https://www.sahilonline.net/ur/newsvoir ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ بھٹکل :صحافتی میدان کے بے لوث اورمخلص خادم  ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر  ایوارڈ کے لئے منتخب https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal_inayatullah-gawai-principal-editor-of-the-sahilonline-web-site-is-a-ajjeebala-award اترکنڑا ضلع ورکنگ جرنالسٹ اسوسی ایشن کی طرف سے دئیے جانےو الےمعروف ’’جی ایس ہیگڈے  اجِّبل ‘‘ ایوارڈ کے لئے اپنی جوانی کی ابتدائی  عمر سے ہی سوشیل میڈیا کے ذریعے صحافت کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے ایمانداری کے ساتھ قوم وملت کی بے لوث اور مخلصانہ خدمات انجام دینے والے ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کومنتخب کئے جانے کی ضلعی صدر سبرائے بھٹ بکّل نے پریس ریلیز کے ذریعے اطلاع دی ہے۔ ارون جیٹلی کے بیان پرچین کا جواب، یہ 1962والا چین نہیں ہے https://www.sahilonline.net/ur/were-not-the-china-of-1962-beijing-hits-back-at-arun-jaitley بھوٹان سرحد پرہندوستان اور چین کے درمیان سرحد ی تنازع پر وزیردفاع ارون جیٹلی کے بیان پر چین کی وزارت خارجہ نے جواب دیا ہے۔چین نے کہا کہ یہ 1962والا چین نہیں ہے۔