اسلام https://www.sahilonline.net/ur/islam ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ اسلام تبلیغی جماعت اور اس کے عالمی اثرات ..... از: ضیاء الرحمن رکن الدین ندوی (بھٹکلی) https://www.sahilonline.net/ur/tablighi-jamaat-and-its-global-impact-by-ziaur-rahman-ruknuddin-nadvi-bhatkal ​​​​​​​اسلام کا یہ اصول ہے کہ جہاں سے نیکی پھیلتی ہو اس کا ساتھ دیا جائے اور جہاں سے بدی کا راستہ پُھوٹ پڑتا ہو اس کو روکا جائے،قرآن مجید کا ارشاد ہے۔”تعاونوا علی البرّ والتقوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان“ اپنے روزوں کی شیطان سے حفاظت کیجیے ..................... آز: ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ https://www.sahilonline.net/ur/protect-your-fasts-from-satan-by-dr-sirajunddin-nadvi شیطان ہر انسان کے ساتھ لگا ہے۔اس نے اللہ تعالیٰ کو چیلینج دے رکھا ہے کہ میں تیرے بندوں کو راہ راست سے بھٹکاؤں گا۔حضرت آدم ؑ کے ساتھ شیطان کو بھی زمین پر اتارا گیا تھا۔اس دن سے آج تک ابلیس و آدم ؑکی کشمکش جاری ہے۔ابلیس کئی طرح سے انسان کو بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔وہ انسان کو گناہ کی دعوت دیتا ہے،اسے اللہ کی نافرمانی پر اکساتا ہے قربانی: رسم سے آگے ................... آز: کامران غنی صباؔ https://www.sahilonline.net/ur/qurbani-eidul-azha-sacrifice-beyond-the-ritual-by-kamran-ghani-saba اسلام کی کوئی بھی عبادت صرف رسم نہیں ہے۔ قربانی بھی ایک عظیم عبادت ہے جس میں بے شمار حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ افسوس کہ ہم میں سے بیشتر لوگ یا تو ان حکمتوں کو سمجھتے نہیں یا سمجھتے بھی ہیں تو انہیں اپنی زندگی میں اتارنے کی کوشش نہیں کرتے۔ عشرۂ ذی الحجہ میں عبادت کا خاص اہتمام کریں، قربانی شعائر اسلام میں سے ہے! مرکز تحفظ اسلام ہند کے آن لائن ہفت روزہ کانفرنس سے مفتی ہارون ندوی اور مولانا احمد ومیض ندوی نقشبندی کا خطاب! https://www.sahilonline.net/ur/zil-hijjah-qurbani-conferance-2-3-session-m-ahmed-wameez-nadwi-m-haroon-nadwi-speech مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن ہفت روزہ کانفرنس بسلسلہ عشرۂ ذی الحجہ و قربانی کی دوسری نشست سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء جلگاؤں کے صدر اور وائرل نیوز کے ڈائریکٹر حضرت مولانا مفتی ہارون ندوی صاحب نے فرمایا کہ قربانی اہم عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے۔ بارگاہ الٰہی میں قربانی پیش کرنے کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی چلا آرہا ہے۔ زکاۃ اسلام کا خوب صورت معاشی نظام ................ از: خورشید عالم داؤد قاسمی https://www.sahilonline.net/ur/zakat-is-a-beautiful-economic-system-of-islam-by-khurshid-alam-dawood-qasimi زکاۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔ وہ ایک ایسا کمیاب نظام ہے، جو فقیروں کی ترقی کا ضامن اور مسکینوں کی خوش حالی کا کفیل ہے۔