واقعات https://www.sahilonline.net/ur/incidents ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ واقعات انکولہ: عوام نے روکا بیلکیری ہوائی اڈے کے لئے درکار زمین کا سروے کام، کہا؛ زمینات اور گھر چھین لینےکے بجائے ہمیں تھوڑا سا زہر دیں https://www.sahilonline.net/ur/karwar-taluka-belkeri-village-people-risk-on-authority-proposed-construction-of-civilivian-airport ہوئی اڈے کا سروے کرنے جب آفسران انکولہ تعلقہ کے بیلکیری پہنچے تو  دیہی عوام نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اُنہیں سروے کرنے سے روک دیا اور واپس بھیجتے ہوئے کہا کہ  ہمجان دے دیں گے لیکن زمین نہیں دیں گے۔یہ  واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