہ سے یہاں شروع ہو رہی عالمی جمناسٹکس چمپئن شپ میں سخت چیلنج کا سامنا کرنا ہوگا۔ہندوستانیوں کو حالانکہ میڈل کی توقع نہیں ہوگی لیکن وہ اپنی بہترین کارکردگی کرنا چاہتے ہیں۔ اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ہندوستانی جمناسٹ دیپا ریو اولمپکس کے والٹ فائنلس میں چوتھے نمبر پر رہی تھیں۔ اظہرالدین حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب https://www.sahilonline.net/ur/azharuddin-elected-as-a-president-of-hyderabad-cricket-association ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن(ایچ سی اے) کے صدر کے باوقار عہدہ کیلئے منتخب ہوگئے۔ شہر کے علاقہ اُپل میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعہ کی صبح ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے اور نتائج کا اعلان شام پانچ بجے کیا گیا۔ ان انتخابات میں 227 ارکان کے منجملہ 223 ارکان نے اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن سے منظورشدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کھلاڑیوں کے لئے سنہرہ موقع؛ بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا کے کھلاڑی ہوسکتے ہیں شریک https://www.sahilonline.net/ur/under-14-16-19-senior-teams-players-of-uttara-kannada-to-play-in-ksca-by-bhatkal-sports-academy کرناٹکا اسٹیٹ اسوسی ایشن (KSCA) سے منظور شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں  حصہ لینے بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کی جانب سے بھٹکل کی انڈر 14، انڈر 16، انڈر 19 سمیت سنئیر کھلاڑیوں پر بھی مشتمل  دو ٹیموں کو  ترتیب دیا جارہا ہے  جس کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب اُن کی قابلیت ، اُن کے پرفارمینس اور دیگر شرائط کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ بھٹکل سمیت پورے ضلع اُترکنڑا کے کھلاڑی  اپنی عمر کے  لحاظ سے ان ٹیموں میں شریک ہونے   اپنا نام درج کرواسکتے ہیں۔ ان باتوں کی اطلاع  بھٹکل اسپورٹس اکیڈمی کے مینجنگ ڈائرکٹر جناب وسیم کے ایم نے  دی ہے۔ ایشز سیریز: پانچویں ٹیسٹ میچ انگلینڈ نےآسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست دی، سیریز 2-2 سے برابر https://www.sahilonline.net/ur/ashes-2019england-beat-australia-in-final-test-level-series-2-2 اوول میں کھیلے گئے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگ میں 263 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں انگلینڈ نے یہ ٹیسٹ 135 رنز سے جیت کر ایشز سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے۔ ورلڈ کپ 2019 سب سے زیادہ دیکھا جانے والا آئی سی سی ٹورنامنٹ بنا https://www.sahilonline.net/ur/2019-mens-cricket-world-cup-most-watched-ever مرد کرکٹ ورلڈ کپ 2019 بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ بن گیا ہے جس کا براہ راست نشر عالمی سطح پر اوسطا ایک ارب 60 کروڑ لوگوں نے دیکھا۔ وراٹ کوہلی آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر برقرار،ا سمتھ پہلے مقام پر قائم https://www.sahilonline.net/ur/icc-test-rankings-smith-retains-top-spot-kohli-no-2-cummins-no-1-bowler ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی پیر کو جاری آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کے بعد دوسرے مقام پربرقرار ہیں۔ بنگلہ دیش کو شکست دیکر ہندستان بنا ایشیا انڈر-19 چمپئن https://www.sahilonline.net/ur/india-defeats-bangladesh-by-5-runs-in-under-19-asia-cup-final   بائیں ہاتھ کے اسپنر ارتھو انكولیكر کی 28 رن پر پانچ وکٹ کی خطرناک گیند بازی کی بدولت ہندستان کی انڈر -19 ٹیم نے بنگلہ دیش کو یہاں ہفتہ کو ایشیا کپ کے دلچسپ فائنل میں پانچ رن سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کر لیا۔ کپتان کوہلی کے ساتھ کچھ نوجوان کھلاڑی شروع کریں گے ورلڈ ٹی 20 کی تیاریاں https://www.sahilonline.net/ur/captain-kohli-and-a-few-youngsters-begin-world-t20-preparation کپتان وراٹ کوہلی کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم اتوار سے یہاں جنوبی افریقہ کے ساتھ شروع ہونے والی تین میچوں کی دو طرفہ سیریز کے ساتھ ہی عالمی ٹی 20 کے خطاب کو حاصل کرنے کی تیاریوں میں لگ جائے گی۔ ورلڈ کپ میں شکست کے باوجود پاکستان کے کپتان بنے رہیں گے سرفراز https://www.sahilonline.net/ur/sarfaraz-ahmed-reappointed-as-pakistan-captain وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے لئے پاکستان کی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے لیے کپتان کے طورپر برقرار رکھا گیا ہے۔ افغانستان نے بنگلہ دیش کو واحد ٹیسٹ میں 224 رنز سے شکست دے دی https://www.sahilonline.net/ur/afghanistan-thrash-bangladesh-by-224-runs-in-one-off-test افغانستان نے کپتان راشد خان کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ 224 رنز سے جیت لیا، راشد خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ پاکستانی ٹیم کے سابق کرکٹر اور لیگ اسپینر عبدالقادر 63 سال کی عمر میں چل بسے https://www.sahilonline.net/ur/former-pakistan-spinner-abdul-qadir-dies-of-cardiac-arrest-at-63 پاکستان کے سابق کرکٹر 63سال کی عمر میں دل کا دورہ سے اللہ کو پیارے ہوگئے، انکے بیٹے سلمان قادر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انکے والد محترم اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ پاکستان بہت بڑے اور ای کان کھلاڑی تھے۔ دل کا دورہ پڑتے ہی انکے اہل خان انہیں ہسپتال لے گئے مگر وہ بچ نہیں پائے۔ سرینا ولیمز 24 گرینڈ سلیم خطاب کے ریکارڈ سے ایک قدم دور https://www.sahilonline.net/ur/serena-williams-to-face-canadian-teenager-bianca-andreescu-in-us-open-final  23 بار کی گرینڈ سلیم فاتح امریکہ کی سرینا ولیمز اور 15 ویں رینکنگ والی کینیڈا کی بیانکا اندریسکو سیمی فائنل کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سرینا ابھی آسٹریلیا کی مارگریٹ کورٹ کے 24 گرینڈ سلیم خطابات کے ریکارڈ کی برابری کرنے سے ایک قدم دور رہ گئی ہیں۔ مصباح الحق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر https://www.sahilonline.net/ur/pakistan-appoints-misbah-head-coach-chief-selector  پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کو ٹیم کا ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر بنایا گیا ہے۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یہ اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق تیزگیندباز وقار یونس کو بالنگ کوچ بنایا گیا ہے لیکن ابھی بلے بازی کوچ پر فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ملی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکست  https://www.sahilonline.net/ur/new-zealand-thrash-sri-lanka-by-innings-and-65-runs-to-level-series گیند بازوں کی مشترکہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ نے اوول میدان پر کھیلے گئے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے آخری دن پیر کو میزبان سری لنکا کو شکست دے کرسیریز میں 1-1 کی برابری کر لی۔ سندھو عالمی چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بنیں https://www.sahilonline.net/ur/sindhu-becomes-first-indian-shuttler-to-win-world-cships-gold-bear-okuhara-in-final ہندوستان کی پی وی سندھو نے جاپان کی نوجومی اوكهارا کو اتوار کو یک طرفہ مقابلے میں 21-7، 21-7 سے شکست دے کر ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔ سندھو عالمی چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ ایشز سیریز : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے شکست دے دی، اسٹوکس کی شاندار بیٹنگ https://www.sahilonline.net/ur/ben-stokes-inspires-england-to-sensational-third-test-win-over-australia انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا دیا، بین اسٹوکس نے135رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ دیپا ملک کو کھیل رتن اور رویندر جڈیجہ سمیت 19 کو ارجن ایوارڈ دینے کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/deepa-will-get-khel-ratna-and-19-including-jadeja-will-get-arjun-award ریو پیرا اولمپکس کی چاندی کا تمغہ فاتح پیرا کھلاڑی دیپا ملک کو ملک کے اعلی ترین کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن سے نوازا جائے گا جبکہ کرکٹر رویندر جڈیجہ سمیت 19 کھلاڑیوں کو باوقار ارجن انعام ملے گا۔ ہاشم آملہ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان https://www.sahilonline.net/ur/hashim-amla-announces-retirement-from-all-forms-of-international-cricket جنوبی افریقہ کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹام موڈی اور مہیلا جے وردھنے ٹیم انڈیا کے کوچ کی ریس میں شامل https://www.sahilonline.net/ur/tom-moody-and-mahela-jaiwardhne-includes-in-applicant-of-coach-of-indian-cricket-team   ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کے لیے روی شاستری کو ہی برقرار رکھنے کی وکالت کر چکے ہیں لیکن اس اہم عہدے کے لیے آسٹریلیا کے ٹام موڈی اور سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے بھی دعویداروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2021 منسوخ کر دی https://www.sahilonline.net/ur/icc-canceled-champions-trophy-2021 آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2021 منسوخ کر دی، متبادل کے طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ ہندوستان میں ہوگا، ہندوستان ’اے‘ نے پانچویں ونڈے میں ویسٹ انڈیز ’اے‘کو شکست دے کر سیریز 4-1سے اپنے نام کر لی https://www.sahilonline.net/ur/india-a-defeat-west-indies-in-5th-one-day-match-and-wins-series-1-4 روتوراج گائیکواڈ، شبھمن گل اور شريس ایر کی شاندار اننگز کی مدد سے ہندستان اے نے پانچویں غیر سرکاری ون ڈے میچ میں آٹھ وکٹ سے یکطرفہ جیت درج کرنے کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز اے کے خلاف 4- 1 سے جیت اپنے نام کر لی ہے۔ ہندوستانی ایتھلیٹ ہما داس نے 1 مہینے میں جیتا 5 واں گولڈ میڈل https://www.sahilonline.net/ur/hima-returns-to-400m-run-grabs-5th-gold-in-july ہندوستان کی اسٹار ایتھلیٹ ہما داس نے شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے یہاں اپنی پسندیدہ 400 میٹرکی دوڑ میں 52.09سیکنڈکے سیشن میں اس مہینے کا 5واں گولڈ میڈل جیتا ہے۔سنیچر کو ہما کا یہ مظاہرہ حالانکہ 50.79 کے ان کے نجی بہترین ریکارڈ سے دھیما ہے جو انھوں نے جکارتا ایشیائی کھیلوں کے دوران بنایا تھا۔ ویسٹ انڈیز دورہ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ، دو نئے چہرے شامل ، خلیل احمد اور محمد سمیع کو بھی ملی جگہ https://www.sahilonline.net/ur/fit-again-dhawan-saha-back-rookie-chahar-in-t20-squad ویسٹ انڈیز دورہ کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ممبئی میں کپتان وراٹ کوہلی اور سلیکٹرس کی میٹنگ کے بعد دو ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کیلئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا گیا ۔ سچن تندولکر آئی سی سی ’ہال آف فیم‘ میں شامل https://www.sahilonline.net/ur/sachin-donald-in-icc-hall-of-fame  ہندوستان کے لیجنڈ کرکٹر سچن تندولکر اور سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ایلن ڈونالڈ کو جمعہ کو باوقار آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔سچن نے یہ اعزاز حاصل ہونے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آسٹریلیا خواتین ٹیم کی فاسٹ بولر کیتھرین فٹزپیٹرك کو بھی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر انگلینڈ کو پانچ کی بجائے چھ رن دینے پر امپائر دھرم سینا نے دیا بڑا بیان https://www.sahilonline.net/ur/umpire-kumar-dharmasena-admits-error-in-awarding-england-six-runs-in-world-cup-final سری لنکا کے تجربہ کار امپائر کمار دھرم سینا نے اعتراف کیا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں آخری اوور میں اوورتھرو پر انگلینڈ کو پانچ کے بجائے چھ رن دینا ایک غلطی تھی لیکن انہیں اس فیصلے کا کبھی افسوس نہیں رہے گا۔ جرمن ڈفینڈر ڈيالو نے پی ایس جی کے ساتھ کیا 5 سال کا معاہدہ https://www.sahilonline.net/ur/psg-sign-defender-diallo-on-five-year-contract فرانس لیگ کی چیمپئن پیرس سینٹ جرمین نے فرینچ ڈیفنڈربنڈیس ليگا ابڈو ڈيالو سے پانچ سال کے لیے معاہدہ کیا ہے اور وہ کلب کے ساتھ اب 30 جون 2024 تک وابستہ رہیں گے۔ڈیالو کو اس معاہدہ کے تحت کلب 29 ملین پاؤنڈس دے گا جو ہندوستانی کرنسی کے حساب سے 2478112878 روپے ہوں گے۔ نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد اسٹوکس کا بڑا بیان، ’’میں زندگی بھر معافی مانگتا رہوں گا‘‘ https://www.sahilonline.net/ur/ben-stokes-very-important-statement-about-over-throw-run-in-icc-world-cup-final کرکٹ عالمی کپ کی 44 سالہ تاریخ میں انگلینڈ کو پہلی بار ورلڈ چمپئن کا درجہ دلانے میں اہم کردار نبھانے والے بین اسٹوکس ’ہیرو‘ کا درجہ حاصل کر چکے ہیں۔