زکاۃ اسلام کا ایسا اہم نظام ہے کہ اس کے ذریعے سماج سے غربت کا خاتمہ بآسانی کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک ایسا نظام ہے کہ اس سے امیروں اور فقیروں کے درمیان محبت والفت میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیلۃ القدر؛ہزار مہینوں سے افضل رات۔۔۔۔ از: عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ https://www.sahilonline.net/ur/laylat-al-qadr-hazar-mahino-se-afzal-raat-by-abdul-rasheed-talha-nomani     اگر دنیا کے کسی سوداگرکو یہ معلوم ہو جائے کہ فلاں مہینے اورتاریخ کوہمارے قریبی شہر میں ایک میلہ لگنے والا ہے؛جس میں اتنی آمدنی ہو گی کہ ایک روپیہ کی قیمت ہزارگنا بڑھ جائے گی اور تجارت میں غیرمعمولی نفع ہوگا،تو کون احمق ہوگا جو اس زریں موقع کو ہاتھ سے جانے دے گا؟اور اس سے فائدہ اٹھائے بغیریوں ہی ضائع کردے گا۔ اعتکاف؛حقیقت،حکمت اورفضیلت ۔۔۔۔ از:عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ https://www.sahilonline.net/ur/itikaf-haqiqat-hikmat-aur-fazilat-article-by-abdul-rasheed-talha-nomani اسلام چوں کہ دینِ فطرت ہے اس لئے وہ رہبانیت کے بھی خلاف ہے اور نری مادہ پرستی کے بھی۔ اسلام یہ تعلیم دیتا ہے کہ اس دنیا کے مال ومتاع سے فائدہ اٹھاؤ، خواہشات کو جائز طریقے سے پورا کرو؛البتہ حد سے تجاوز مت کرو،ساتھ ہی اپنے اخلاق وروحانیت کے جذبے کو کبھی افسردہ اور مردہ نہ ہونے دو،تمام انبیاء نے ہر دور میں اسی کے لئے کوشش کی اور جب بھی انسانیت، مادیت اور حیوانیت کی زد میں آکر ہلاک ہونے کے قریب ہوئی انہوں نے اخلاق وروحانیت پیدا کرنے کے اسباب مہیا کئے۔ رمضان المبارک کا مہینہ کیسے گزاریں!۔۔۔۔ از: مفتی محمد مشتاق تجاروی https://www.sahilonline.net/ur/how-to-spend-the-month-of-ramadan-mufti-muhammad-mushtaq-tajarvi رمضان المبارک کا مہینہ بڑی برکتوں اور بڑی فضیلتوں کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں اللہ رب العزت کی طرف سے انسانوں کو خصوصی سہولیات ملتی ہیں اور اس کے خصوصی انعام دنیائے انسانیت پر ہوتے ہیں۔ رمضان صرف بھوکے رہنے کا نہیں، صبر اور سادگی کا بھی مہینہ ۔۔۔۔۔ از: پرگتی سکسینہ https://www.sahilonline.net/ur/ramadan-is-the-month-of-patience رمضان کا پاکیزہ مہینہ آ پہنچا ہے۔ اس موقع پر مہاتما گاندھی کے ان الفاظ کو یاد کرنا واجب جان پڑتا ہے جب انھوں نے ایک قصہ سنایا تھا کہ کس طرح ایک مسلم گاؤں کے لوگوں نے رمضان کے موقع پر ان کے لیے کھانا پکایا تھا جب کہ پورے گاؤں میں چولہا نہیں جلا تھا۔ کووڈ-19 اور رمضان: طلبہ و طالبات کیا کریں!... کامران غنی صباؔ https://www.sahilonline.net/ur/what-students-should-do-in-ramadhan-during-covid-19-pandemic عبادت خواہ کوئی بھی ہو اس کے روحانی پہلوؤں کے ساتھ ساتھ بعض سماجی، اخلاقی اور طبی پہلو بھی ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر نماز کو ہی لیجیے۔ نماز ہمیں وقت کا پابند بناتی ہے۔ زکوۃ کا نظام : خلفائے راشدین کے دور میں ۔۔۔۔۔ (آز: قادر میراں پٹیل         ) https://www.sahilonline.net/ur/zakat-system-in-caliphat-era-an-article-by-qadir-meeran-patel اسلام ایک مکمل ’’نظامِ حیات‘‘ہے۔ اس کے کچھ حصے پر عمل کرکے اورکچھ حصوں کو نظر انداز کرکے اس نظام کے فیوض اور برکات کا حصول ممکن نہیں ہے۔ ہمیں دین میں پورے پورے داخل ہونے کا حکم ہے۔ اپنی مرضی کا کچھ حصہ لیا ، کچھ حصہ پر عمل کیا ،کچھ حصے کو چھوڑ دیا، اس سے اجتماعی طورپر فائدہ نہیں ہے، بلکہ اس کے نقصانات زیادہ ہیں۔ پوری امت کا  رویہ زکوۃ کے فریضہ سے کچھ اس طرح کا ہے۔ حالانکہ قرآن میں نماز کے ساتھ ساتھ زکوۃ کا ذکر ہمیں ملتاہے۔ زکوۃ کا ذکر قرآن حکیم میں جملہ 32مرتبہ آیا ہے۔ مکی سورتوں میں 11دفعہ اور مدنی سورتوں میں 21دفعہ  دہرایا گیا ہے۔ ”مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے“ ۔۔۔۔۔ از:مولانا محمدحسن غانم اکرمیؔ ندوی ؔ https://www.sahilonline.net/ur/if-we-dont-find-peace-even-after-death-where-will-we-go-article-by-mohammad-hassan-ghanem-akrami-nadvi    اگر تمھارے پاس کوئی شخص اپنی امانت رکھوائے،اورایک متعینہ مدت کے لئے وہ تمھارے پاس رہے،کیا اس دوران اس چیز کا بغیر اجازت اور ناحق تم استعمال کروگے،کیا ا س میں اپنی من مانی کروگے؟یا چند دن آپ کے پاس رہنے سے وہ چیز تمھاری ہو جائے گی کہ جب وقت مقررہ آجائے اور مالک اس کی فرمائش کرے تو تم دینے سے انکار کرو،کیا اس طرح کرنے کا حق ہے؟ اگر اس کو انکار کا حق نہیں ہے اور واقعۃ نہیں ہے اور اگر وہ چیز دن گزرتے اس کی ملکیت نہیں بنتی اور حقیقۃ ہرگز نہیں بنتی،اور اگر اس کو اس میں بلا اجازت تصرف کا حق نہیں ہے اور کسی بھی صورت میں بلااجازت تصرف کا حق نہیں ہے تو جان لو اللہ نے بھی ہمارے پاس امانتیں رکھوائی ہیں  افغانستان: سڑک کنارے بم پھٹنے سے اعلیٰ فوجی کمانڈر ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/afghanistan-senior-military-commander-killed-by-roadside-bomb افغانستان حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ہونے والے بم ھماکے میں ایک اعلیٰ افغان فوجی کمانڈر ہلاک جب کہ کم از کم تین افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک مقامی صحافی شامل ہے۔ایک اور خبر کے مطابق، ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں بظاہر ایک ڈرون حملہ ہوا جس میں کم از کم چھ شہری ہلاک ہوئے، جن میں ایک نوزائیدہ بچہ بھی شامل ہے۔صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے ہونے والے اس بم حملے کی ذمے داری طالبان نے قبول کی ہے، جہاں کے زیادہ تر اضلاع کا کنٹرول یا تو باغی گروپ کے پاس ہے یا پھر وہاں ان کا اثر و رسوخ ہے۔ عیدالفطر: فضائل و احکام ........... آز: عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ https://www.sahilonline.net/ur/eidul-fitr-virtues-and-directions جب بندہ تیس دن تک لگاتار روزے رکھتا ہے،روزے کےمطلوبہ تقاضے پورے کرتا ہے،قیام اللیل کے ذریعہ تقرب الہی کے ذرائع تلاش کرتاہے، خدمت خلق کے ذریعہ اپنےخالق و مالک کو راضی کرلیتا ہےاور اسی کی عبادت و فرماں برداری میں سارا وقت صرف کرتا ہےتو حق تعالیٰ  اس پیہم محنت و جدوجہد کے بعد اپنی اطاعت شعاری کا ظاہری بدلہ عید الفطر کی شکل میں عنایت فرماتےہیں ۔ نئے سال کی آمد پر جشن یا اپنامحاسبہ ................ آز: ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی https://www.sahilonline.net/ur/celebration-or-computation-on-new-years-arrival ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامۂ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں ۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامۂ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور جو ہمارے لئے دنیا وآخرت میں نفع بخش بنیں؟ یا ہماری غفلتوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے ایسے اعمال ہمارے نامہ اعمال میں درج ہوگئے جو ہماری دنیا وآخرت کی ناکامی کا ذریعہ بنیں گے؟ ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا کہ امسال اللہ کی اطاعت میں بڑھوتری ہوئی یا کمی آئی؟ اطاعت امیر ایک اہم ایمانی تقاضہ: مفتی سہراب https://www.sahilonline.net/ur/leader-obedience-is-an-important-requirement-mufti-sohrab امیرکی اطاعت ایک اہم ایمانی تقاضہ ہے،اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ایمان والوں کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی اوراپنے رسول کی اطاعت کے ساتھ دینی امیر کی اطاعت کا حکم دیاہے، مٹھی بھر شر پسند عناصر ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کی فضا کو خراب کرنا چاہتے ہیں : مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی https://www.sahilonline.net/ur/fearful-elements-of-fate-want-to-demolish-sectarian-harmony-and-national-solidarity-in-the-country-maulana-asghar-ali-imam-mahdi-salafi مرکزی جمعیت اہل حدیث( ہند) سے جاری ایک اخباری بیان کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے امرتسر میں نرنکاری ست سنگ ڈیرہ پر ہوئے گرینیڈ حملہ جس میں تین افراد ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوئے، کی پر زور مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ اورغیر انسانی عمل قرار دیا ہے ۔ ماہ صفر مظفر اور بد شگونی ......... بقلم: محمد حارث اکرمی ندوی https://www.sahilonline.net/ur/safarul-muzaffr-and-bed-luck فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَٰذِهِ ۖ وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَطَّيَّرُوا بِمُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ ۗ أَلَا إِنَّمَا طَائِرُهُمْ عِندَ اللَّهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ( الأعراف 131) بس جب ان کو خوشحالی پیش آتی تھی تو کہتے تھے یہ تو ہی ہمارے لیے اور جب بدحالی کا سامنا ہوتاہے تو موسی اور اسکے ساتھیوں کی نہوست بتاتے ہیں۔ سورہ اعراف ایت 131 ملک کے موجودہ حالات اور دینی سرحدوں کی حفاظت ....... بقلم : محمد حارث اکرمی ندوی https://www.sahilonline.net/ur/contry-corant-sitwasion-and-our-responsibelity    ملک کے موجودہ حالات ملت اسلامیہ ھندیہ کےلیے کچھ نئے حالات نہیں ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ صبر آزما حالات اس ملک اور خاص کر ملت اسلامیہ ھندیہ پر آچکے ہیں . افسوس اس بات پر ہے اتنے سنگین حالات کے باوجود ہم کچھ سبق حاصل نہیں کر رہے ہیں یہ سوچنے کی بات ہے. آج ہمارے سامنے اسلام کی بقا کا مسئلہ نہیں ہے اسکی کی حفاظت کی ذمہ داری تو خود اللہ تبارک وتعالی نےلی ہے. آج ہمارے سامنے ملت اسلامیہ ھندیہ کی صحیح تشخص کی بحالی اور اسکی دینی وملّی پہچان کی حفاظت و بقا کا مسئلہ ہے. اسلام میں عورت کے حقوق ...............آز: گل افشاں تحسین https://www.sahilonline.net/ur/women-rights-in-islam-article-by-gul-afsha-tehseen-deoband صدیوں سے انسانی سماج اور معاشرہ میں عورت کے مقام ومرتبہ کو لیکر گفتگو ہوتی آئی ہے ان کے حقوق کے نام پر بحثیں ہوتی آئی ہیں لیکن گذشتہ چند دہائیوں سے عورت کے حقوق کے نام پرمختلف تحریکیں اور تنظیمیں وجود میں آئی ہیں اور صنف نازک کے مقام ومرتبہ کی بحثوں نے سنجیدہ رخ اختیار کیا ہے۔ اور بعض مسائل کے حوالے سے حکومت ہند اور ان کے نمائندہ بھی گفتگو کرنے لگے ہیں انقلابی سیرت سے ہم کیوں محروم ہیں؟ .................آز: مولانا سید احمد ومیض ندوی https://www.sahilonline.net/ur/why-muslims-are-far-away-from-the-education-of-messenger-hazrat-muhammed-article-by-syed-ahmed-wameez-nadvi-hyderabad سیرتِ رسول آج کے مسلمانوں کے پاس بھی پوری طرح محفوظ ہے، لیکن ان کی زندگیوں میں کسی طرح کے انقلابی اثرات نظر نہیں آتے، آخر وجہ کیا ہے؟ موجودہ دور کے ہم مسلمان صرف سیرت کے سننے اور جاننے پر اکتفاء کرتے ہیں، سیرتِ رسول سے ہمارا تعلق ظاہری اور بیرنی نوعیت کا ہے۔حالانکہ س سیرت کی امتیازی خصوصیت ہے، جس نے بھی اس کو گلے سے لگایا اس کی زندگی کی کایا پلٹ گئی، صحابہؓ سیرتِ رسول سے پہلے کچھ نہ تھے، سیرتِ رسول کے بعد سب کچھ ہوگئے، اونٹوں کے چرواہے انسانیت کے قائد ورہنما بن گئے، جہالت وظلمت کے رکھوالے علم وہدایت کی شمعیں جلانے لگے، حیوانیت وبربریت کا مظاہرہ کرنے والے انسانیت کا درس دینے لگے، یہ سب نبی کی انقلابی سیرت کی تاثیر کا نتیجہ تھا۔۔۔ حضرت علی بن ابی طالب کرّم اللہ وجہہ : ایک سنی نقطۂ نظر ..... تحریر: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان https://www.sahilonline.net/ur/hazrat-ali-an-introduction-by-dr-zafrul-islam-khan حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الشریف جامع کمالات تھے۔وہ نوجوانوں اور مردوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے تھے ۔ حضرت انس بن مالکؓ کی روایت کے مطابق حضور پاکؐ کی بعثت پیر کے روز ہوئی اور حضرت علی صرف ایک دن بعد یعنی منگل کو ایمان لائے ۔اس وقت آپ کی عمر مشکل سے آٹھ یا دس سال تھی۔ سدنہ بیت اللہ اور کلید کعبہ کا قصہ! https://www.sahilonline.net/ur/sdnh-mecca-and-the-kaaba-key-to-the-story سدنہ بیت اللہ وہ قدیم پیشہ اور مقدس فریضہ ہے جس میں خانہ کعبہ کی دیکھ بحال، اسے کھولنے اور بند کرنے، اللہ کے گھر کو غسل دینے، اس کا غلاف تیار کرنے اور حسب ضرورت غلاف کعبہ کی مرمت کرنے جیسے امور انجام دیے جاتے ہیں۔سدانہ کعبہ کا شرف صدیوں سے الشیبی خاندان کے پاس چلا آرہا ہے۔ *ماہ صیام صبر و مواسات کا مہینہ* ازقلم! *ﻣﮩﺪﯼ ﺣﺴﻦ ﻋﯿﻨﯽ قاسمی* https://www.sahilonline.net/ur/ramzan-month-of-patience-and-helping-by-mehdi-hasan-aini-qasimi ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻋﻄﺎﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ،  ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡ ﷺ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮐﺎ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﺎ ﮐﺮ ﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﷺ ﻣﺎﮦ  ﺻﯿﺎﻡ ﮐﺎ ﺟﺲ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ،  ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺫﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﺍﻭﺭ  ﺍﺱ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﻭﻣﻨﺰﻟﺖ ﮐﻮﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎ ﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﮩﻤﯿﺰ ﮐﺎﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ امیر شریعت سادسؒ ، نقوش و تاثرات :عروس جمیل در لباس حریر ۔۔۔۔۔ آز: فضیل احمد ناصری القاسمی https://www.sahilonline.net/ur/impressions-and-feedback-on-ameer-e-shariat-fuzail-ahmed-nasiri-al-qasimi امارت شرعیہ(بہار ،اڑیسہ وجھار کھنڈ)ہندوستان کے ان سرکردہ اداروں میں سے ہے،جن پر اہل اسلام کو ہمیشہ فخر رہا۔یہ روز اول سے ہی ملت اسلامیہ ہندیہ کی قیادت بہتر انداز میں کرتی رہی ہے، یہ ادارہ’’ مفکر اسلام‘‘ حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد رحمۃاللہ علیہ کے خوابوں کی تعبیر ہے، اس کاقیام 1921ء میں ہوا۔ اس کی تاسیس اور کارناموں پر اب صدی گزرنے کو ہے۔ حق جل مجدہ نے اس عظیم ادارے سے عظیم الشان کام لئے، اس کافیضان ہنوز جاری اور اس کا جلوہ آج بھی برقرار ہے۔برطانوی اقتدار والے ہندوستان جیسے مسلم اقلیتی ملک میں امارت اور وہ بھی شرعی امارت کا خواب دیکھنا بھی بڑی بات تھی، چہ جائے کہ اسے شرمندہ تعبیر کرلینا۔ مفکر اسلام حضرت مولانا ابوالمحاسن سجاد صاحب نے صحرا میں چاہ کنی کا نادر المثال کا رنامہ انجام دیا۔ خواتین نسلوں کی معمار ہوتی ہیں۔سید امین القادری گلبرگہ میں ختم بخاری شریف، ۷،عالمات کی ردا ء پوشی،علماء کرام کے پر مغز بیانات https://www.sahilonline.net/ur/women-are-generations-of-architects-syed-amin-ul-qadri شہر گلبرگہ میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی شاخ گلبرگہ کا سالانہ سنی اجتماع کا کل پہلادن تھا جو خواتین کے لئے مخصوص تھا۔پروگرام کاآغازدوپہر ۲، بجے رئیس القراء قاری ریاض احمد کے تلاوت کلا م پاک سے ہوا پھر انہوں نے بارگاہ رسالت مأب صلی اللہ علیہ وسلم میں ہدیہ نعت پاک پیش کی۔ نئی نسل کے لیے ایک بہترین دینی تحفہ مولانا الیاس ندوی کی مجالس نبوی ﷺ https://www.sahilonline.net/ur/an-introduction-of-majilse-nabi-s-by-maulana-ilyas-nadvi-rauoof-ahmed-savanur حضورﷺ کی سیرتِ مقدسہ ایک بے مثال،ابدی عملی نمونہ ہے ، جو زندگی کےاعلیٰ وارفع مقصد کے حصول میں بہتر سے بہتررہنمائی کرتاہے تو  چھوٹے  چھوٹے ، معمولی مسائل کو بھی اپنے اندر سمیٹا ہواہے اور اس کی اہم اور خاص خصوصیت یہ ہےکہ یہ عملی نمونہ دنیا کے ساتھ اخروی زندگی کی کامیابی کی ضمانت بھی ہے۔اس کی گواہی خود  قرآن کریم  نے دی ہے تو  وہیں صحابہ کرام رضی اللہ کی جیسی عظیم شخصیات کی سیرتیں روشن دلیل ہیں۔موجودہ دنیا جن کو مفکرین ، مصلحین ، دانشور ، فلسفی کہتی ہے،ان کے تعلق سے صرف یہی کہا جاسکتاہے کہ وہ صرف قال کی حد تک ہی محدود ہیں اور دنیا نے ان مہان ہستیوں کی طرف سے پیش کئے گئے نظریات، فلسفہ یا پیغام کی عملی شکل  دیکھنے سے قاصر ہے، خود انہیں بھی اس کے عملی نفاذ پر اعتماد نہیں تھا اس کے برعکس خاتم النبین حضرت محمد ﷺ  کی سیرت بہت ہی آسان اور سہل انداز میں عمل پیش کرتی ہےتاکہ دنیا کو اس پر عمل کرنے میں کوئی دقت نہ ہو۔ یہ کوئی فلسفہ یا فکر نہیں بلکہ رشد وہدایت اورر دنیاو آخرت کی کنجی ہے حیوان کو انسان بنانے کی عملی صورت ہے آج دنیا جسے شخصی تعمیر(پرسنالٹی ڈیولیپمنٹ )کا پرفریب نا م دیا  ہے در حقیقت حضرت محمد ﷺﷺ کی سیرت ہی وہ  گائیڈنس ہے جو ہمیں  دنیا میں سب سے بہتر پرسنالٹی کی تعمیر میں  ممد و معاون ہے ، اس کے علاوہ جو کچھ ہے  وہ خس وخاشاک۔ مدارس اسلامیہ: ضرورت، اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں از:وصی احمد شمشاد  https://www.sahilonline.net/ur/madrasa-islamia-zaroorat-ahmiyat-aur-zimmedariyan مدارس اسلامیہ دین کے محفوظ قلعے ہیں۔ ان کی حفاظت اور استقامت میں دین کا استحکام مضمر ہے۔ صفہ اسلام کا پہلا مدرسہ ہے جس کو ہمارے آقائے مدنی ﷺ نے قائم فرمایا اور اصحاب صفہ اس کے پہلے طالب علم تھے اور حضور پاک ﷺ ان کے پہلے معلم ہیں۔ بمصداق انما بعثت معلما۔ انہیں اصحاب صفہ میں سے بہت سے فارغین کو آپؐ نے دین کی اشاعت وتبلیغ کے لئے دور دراز علاقوں میں بھیجا اور انہیں ازواج مقدمہ سے علوم دینیہ سر زمین عرب سے بیرون ممالک میں پہنچے۔ قربانی کے احکام ومسائل (فقہ الحدیث )پس تحریر:مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی https://www.sahilonline.net/ur/qurbani-ke-ahkaam-article-by-mufti-fayyaz-ahmad-barmaare قربانی کا حکم،قربانی کے جانور،قربانی کے جانوروں کی عمر،قربانی میں ناکافی جانور،قربانی میں ناپسندیدہ جانور،قربانی کے گوشت کی تقسیم،قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی،قربانی کے ایام ان تمام مسائل کو اس مضمون میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ سنت پرعمل دنیاوآخرت میں کامیابی کاذریعہ از:اسرارالحق قاسمی https://www.sahilonline.net/ur/follow-of-sunnah-is-success-in-the-world-and-hereafter علمی اصطلاح میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل دونوں پرسنت کا اطلاق ہوتاہے،سنت کا لغوی معنی بھی طریقہ ہے اورسیدھے طورپریہ کہا جا سکتا ہے کہ جوعمل آپؐ کے قول سے یاعمل سے ثابت ہووہ سنت ہے جدید تعلیم کے ساتھ اخلاقی تعلیم کی اہمیت اور افادیت از:عمر فراہی https://www.sahilonline.net/ur/jadeed-taleem-ke-sath-akhlaq-ki-taleem-bhi-zaroori علیم ایک ایسا موضوع ہے جو اٹھارہویں صدی کے بعد سے ہی ہمارے درمیان ایک سنجیدہ بحث اور تحقیق کا عنوان بن چکا ہے -اس لئے جب ہم اس موضوع پر بحث کرنے کی جرات کرتے ہیں توہمیں ہندوستان میں جدید درس وتدریس اور تعلیمی قافلے کے روح رواں سرسید احمد خان, صابو صدیق, مولانا شبلی, مولانا حمیدالدین فراہی اور مولانا علی میاں ندوی سے لیکر ڈاکٹر رفیق ذکریا غلام وستانوی, ولی رحمانی , ڈاکٹر ذاکر نایک اور مبارک کاپڑی کی کاوشیں بھی ذہن میں ضرور رکھنی چاہئے عید کی تیاری از: خورشید عالم داؤد قاسمی https://www.sahilonline.net/ur/eid-preparation-special-article-by-khurshed-alam-dawood-qasimi رمضان المبارک  کا  آخری عشرہ چل رہا ہےاور ہم عید سعید اورعید الفطر کی شکل میں جشن رمضان منانے  کا انتظار کررہے ہیں۔ کیا ہی بہتر  ہوگا کہ ہم یہ طے کرلیں کہ عید الفطر جیسے عظیم تہوار کو ہم پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت وہدایت کے مطابق منائیں گے۔یعنی ہم ایسی عید منائیں گے، جیسی ہمارے پیارے نبی محمد -صلی اللہ علیہ وسلم- نے منائی اور پھر  اسی اعتبار سے ہم عید سعید کی تیاری کریں! اسلام اور مسلمانوں کے خلاف خطرناک سازشیں  از:حفیظ نعمانی  https://www.sahilonline.net/ur/islam-aur-musalamano-ke-khilaf-saazih جہاں تک اپنے علم میں ہے وہ یہ ہے کہ اپنی حکومت بننے کے بعد پنڈت جواہر لال نہرو نے عرب ممالک کے مسلم سفیروں کو افطار کے لئے بلاناشروع کیا تھا جس میں انکے علاوہ مسلم وزراء اورمسلم ممبران پارلیمنٹ کو بھی بلایا جاتا تھا ۔یاد آتا ہے کہ برسوں یہ سلسلہ جاری رہا ۔اور کہیں سے دوسرے سرکاری افطار کی آواز نہیں آئی رمضان المبارک، طاق راتوں میں تلاشِ شب قدر اور ہمارے اعمال از:عبدالحلیم اطہر سہروردی گلبرگہ  https://www.sahilonline.net/ur/ramazan-mubarak-aur-taaq-raton-me-shabe-qadar-ki-talash رمضان المبارک بڑابابرکت مہینہ ہے اور اس کے آخری عشرے میں ایک رات ہے جس میں عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے ۔طاق راتوں میں تلاش شب قدر میں جو عبادتیں کررہے ہیں، اللہ انہیں قبول فرمائے اس ماہ مبارک میں مسلمان جتنی پابندی کرتے ہیں وہ بقیہ مہینوں میں بھی اسی طرح پابندرہیں صدقۃ الفطر کی فضیلت و اہمیت  از: نورالسلام ندوی https://www.sahilonline.net/ur/sadqa-e-fitir-ki-fazilat-aur-ehmiyat صدقۃ الفطر ہر مسلمان ، آزاد ، مالک نصاب پر واجب ہے۔رمضان کے مہینہ میں روزوں میں جو فضول اور بیکار باتیں ہو جاتی ہیں صدقہ الفطر ان کو ختم کر دیتا ہے۔روزہ داروں کو بالکل پاک و صاف کر دیتا ہے اور ہمدردی و غمخواری کا جذبہ پیدا کر تا ہے آخری عشرہ میں خاص کر طاق راتوں میں نماز تہجد پڑھنے کا اہتمام کریں https://www.sahilonline.net/ur/ramzan-ke-last-ashre-me-khas-kar-taaq-raato-me-tahajjud-ka-ehtimam-karen ماہ رمضان خاص کر آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے کیونکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو۔ (بخاری) بھٹکل کے قریب منکی میں 12 سالہ حافظہ قرآن کی خوبصورت آواز میں تراویح کی ہر طرف ستائش https://www.sahilonline.net/ur/video-hafiz-rifaah-recites-sure-taha-in-different-voice بھٹکل کے قریب منکی کی ایک مسجد میں ایک 12 سالہ حافظہ قرآن کی خوبصورت آواز میں تراویح