ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے https://www.sahilonline.net/ur/dont-miss ساحل آن لائن: ریاست کرناٹک سے شائع ہونے والا تین زبانوں کا منفرد نیوز پورٹل جو ساحلی کینرا کی خبروں کے ساتھ ساتھ ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں سے آپ کو باخبر رکھتا ہے۔ ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے آج 16 پوزیٹیو آنے والوں میں تین دبئی سے اور آٹھ وجے واڑہ سے لوٹے لوگ شامل https://www.sahilonline.net/ur/corona-report-of-dubai-return-found-positive-after-first-negative-earlier بھٹکل کے آج جن 16 لوگوں کی رپورٹ کورونا  پوزیٹیو آئی ہے، اُن میں سے تین لوگ دبئی سے آئے ہوئے لوگ ہیں، آٹھ لوگ وجئے واڑہ ،  تین لوگ  اُترپردیش  اور مہاراشٹرا سے لوٹا ہوا ایک شخص بھی آج کی لسٹ میں شامل ہیں۔ کورونا اَپ ڈیٹ:جنوبی کینرامیں آج صبح سے اب تک ہوئی 2افراد کی موت۔ضلع میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ہوئی 22 https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-coronavirus-claims-two-lives-district-death-toll-rises-to-22 جنوبی کینرا میں کورونا وباء کے اثرات بہت زیادہ سنگین صورت اختیار کرتے جارہے ہیں۔ آج صبح سے اب تک کووِڈ کے 2 مریض موت کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ضلع میں وباء کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22ہوگئی ہے۔ بھٹکل میں نجی اسپتال کی نرس کو لگ گیا کورونا کا مرض۔ایس ایس ایل سی کی طالبہ نرس کی بیٹی کو کیا گیا ہوم کوارنٹین https://www.sahilonline.net/ur/home-hospital-quarantine-for-sslc-student-nurses-daughter-in-bhatkal ایک نجی اسپتال میں خدمات انجام دینے والی نرس کو کووِڈ کا مرض لاحق ہونے کے بعدایس ایس ایل سی کا امتحان دے رہی اس کی بیٹی کو امتحان سے باز رکھتے ہوئے ہوم کوارنٹین کیا گیا ہے۔ کورونا پر قابو پانا عوام کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ بھٹکل میں قائم کیے جارہے ہیں ’مِنی فیور کلینک‘۔ اسسٹنٹ کمشنر کا بیان https://www.sahilonline.net/ur/mini-fever-clinics-being-set-up-in-bhatkal اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس نے بھٹکل میں بگڑتی ہوئی کووِڈ کی صورت حال پر ایک پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وباء کو قابو میں کرنا اب عوام کے اپنے ہاتھ میں ہے۔اور اگر عوام اس کو سنجیدگی سے لیں تو یہ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے۔ بھٹکل میں کورونا پر قابو پانے کے احتیاطی اقداما ت۔میونسپل وارڈ کی سطح پرفیور کلینک کا قیام https://www.sahilonline.net/ur/precautionary-measures-to-control-corona-in-bhatkal-municipal-ward-level-fever-clinic بھٹکل میں کورونا پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ سے جو احتیاطی اقدامات کیے ہیں اس کے تحت شہر میں میونسپالٹی وارڈ س کی سطح پر فیور کلینکس قائم کیے گئے ہیں۔ دہلی میں کورونا مریضوں کے علاج کے لئے پلازمہ بینک کا آغاز https://www.sahilonline.net/ur/delhi-govt-to-set-up-plasma-bank-for-covid-19-treatment  دہلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لئے پلازمہ آسانی سے دستیاب کرانے کے لئے جمعرات کو دہلی میں پلازمہ بینک شروع کیا گیا۔ جنوبی کینرا کی سرحدین سیل ڈاؤن نہیں ہونگی۔ افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ ڈپٹی کمشنر کا بیان https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-not-sealing-dakshina-kannadas-borders-clarifies-dc جنوبی کینرا کی ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش نے کہا ہے کہ ضلع کی سرحدوں کو سیل ڈاؤن کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس سلسلے میں جو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں اس پر عوام بالکل دھیان نہ دیں۔ تمل ناڈو واقع پاور پلانٹ میں زبردست دھماکہ، 6 افراد ہلاک، 17 زخمی https://www.sahilonline.net/ur/6-dead-17-injured-after-power-plant-blast-in-tamil-nadu تمل ناڈو سے ایک اندوہناک حادثہ کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس کے مطابق ایک پاور پلانٹ میں دھماکہ کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی زخمی افراد کو سنگین حالت میں علاج کے لیے داخل اسپتال کیا گیا ہے۔ سرسی کی ڈاکٹر مبارک النساء تونسے نے حاصل کی کینسر کے علاج میں سوپر اسپیشالٹی کی ڈگری  https://www.sahilonline.net/ur/dr-mubarakunissa-tonse-of-sirsi-holds-super-specialty-degree-in-cancer-treatment سرسی کے معروف سماجی قائد جناب عباس تونسے کی دختر ڈاکٹر مبار ک النسا ء نے ایک لائق تحسین کارنامہ انجام دیتے ہوئے دوائی کے ذریعے کینسر کا علاج (میڈیکل آنکولوجی) کے شعبے میں خصوصی مہارت (سوپر اسپیشالٹی) کی تربیت مکمل کرتے ہوئے ڈی ایم کی ڈگری حاصل کی ہے۔ بیندور: ایس ایس ایل سی امتحان دینے والی طالبہ ہوئی کووِڈ کا شکار  https://www.sahilonline.net/ur/byndoor-one-more-sslc-student-tests-positive-for-coronavirus بیندور تعلقہ کے اوپنّدا سے تعلق رکھنے والی ایس ایس ایل سی کی ایک طالبہ کو کورونا مرض لاحق ہوگیا ہے، جس کے بعد علاج کے لئے اس کو اسپتال میں منتقل کیاگیا۔ وشاکھا پٹنم کی فارما کمپنی میں گیس لیک، 2 لوگوں کی موت، 4 کی حالت نازک https://www.sahilonline.net/ur/two-dead-four-fall-sick-after-gas-leak-at-vizag-pharma-company  آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم میں واقع ایک فارما کمپنی کی فیکٹری میں زہریلی گیس کے رساو کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھٹکل: ہر اتوار کو ہوگامکمل لاک ڈاؤن،5 جولائی سے ہوگا نائٹ کرفیو، شب 8بجے سے صبح 5بجے تک مکمل بند https://www.sahilonline.net/ur/sunday-will-be-a-complete-lockdown-curfew-will-be-in-place-every-day-from-8pm-to-5am ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے اپنے ایک  اخباری بیان میں کہا ہے کہ کورونا وباء کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن قوانین میں مزید سختی برتنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے تحت آئندہ 5جولائی سے 2 اگست تک ہر اتوار کے دن ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس کے علاوہ   رات 8بجے سے صبح 5 بجے تک امتناعی احکامات لاگو رہیں گے جس کی پابندی کرنا ہر ایک کے لئے ضروری ہے۔ منگلورو میں کورونا کا قہر: احتیاطی قدم کے طورپر میونسپل کارپوریشن دفاتررہیں گے عوام کے لئے بند https://www.sahilonline.net/ur/coronas-wrath-in-mangalore-municipal-corporation-offices-to-remain-closed-to-public-as-a-precautionary-measure منگلورو میں کورونا کے بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر سٹی میونسپل کارپوریشن کو ایک ہفتے تک عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ سرسی پولیس کے ہوش اڑ گئے۔چوری کے الزام میں گرفتار شخص نکلا کووِڈ پوزیٹیو! https://www.sahilonline.net/ur/man-arrested-for-theft-turned-out-to-be-covid-positive-in-sirsi-police-on-worried چوری کے الزم میں گرفتار کیا گیا ایک شخص کووِڈ پوزیٹیو نکلا ہے جس کی وجہ سے سرسی پولیس اسٹیشن کا عملہ سخت پریشان ہوگیا ہے۔ منگلورو میں ایک اور خاتون ہوگئی فوت۔ ضلع میں کورونا سے ہونے والی 13ویں موت https://www.sahilonline.net/ur/jokatte-near-mangalore-woman-battling-coronavirus-dies-13th-death-in-dakshina-kannada ضلع جنوبی کینرا میں کورونا نے آج ایک ہی دن میں تین مریضوں کی جان لے لی۔خیال رہے کہ آج صبح میں دو افراد موت کا شکار ہوگئے تھے۔ پھر دوپہر کو  ایک خاتون نے کورونا سے لڑتے ہوئے دم توڑ دیا۔اس طرح ضلع میں کورونا سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13ہوگئی ہے۔ مینگلور میں کورونا نے پھر دولوگوں کی لی جان؛ دکشن کنڑا میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ہوگئی 12 https://www.sahilonline.net/ur/two-succumb-in-mangalore-by-coronavirus-one-from-bantwal-other-from-surathkal-in-dakshina-kannada ضلع دکشن کنڑا میں آج پھر کورونا سے دو لوگوں کی موت واقع ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اتوار صبح  کورونا سے متاثرہ دو لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے جس میں ایک 57 سالہ بنٹوال کی خاتون پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج تھی تو دوسرا 31 سالہ سورتکل کا شخص سرکاری وینلاک اسپتال میں ایڈمٹ تھا۔ اسپتالوں میں کورونا سے مرنے والوں کے ورثاء سے کیا جارہا ہے بھاری رقم کا مطالبہ، خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ https://www.sahilonline.net/ur/hospital-says-patient-who-died-covid-19-was-cremated ایک طرف کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے دوسری طرف ان کی آخری رسومات ادا کرنا ان کے ورثاء کے لئے سر درد بنا ہوا ہے۔ مسقط سے مینگلور پہنچ رہی ہے فلائٹ؛ 180 میں بھٹکل کے بھی ہیں 24 مسافر https://www.sahilonline.net/ur/muscat-flight-to-mangalore-reaching-tonight-includes-24-bhatkal-passengers مسقط سے  انڈین سوشیل کلب کی جانب سے  آج سلام ائیر نے مینگلور کے لئے اُڑان بھری  ہے اور توقع ہے کہ رات قریب نو بجے فلائٹ  مینگلور میں  اُترے گی۔ فلائٹ میں جملہ 180 مسافر وں میں 24 مسافر بھٹکل کے ہیں۔ سورتکل میں سابق ایم ایل اے کا مکان سیل ڈاؤن۔ ایک نیشنل سیاسی پارٹی کے دفتر اور دکانوں کوکیاگیا سینیٹائز https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-former-mlas-son-tests-corona-positive-house-sealed-down سورتکل مضافات کے رکن اسمبلی کا لڑکا کووِڈ سے متاثر پائے جانے کے بعد ان کے گھر کو سیل ڈاؤن کیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سابق ایم ایل اے کا لڑکابنگلورو میں مقیم تھا۔ جب وہ منگلورو واپس پہنچاتو اس کی جانچ کرنے پر رپورٹ پوزیٹیو آگئی ہے، جس کے بعد اسے وینلاک ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔ الال پولیس اسٹیشن کے ایک اور اے ایس آئی کو لاحق ہوا کورونا کا مرض https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-ullal-police-station-sealed-down-another-woman-tests-corona-positive تعلقہ کے الال شہر میں واقع پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو کووِڈ 19کا مرض لاحق ہوگیا ہے، جسے علاج کے لئے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ کورونا لاک ڈاون سے ہوئے عوامی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے بھٹکل جماعت المسلمین نے کیا دکان، مکان، دفاتر وغیرہ کا دو ماہ کا کرایہ معاف https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-jamatul-muslimeen-waives-of-rent-for-two-months-amid-covid-19-pandemic کورونا لاک ڈاون سے ہوئے عوامی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے بھٹکل جماعت المسلمین نے اپنی ملکیت والے دکانوں، مکانوں اور دفاتر وغیرہ کا  دو ماہ کا کرایہ معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اُترکنڑا میں پھر دس کورونا پوزیٹیو؛ منڈگوڈ سے تین اور ہلیال سے دو معاملات https://www.sahilonline.net/ur/nine-more-corona-positive-reported-in-uttara-kannada-mostly-return-from-maharashtra ضلع اُترکنڑا میں آج پھر  کورونا کے نو معاملات سامنے آئے ہیں جس میں منڈگوڈ تعلقہ کے تبیتن کالونی کے 32 اور 27 سالہ شخص اور اُترکھنڈا سے لوٹنے والی ایک 16 سالہ لڑکی کی شامل  ہے۔ ہلیال تعلقہ کی 25 اور 23 سالہ لڑکی، ہوناور سے 28 سالہ شخص، جوئیڈا سے 53 سالہ شخص، سرسی سے 55 سالہ شخص، دہلی سے ڈانڈیلی لوٹنے والا 50 سالہ شخص اور یلاپور سے 3 سالہ  لڑکی  کی بھی رپورٹ کورونا پوزیٹیو نکلی ہے۔ امریکہ: سیاہ فام نوجوان کے قتل کے تین ملزمان پر فردِ جرم عائد https://www.sahilonline.net/ur/ahmaud-arbery-three-men-indicted-for-killing-black-man امریکہ کی ایک عدالت نے ایک 25 سالہ سیاہ فام نوجوان احمد آربری کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار تین سفید فام ملزمان پر قتل اور دیگر الزامات میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ تینوں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے شہر برنز وِک میں رواں برس 23 فروری کو 25 سالہ احمد آربری کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا، جب وہ ایک سفید فام اکثریتی علاقے میں جاگنگ کر رہا تھا۔ پولیس نے ابتداً اس کیس میں کسی کو گرفتار نہیں کیا تھا۔ تاہم قتل کے 10 ہفتے بعد مئی میں آربری کے قتل کے وقت ریکارڈ کی جانے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔ بھٹکل میں فکروخبر میڈیا کی طرف سے فقہ شافعی آن لائن کوئیز مقابلہ، نوے افراد کے مابین تقسیم کئے گئے انعامات  https://www.sahilonline.net/ur/fikrokhabar-fiqa-shafi-online-quiz-prize-distribution-program-in-bhatkal  فکروخبر فقہ شافعی اور اسلامی افکار کے اشتراک سے منعقدہ پندرہ روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کی انعامی نشست منگل کو منعقد  کی گئی جس میں پروگرام میں شریک ہونے والے  1212 مساہمین میں  سے 90 لوگ انعامات کے مستحق قرار پائے۔ فوت شدہ کورونا مریض کے مردہ جسم سے وائرس نہیں پھیلتا: عوامی بیداری کے لئے یو ٹی قادر نے کی خاتون کی تدفین میں شرکت https://www.sahilonline.net/ur/khader-with-only-mask-on-fills-grave-of-victim کورونا وائرس سے فوت ہونے والے مریض کی آخری رسوما میں شرکت کرنے اور عوام میں بیداری لانے کا خیال آیا۔ اس لیے میں نے ایک بزرگ خاتون کی تدفین میں شامل رہا۔ یہ باتیں سابق ریاستی وزیر صحت و کانگریس رکن اسمبلی یو ٹی قادر نے کہیں۔ خود کی حفاظت کا پوشاک (پی پی ای کٹ) پہنے بغیر آخری رسومات میں یوٹی قادر کی شرکت پر مختلف حلقوں سے تنقید کی گئی، ایک ذمہ دار عوامی نمائندہ ہونے کے پیشِ نظر یو ٹی قادر کو ہدفِ تنقید بنایا گیا۔ ان تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے دکشن کنڑا ضلع منگلور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران قادر نے واضح الفاظف میں کہا کہ منگلور میں کووِڈ سے ایک خاتون کی موت ہوئی، اس تدفین میں شامل ہوکر میں نے عوام کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ "کو رونا وائرس سے فوت ہونے والے مریض کے مردہ جسم سے وائرس نہیں پھیلتا۔ مردہ جسم سے وائرس پھیلنے کے سلسلہ میں کسی بھی طبی مطالعہ اور رپورٹ میں نہیں کہا گیا ہے، اس لیے میں نے پی پی ای ٹی جٹ پہنے بغیر کفن دفن میں شامل ہوا۔ کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 397 مریض ، بنگلورو میں 173 نئے مریضوں کے ساتھ تعداد 1680 https://www.sahilonline.net/ur/14-more-deaths-397-new-corona-cases-in-karnataka ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا اب سماجی سطح پر عوا م کے گھروں پر دستک دینے لگا ہے۔ خصوصاً بنگلورو شہر میں گزشتہ 4 دنوں سے کورونا بنگلورو شہر کے تقریباً تمام 198 وارڈس کو اب اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ بھٹکل تعلقہ میں 2051طلبہ ہورہے ہیں ایس ایس ایل سی امتحان میں شریک https://www.sahilonline.net/ur/sslc-exam_under-kovid-19-preprede-bhatkal-taluk لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ایس ایس ایل سی کے امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں جس کے پس منظرمیں ہر جگہ امتحانی مراکز کے باہر سخت حفاظتی بندوبست کیا گیا ہے۔ علاج سے انکار کرنے والے اسپتالوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی https://www.sahilonline.net/ur/hospitals-that-refuse-treatment-will-be-prosecuted  مغربی بنگال محکمہ صحت نے پرائیوٹ اور سرکاری اسپتالوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی مریض کو علاج فراہم کرنے سے انکار کیا گیا تو متعلقہ اسپتال کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ کورونا نیگیٹیو کہہ کر مینگلور سے یلاپور جانے والے نوجوان کی رپورٹ بھٹکل پہنچنے تک ہوگئی پوزیٹیو؛ بھٹکل کی ایک بچی کی بھی رپورٹ آئی پوزیٹیو https://www.sahilonline.net/ur/yellapur-person-comes-from-kuwait-said-to-be-negative-found-corona-positive-while-reached-bhatkal کورونا نیگیٹو  کی بنیاد پر  مینگلور سے اپنے گھر یلاپورجانے کی اجازت دینے کے بعد ایک نوجوان کی رپورٹ بھٹکل پہنچنے تک پوزیٹیو ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ جس کے بعد نوجوان کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں  ہی ایسولیٹ کیا گیا ہے۔ رہائشی ویزا رکھنے والے 22 ؍ جون سے دبئی میں داخل ہوسکیں گے، 7 ؍ جولائی سے غیر ملکی سیاحوں کو داخلے کی اجازت https://www.sahilonline.net/ur/dubai-will-reopen-to-tourists-on-july-7 دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 22 ؍ جون سے رہائشی ویزا رکھنے والے غیر ملکی رہائشی اور 7؍ جولائی سے غیر ملکی سیاح دبئی میں داخل ہوسکیں گے ۔ میڈیکل ایجو کیشن منسٹرڈاکٹر سدھاکر کے والد کے بعد اب بیوی اور بیٹی بھی ہوگئے کورونا کے شکار https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-medical-education-minister-k-sudhakars-wife-daughter-test-covid-19-positive ایک دن قبل میڈیکل ایجو کیشن منسٹرڈاکٹر کے سدھاکر کے 82سالہ والد کی کووِڈ19 رپورٹ پوزیٹیو نکلی تھی۔ اوراب پتہ چلا ہے کہ ان کی بیوی اور بیٹی بھی اس مر ض کا شکار ہوگئے ہیں۔ کورونا وائرس: یو اے ای اور سعودی عرب 20 محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل https://www.sahilonline.net/ur/safest-coronavirus-countries-saudi-arabia-uae-rank-in-top-20-of-covid-19-analysis کورونا وبا نے پوری دنیا کو ایک طرح سے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ لیکن کچھ ممالک ایسے ضرور ہیں جو اس مشکل وقت میں بھی اپنے بہترین انتظام و انصرام کی وجہ سے کافی بہتر حالت میں ہیں۔ اڈیشہ کے پوری میں مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان ’جگن ناتھ یاترا‘ شروع https://www.sahilonline.net/ur/jagannath-yatra-begins-amid-complete-lockdown-in-puri سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق لوگوں کی محدود تعداد کے ساتھ آج صبح اڈیشہ کے پوری میں جگن ناتھ یاترا کا آغاز ہو گیا۔ یاترا نکالنے سے پہلے رتھ کھینچنے والے سبھی لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا اور ریزلٹ نگیٹو آنے کے بعد ہی انھیں رتھ کھینچنے کی اجازت ملی۔ اس سے قبل پوری میں پیر کی شب 9 بجے سے بدھ کی دوپہر 2 بجے تک کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تاکہ شہر میں کسی کا داخلہ نہ ہو سکے۔ امولیامقدمہ: اڈوکیٹ نے این آئی اے تحقیق طلب کی https://www.sahilonline.net/ur/sedition-case-advocate-seeks-nia-probe-against-amulya-leona جب منڈیا کے ایک وکیل نے کرناٹک ہائی کورٹ کے روبرو ایک عرضی داخل کر کے کہا ہے کہ امولیا لیونے کے خلاف غداری کامقدمہ قومی تحقیقی ایجنسی کے حوالے کیا جائے۔ آندھرا پردیش میں مندر کے پجاری کورونا پازیٹو، مندر کے دروازے ہوئے بند https://www.sahilonline.net/ur/ap-ahobilam-temple-shut-in-kurnool-district-after-priest-tests-positive-for-covid-19 ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان اَن لاک-1 کے تحت گزشتہ 8 جون سے ہی مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کے دروازے کچھ شرائط کے ساتھ کھول دیئے گئے ہیں۔ بیندور میں خاتون پولیس کانسٹیبل اور شیرور میں ہیلتھ اسسٹنٹ نکلے کورونا پوزیٹیو۔ شیرورپرائمری ہیلتھ سینٹر کو کیا گیا سیل ڈاؤن https://www.sahilonline.net/ur/byndoor-women-constable-senior-phc-staff-test-positive-for-coronavirus بیندور پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل کی کووِڈ جانچ رپورٹ 21؍جون کو پوزیٹیو نکلی تھی اور آج اسی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل کی رپورٹ پوزیٹیو نکلی ہے۔ مسقط سے مینگلور کے لئے آج رات اُڑان بھرنے والی فلائٹ اب 24 جون کے لئے ملتوی https://www.sahilonline.net/ur/flight-to-mangalore-from-muscat-rescheduled-to-24thjune-early-morning مسقط سے مینگلور کے لئے آج رات جو فلائٹ اُڑان بھرنے والی تھی وہ 24 جون کے لئے منسوخ کردی گئی ہے اور نئے  شیڈول کے مطابق اب 24 جون کی علی الصباح یہ  فلائٹ مینگلور کے لئے نکلے گی۔ گوا میں کورونا سے پہلی موت، مدھیہ پردیش کے اندور میں 201 افراد ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/first-death-from-corona-in-goa گوا میں جان لیوا کورونا وائرس کے انفیکشن سے پہلی موت ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیرصحت وشوجیت رانے نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ منگلورو:پرمٹ کے ساتھ گوشت لے جانے والے پر حملہ کے سلسلے میں 5ملزمین گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-five-arrested-for-assaulting-man-transporting-beef-with-permit کودرولی قصائی خانے سے کنکن ناڈی مارکیٹ میں پرمٹ کے ساتھ گوشت لے جانے والے ٹیمپو پر کل جو حملہ کیا گیا تھا اس ضمن میں پولیس نے آج 5ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ دبئی میں سیاحوں کا 7 جولائی سے خیرمقدم کیا جائے گا https://www.sahilonline.net/ur/dubai-to-allow-foreign-tourists-from-july-7 دبئی اپنے ہوائی اڈوں پر سمندر پار سے آنے والے سیاحوں کا7؍ جولائی سے خیرمقدم کرے گا اور کارآمد اقامتی ویزے کے حامل غیرملکی شہری22 جون پیر سے امارت میں واپس آسکتے ہیں۔ کورونا متاثرین کا علاج اب گھروں میں ہوگا: محکمہ صحت https://www.sahilonline.net/ur/coronavirus-treatment-at-home-health-department ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا متاثرین کے علاج کے لئے نئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں جن کے مطابق کورونا پوزیٹیو پائے جانے والے افراد کا علاج گھروں پر ہی کیا جاسکتا ہے۔ پرائیویٹ اسپتالوں میں کوروناٹسٹ مفت، طبی جانچ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: سری راملو https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-to-treat-covid-19-patients-for-free ریاستی وزیربرائے صحت وبہبودی خاندان سری راملونے کہا کہ کرناٹک میں عالمی وباکوروناوائرس کے یومیہ معاملات میں بے تحاشہ اضافہ کے پیش نظرریاسی حکومت نے ایک اہم ترین فیصلہ کیاہے بیندو ر پولیس کانسٹیبل کی کورونا رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ 2دن کے لئے سرکل انسپکٹر اورایس آئی کے دفاتر کو لگا تالا https://www.sahilonline.net/ur/byndoor-constable-tests-positive-for-coronavirus-bengaluru-cop-succumbs بیندور پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹیبل کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد سرکل انسپکٹر اور سب انسپکٹر کے دفاتر کو دو دن کے لئے تالا لگادیا گیا ہے۔ کاروار اسپتال سے آج سات کورونا سے متاثرہ مریض صحت یاب ہوکر ڈسچارج https://www.sahilonline.net/ur/seven-corona-patients-cured-and-discharged-from-karwar-kims-hospital کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کمس) اسپتال سے آج  سات لوگوں کو صحت یاب ہونے اور کورونا رپورٹ نیگیٹو آنے پر ڈسچارج کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کےسابق کرکٹرز مرتضیٰ، نفیس اور نجمل کورونا سے متاثر https://www.sahilonline.net/ur/coronal-infection-of-bangladesh-cricketer-mashrafe-mortaza بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ دنیا کے بڑے نام مشرف مرتضیٰ، نفیس اقبال اور بائیں ہاتھ کے اسپینر نجمل اسلام کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔  کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری،416 ؍ نئے متاثرین ، 9 اموات   https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-reports-416-new-coronavirus-cases-9-deaths کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں  کے درمیان 416 لوگوں کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ۔ جب کہ ریاست بھر میں مزید 9 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اڈپی میں جاری ہے کووِڈ کا قہر۔ 13افراد نکلے پوزیٹیو۔ جنوبی کینرا میں 4نئے معاملے آئے سامنے https://www.sahilonline.net/ur/wrath-of-covid-continues-in-udupi-13-people-turned-out-to-be-positive-four-new-cases-in-south-canara آج شام جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اڈپی ضلع میں کووِڈ وباء اپنی پوری رفتار سے جاری ہے۔ سنیچر کے دن جملہ 13افراد کو کووِڈ 19کا مرض لاحق ہونے کی تصدیق ان کی جانچ رپورٹ سے ہوگئی ہے۔ بھٹکل چوتنی ندی سے برآمد ہوئی تین دن سے لاپتہ خاتون کی نعش؛ خودکشی یا قتل ؟ https://www.sahilonline.net/ur/body-of-a-woman-found-at-chautani-river-bhatkal-identified-as-zulekha-resident-of-muglihonda-purvarga بھٹکل تعلقہ کے چوتنی ندی سے آج صبح ایک 55 سالہ خاتون کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ  موگلی ہونڈا کی رہنے والی یہ خاتون تین دنوں سے لاپتہ تھی۔ خاتون کی نعش دیکھ کر  اندازا لگایا گیا ہے کہ یہ قریب دو دن پرانی نعش ہے۔ منگلورو: نیتراوتی پل سے غائب ہونے والے سیکیوریٹی گارڈ کی لاش ندی سے ہوئی برآمد https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-body-of-security-guard-who-went-missing-from-netravati-bridge-found جمعہ کے دن دوپہر میں نیشنل ہائی وے 66پرالال میں نیتراوتی پل سے غائب ہونے والے سکیوریٹی گارڈ کی لاش آج صبح سے ندی سے برآمد ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت سریندرارائے (45سال) کے طور پر کی گئی ہے۔ بنگلورومیں ایک ہی دن138افرادکورونا کاشکار،7ہلاک،ریاست میں 337نئے کیس https://www.sahilonline.net/ur/bengaluru-sees-24-hour-highest-of-138-cases-7-deaths کوروناوائرس کا بے لگام پھیلاؤرُکنے کانام نہیں لے رہا ہے۔ریاست میں ہرگزرتے دن کے ساتھ کووِڈ۔19کے متاثرین کی تعدادمیں بے تحاشہ اضافہ باعث تشویش بناہواہے۔ کورونا اَپ ڈیٹ: بیرونی ملک سے لوٹے 11افراد سمیت جنوبی کینرا میں سامنے آئے 13 اور اڈپی ضلع میں 11پوزیٹیو معاملے  https://www.sahilonline.net/ur/13-including-11-overseas-returnees-test-corona-positive-in-dakshina-kannada-eleven-cases-in-udupi جمعہ کے دن جنوبی کینرا میں کووِڈ کے 13نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جن میں سے 11افراد بیرونی ملک سے واپس لوٹے ہوئے ہیں۔ جبکہ اڈپی ضلع میں 11نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ساحل آن لائن کی وڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ؛ بھٹکل پولس تھانہ میں معاملہ درج؛ ایس پی نے کی سخت کاروائی کی یقین دھانی https://www.sahilonline.net/ur/complaint-against-unknown-persons-for-mimicring-sahilonline-video-in-bhatkal ساحل آن لائن کی ایک وڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے اور کسی کو بدنام کرنے کی وڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل  ہونے پر بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں نامعلوم لوگوں کے خلاف شکایت   درج کی گئی  ہے۔ اڈپی:کووِڈ سے متاثرہ 54سالہ مریض ہوگیا موت کاشکار۔ ضلع میں کورونا سے ہوئی دوسری موت https://www.sahilonline.net/ur/coronavirus-claims-udupis-second-victim-after-54-year-old-man-passes-away اڈپی ضلع میں کووِڈ سے متاثرہ ایک 54سالہ شخص آج موت کا شکار ہوگیا جس کے بعد کورونا وباء سے ضلع کے اندر مرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ کورونا اَپ ڈیٹ: جنوبی کینرا میں سعودی سے لوٹنے والے 21افراد سمیت 23پوزیٹیو۔ اڈپی ضلع میں کوئی تازہ معاملہ نہیں  https://www.sahilonline.net/ur/23-including-21-saudi-returnees-test-corona-positive-in-dk-no-fresh-cases-in-udupi-on-jun-18 آج شام کو ملنے والی رپورٹ کے مطابق جنوبی کینرا میں جملہ 23کووِڈ پوزیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں، جن میں 21لوگ سعودی عربیہ سے واپس لوٹے ہیں۔ جبکہ اڈپی ضلع میں آج ایک بھی پوزیٹیو کیس ہونے کی رپورٹ نہیں ہے۔ کرونا وائرس: متاثرین اور اموات کے لحاظ سے برازیل کا دوسرا نمبر https://www.sahilonline.net/ur/brazil-on-track-to-surpass-the-us-in-coronavirus-deaths-this-summer برازیل میں وزارت صحت نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کوویڈ-19 کے سبب مزید 1269 افراد کی وفات کا اندراج ہوا ہے۔ اڈپی: ترکاری سے بھری ٹیمپو بے قابو ہوگئی۔ دو افراد ہوئے ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/udupi-accident-involving-goods-tempo-claims-two-young-lives اُڈپی کے سنتے کٹے میں آج علی الصبح پیش آئے حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مہلوکین کی شناخت دنیش(35سال) اور منجو ناتھ (21سال) کے طور پر کی گئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ دونوں مہلوک افراد کوکا تعلق کنداپور کے مضافات ’بالکور‘ سے تھا۔ کرناٹک میں ایس ایس ایل سی امتحان کرانے کیلئے سپریم کورٹ کی اجازت https://www.sahilonline.net/ur/sc-declines-to-consider-plea-against-sslc-exams-in-karnataka کرناٹک میں دسویں جماعت کے ایس ایس ایل سی امتحانات منعقد کرنے سپریم کورٹ نے بھی اجازت دے دی ہے اور حکومت کرناٹک کو ہدایت دی گئی ہے کہ کووڈ۔19 وباء کے پیش نظر ریاست میں ان اہم امتحانات کے دوران تمام طرح کے احتیاطی انتظامات کے ساتھ مقررہ تاریخوں میں یہ امتحانات چلائے جائیں ۔ اُترکنڑا کے انکولہ میں بھی پہنچ گیا کورونا؛ بھٹکل سے پھر سو لوگوں کے لئے گئے تھوک کے سیمپل https://www.sahilonline.net/ur/coronavirus-3-new-cases-in-uttara-kannada-on-wednesday-ankola-reports-first-case ضلع اُترکنڑٖا میں انکولہ ایک واحد تعلقہ تھا جہاں ابھی تک کورونا داخل نہیں ہوا تھا لیکن آج خبر ملی ہے کہ انکولہ میں بھی کورونا داخل ہوگیا ہے اور ایک شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی ہے۔ بھٹکل میں ایک ہفتہ سے جاری ہے زوردار بارش؛ شرالی میں ہائی وے پر پانی جم گیا؛ پورورگا میں ایک مکان کو نقصان https://www.sahilonline.net/ur/heavy-rain-disrupt-normal-life-in-bhatkal-and-other-parts-of-coastal-karnatka بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا میں قریب ایک ہفتہ سے موسلادھار بارش ہورہی ہے، مگر کل منگل سے آج بدھ کو کچھ زیادہ ہی بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے عام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے آج تک بھٹکل میں 118.2 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کے ساتھ ہی  بھٹکل میں اب تک  بارش کی پیمائش 727.2 درج کی گئی ہے۔ مینگلور: دکشن کنڑا میں منگل کو ایک ہی دن کورونا کے 79 معاملات؛ بدھ کو بھی آٹھ کی رپورٹ پوزیٹو https://www.sahilonline.net/ur/covid-19-dakshina-kannada-reports-highest-single-day-spike ساحلی شہر اُڈپی میں گذشتہ روز ایک ہی دن سب سے زیادہ یعنی 204  کورونا کے معاملات سامنے آنے کے بعد کل  منگل کو دکشن کنڑا میں  ایک ہی دن ریاست میں سب سے زیادہ  یعنی 79 معاملات سامنے آئے ہیں۔ خیال رہے کہ  22 مارچ کو  مینگلور میں کوویڈ۔19 کا پہلا کیس سامنے آیا تھا  جب بھٹکل کے ایک نوجوان کو مینگلور ائرپورٹ سے ہی سیدھے وینلاک اسپتال لے جانے کے بعد اس  کی رپورٹ  کورونا پوزیٹو آئی تھی، اُس کے بعد  یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کورونا پوزیٹو کے معاملات ایک ہی دن سامنے آئے ہیں۔  18 جون کو ہوگا سکینڈ پی یو سی انگلش امتحان؛ بھٹکل میں چار امتحانی مراکز،1731 طلبہ دیں گے امتحان https://www.sahilonline.net/ur/pu-second-english-exam-to-be-held-on-18-june-four-centers-in-bhatkal-1731-students-will-appear کورونا لاک ڈاون سے ملتوی شدہ سکینڈ پی یو سی کا انگریزی امتحان جو کہ 18 جون کو رکھا گیا ہے، بھٹکل میں  1731 طلبا امتحان میں شریک ہوں گے۔ بھٹکل میں اس تعلق سے چار امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جس میں انجمن پی یو کالج میں  830 طلبا، دی نیو انگلش پی یو کالج میں 426 طلبا،  جنتا ودیالیہ شرالی میں 176 طلبا اور مرڈیشور آر این ایس پی یو کالج میں 299 طلبا  امتحان لکھیں  گے۔ مصر: کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 97 افراد ہلاک https://www.sahilonline.net/ur/recorded-97-people-killed-in-a-day-in-egypt-from-corona مصر میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 97 افراد کی موت ہوجا نے سے یہ تعداد 1672 تک پہنچ گئی ہے۔ بھٹکل میں لاک ڈاؤن کا اثر : پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ اپنا روزگار بدلنے پر مجبور ؛ ڈرائیونگ کا پیشہ اپنانے کو بھی تیار https://www.sahilonline.net/ur/impact-of-lockdown-life-indigestion-private-school-teachers-forced-to-change-jobs-in-bhatkal لاک ڈاؤن کے نتیجےمیں جہاں مہاجر مزدور ، یومیہ مزدور سمیت سبھی طبقات پریشانیوں میں مبتلا   ہیں وہیں  پرائیویٹ اسکولوں ،کالجوں کے اساتذہ اور لکچررس  بھی لاک ڈاون سے  بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور زندگی گزارے  کے لئے دیگر روزگار اپنانے کی طرف توجہ دے رہے ہیں۔ ابو ظہبی: لاک ڈاؤن میں مزید سختی، داخلے اور خروج پر لگی پابندی میں توسیع https://www.sahilonline.net/ur/abu-dhabi-extends-movement-ban-for-additional-week کورونا کے معاملوں میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کے لئے توسیع کردی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق منگل 16 جون یعنی آج سے ہوگا۔ کرناٹک میں ہوٹل اور شاپنگ مال کیلئے نئے رہنما خطوط جاری https://www.sahilonline.net/ur/new-guidelines-for-hotels-and-shopping-malls-issued-in-karnataka ریاست کرناٹک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ہوٹل اور ریسٹوران کھولے گئے ہیں جس کے بعد بروہت بنگلورو مہانگر  پالیکے ( بی بی ایم پی ) نے ہوٹل صنعت اور شاپنگ مالس کے لئے نئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ ایس ایس ایل سی، پی یو سی امتحانات لکھنے والے طلباء کیلئے ضروری ہدایات https://www.sahilonline.net/ur/dpue-gears-up-for-ii-pu-english-exam ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے امتحانات جو اسی مہینہ میں ہونے جارہے ہیں۔ امتحان دینے والے طلباء کیلئے محکمہ تعلیم کی جانب سے ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ کلبرگی کے دیہات میں کورونا سے متاثر لوگوں کو لینے گئیں آشا کارکنان،پولس،اسٹاف سمیت سواریوں پر پتھراؤ https://www.sahilonline.net/ur/kalburgi-stone-pelting-on-asha-workers-police-and-vehicles-in-village-corona-virus کملاپور تعلقہ کے مرمنچی دیہات میں پیر کو کورونا سے متاثر افراد کو لانے گئیں آشا کارکنوں پر حملہ کرتےہوئے دیہی عوام نے پولس اور سواریوں پر پتھراؤ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ منڈگوڈ کے جنگل میں شکار کو گئے دوستوں نے دوست پر ہی چلائی گولی https://www.sahilonline.net/ur/friends-who-went-hunting-in-the-forest-of-mandgod-shot-at-the-friend رات کے اوقات میں جنگلی جانوروں کے شکار کے لئے جنگل میں گئے دوست جنگلی جانور سمجھ کر اپنی ہی ٹیم کے ایک فرد پر گولی چلانے کا واقعہ منڈگوڈ میں پیش آیا ہے۔ بھٹکل لاک ڈاون میں مزید دی گئی ڈھیل؛ آج سے ہی رات نو بجے تک کھلے رکھ سکتے ہیں کاروباری ادارے https://www.sahilonline.net/ur/more-releif-in-lockdown-in-bhatkal-now-shops-can-open-upto-9pm بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر مسٹر بھرت نے خبر دی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق آج پیر15/ جون سے بھٹکل  لاک ڈاون میں تمام کاروباری اداروں کو رات نو بجے تک کھلی رکھنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔ بھٹکل: چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے آنے والے 71 لوگوں کے لئے گئے تھوک کے سیمپل https://www.sahilonline.net/ur/swab-samples-of-dubai-passengers-in-bhatkal-send-for-covid-test دبئی سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے  کل بھٹکل پہنچنے والے 184 مسافروں میں سے آج 71 لوگوں کے  تھوک کے سیمپل لئے گئے ہیں جس میں  دس سال سے کم عمر کے 26 بچے بھی شامل ہیں۔ بھٹکل نیشنل ہائی وے پر ماروتی اومنی نے پیچھے سے لاری کو دی ٹکر؛ ڈرائیور زخمی https://www.sahilonline.net/ur/omni-van-rams-lorry-from-behind-bhatkal-sarpankatta-nh-66-one-injured ہاں سرپن کٹہ نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ماروتی اومنی سڑک کنارے پارک کی ہوئی ایک لاری سے  ٹکرانے کے نتیجے میں اومنی ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے  بھٹکل سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔ اترکنڑا ضلع میں 9لو گوں کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو :بھٹکل کی خاتون سمیت 8 لوٹے گھر https://www.sahilonline.net/ur/karwar-9-person-corona-report-positive-and-8-discharge-from-kims-hospital اترکنڑا ضلع میں سنیچر کو ایک ہی دن مہاراشٹرا اور تمل ناڈو پہنچنے والے  9لوگوں میں کورونا پوزیٹیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسی طرح شہر کے کمس اسپتال میں زیر علاج 8افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹےہیں ۔ ضلع میں کل متاثرین کی تعداد 109ہوگئی ہے  جن میں  93لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا اَپ ڈیٹ: جنوبی کینرا اور اڈپی میں تھم نہیں رہا ہے کووِڈ کا قہر۔ تازہ معاملات میں حاملہ خواتین اور بچے بھی شامل https://www.sahilonline.net/ur/unlock-day-6-corona-tally-in-dakshina-kannada-swells-to-271-udupi-crosses-1000-mark جنوبی کینرا میں سنیچر کے دن کووِڈ 19کے 30نئے معاملات سامنے آئے جس کے بعد وہاں پر جملہ متاثرین کی تعدا د 271 ہوگئی۔جبکہ اڈپی ضلع میں 14نئے پوزیٹیو کیس نکلے جس کے ساتھ متاثرین کی جملہ تعداد1,005ہوگئی ہے۔ آن لائن تدریس یا ای تعلیم : ملک میں 56فی صدطلبا  اسمارٹ فون کی سہولیات سے محروم : این جی اؤ کےذریعے 42ہزار سے زائد طلبا کا سروے https://www.sahilonline.net/ur/e-education-56-of-students-in-the-country-are-deprived-of-smartphone-facilities-survey آن لائن تعلیم یا آن لائن کلاسوں میں شریک ہونےکے لئے طلبا کے پا س بنیادی طورپر ضروری ’اسمارٹ فون‘ ملک کے 56فی صد بچوں کے پاس نہیں ہونے کا سروے کے ذریعے پتہ چلا ہے۔ مختلف اسکولی مرحلوں کے 42381طلبا سروے میں شریک ہوئے تھے۔ منگلورو میں کووڈ۔19 کی مریضہ نے بچے کو جنم دیا https://www.sahilonline.net/ur/mangaluru-covid-19-woman-gives-birth مہاراشٹرا سے واپس ایک حاملہ خاتون جو چہارشنبہ کو کورونا سے متاثر پائی گئی، وینلاک کووڈ۔19 دوا خانہ میں بچے کو جنم دیا ۔ اس کے دردزہ میں مبتلا ہونے پر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے جمعرات کو آپریشن کے ذریعہ اس کی ڈلیوری کی۔ کمٹہ تعلقہ کے وکنلی میں بغیر گردن کی نعش دیکھ دیہی عوام حیرت زدہ https://www.sahilonline.net/ur/the-villagers-were-shocked-to-see-the-decapitated-body-in-kamta-taluka دیہی عوام جمعرات کو صبح سویرے نالہ کی سڑک سے سبزی ترکاری لانے نکلے تو راستہ میں سڑی ہوئی ایک عورت کی  نعش دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔ عوام کے حیرت کی وجہ یہ تھی کہ نالے میں بہہ کر کنارے لگی ہوئی عورت کی نعش کی گردن ہی نہیں تھی۔ کمٹہ تعلقہ وکنلی میں یہ واقعہ پیش آیاہے۔ کاروار: کینسر کے مرض سے پریشان کسان نے خود ہی چتاتیار کرکے اپنی جان دے دی! https://www.sahilonline.net/ur/karwar-troubled-by-cancer-the-farmer-prepared-himself-and-gave-his-life کاروارکے کونکن کوپا نامی مقام پر ایک دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جس میں کینسر سے پریشان ایک شخص نے اپنی آخری رسومات انجام دینے کے لئے اپنی چتا خود ہی تیار کی اور دنیا کی زندگی سے چھٹکارا پانے کے لئے چتا کی آگ میں کود پڑا۔ ممبئی : اشتعال انگیز اور متنازعہ بیان دینے کا الزام : دوسری مرتبہ ممبئی پولس سے ارنب گوسوامی کی پوچھ تاچھ https://www.sahilonline.net/ur/arnab-goswami-editor-in-chief-of-republic-tv-questioned-by-mumbai-police-for-the-second-time-for-making-provocative-and-controversial-statements ریپبلک ٹی وی کے مدیر اعلیٰ ارنب گوسوامی کے خلاف اشتعال انگیز اور متنازعہ بیان دینے کے الزام میں  درج ہوئی ایف آئی آر کو لے کرپوچھ تاچھ کے لئے انہیں 10جون کو  پولس تھانہ حاضر ہونے کا ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا ، آرڈر کے مطابق ارنب گوسوامی ممبئی کے این ایم جوشی روڈ پولس تھانہ میں حاضر ہوئے۔ بلاری کی جندال کمپنی کے 27لوگوں کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو : متاثرین کی تعدا د ہوگئی 128 https://www.sahilonline.net/ur/27-people-of-bellary-jindal-company-corona-positive-number-of-victims-reached-128-in-district ریاست کے بلاری کی میگنیز  جندال  فیکٹری میں  کورونا وائرس کے معاملات میں اچانک اضافہ ہونے سے عوام حیرت زدہ ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو تصدیق ہوئے 34معاملات میں سے 27لوگ جندال سے تعلق رکھتے ہیں۔ بقیہ پانچ لوگ مہاراشٹرا سے بلاری لوٹے تھے۔ فی الحال ضلع میں کورونا پوزیٹیو کے 128کیس ہوگئے ہیں جب کہ بدھ کو یہ تعداد 94تھی۔ گوکرن میں سمندر میں ڈوب کر سیاح ہلاک ہونے کے بعد ریسارٹ مالک گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/gokran-resort-owner-arrested-tourist-drowns-in-sea سیاحوں کو ریسارٹ میں قیام کی سہولت فراہم کرنے کے بعد متعلقہ افسران کو جانکاری نہیں دینے کے الزام  میں ایم جی ریسارٹ کے مالک رمیش پنڈت کو پولس نے گرفتارکرلیاہے۔ ایل جی کے حکم پر عمل کریں گے، اختلافات اور باہمی جھگڑوں کا وقت نہیں ہے: اروند کیجریوال https://www.sahilonline.net/ur/will-follow-l-gs-orders-on-delhi-hospitals-says-arvind-kejriwal دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کہاکہ دہلی میں کل 31000 سامنے آئے ہیں، 12000 افراد ٹھیک ہوئے ہیں۔ تقریبا900 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ دہلی: کورونا کا قہر جاری: 1366 نئے مریضوں کی تصدیق  https://www.sahilonline.net/ur/delhis-active-coronavirus-cases-rise-to-18543-on-june-10 دہلی میں کورونا کے 1366 نئے معاملوں کے بعد قومی دارالحکومت میں متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 31309 ہوگئی۔ کورونا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے دہلی کی جامع مسجد کوکیا جاسکتا ہے بند  https://www.sahilonline.net/ur/delhis-jama-masjid-may-close-again-due-to-covid-19-situation-says-shahi-imam جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے بدھ کے روز کہا کہ دہلی میں کورونا کے پیش نظر مسجد کو ایک بار پھر بند کیا جاسکتا ہے۔ دہلی کے اسپتالوں میں سبھی لوگوں کا علاج ہوگا: اروند کیجریوال https://www.sahilonline.net/ur/lgs-decision-to-treat-everyone-in-delhis-hospital-will-be-respected-arvind-kejriwal دہلی حکومت کے اسپتالوں میں دیگر ریاستوں کے مریضوں کا علاج کیے جانے سے متعلق تنازع پر اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے وزیراعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو کہا ہے کہ دہلی کے سبھی اسپتالوں میں اب مرکز کے حکم کے مطابق سبھی کا علاج کیا جائے گا۔  اُڈپی، یادگیر، چک بلاپور اور چتردرگہ میں کورونا وائرس پازیٹیو معاملات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے  گھر گھر سروے https://www.sahilonline.net/ur/increase-of-corona-virus-door-to-door-survey-in-state-4-district کروناوائرس کی روک تھام کے پیش نظر اُڈپی، یادگیری ، چک بلاپوراور چتردرگہ اضلاع میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے گھر گھر کا سروے کرنے اورتیز رفتاری کے ساتھ وائرس کی جانچ کرنےکی  ریاست کو مرکز نے ہدایات جاری کی ہیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے مرکز سے ریاست کو اعلیٰ سطحی ٹیم نامزد https://www.sahilonline.net/ur/centeral-government-has-nominated-a-high-level-health-team-for-state-to-control-the-corona-virus کرناٹک کے چار اضلاع  سمیت ملک کی 15ریاستوں کے 50اضلاع ؍شہر وں میں کورونا کے زیادہ معاملات کی تصدیق ہونے پر ان علاقوں میں مرکزی حکومت  نے اعلیٰ سطحی ٹیموں کو نامز دکیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق  مرکزی وزارت برائے صحت عامہ اور خاندانی فلاح و بہبودی کی طرف سے مختلف ریاستوں کو روانہ کی گئی ٹیموں میں تین ممبران ہیں۔ ان میں محکہ  صحت  کے دو ماہرین (وبائی امراض کے ماہریا ڈاکٹر)اور ایک انتظامیہ  کاموں میں صلاح ومشورہ دینے والے سنئیر جوائنٹ سکریٹری شامل ہیں کورونا لاک ڈاون کے بعد کویت سے بنگلور کے لئے اُڑان بھرنے والی پہلی فلائٹ کینسل https://www.sahilonline.net/ur/first-flight-from-kuwait-to-bangalore-karnataka-cancelled کویت میں رہائش پذیر کرناٹک کے عوام کے لئے   بری خبر یہ ہے کہ  کورونا  لاک ڈاون کے بعد 16 جون کو  وندے بھارت مشن کے تحت جو پہلی فلائٹ بنگلور کے لئے اُڑان بھرنے والی تھی، اسے کینسل کردیا گیا ہے۔  فلائٹ منسوخ کرنے کی ابھی تک کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ یو اے ای : کرونا وائرس کے 37 ہزار ٹیسٹ ، 528 نئے کیسوں کی تصدیق https://www.sahilonline.net/ur/528-new-coronavirus-cases-confirmed-in-uae متحدہ عرب امارات نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 37 ہزار نئے ٹیسٹ کیے ہیں اور ان کے بعد 528 نئے مثبت کیسوں کی تصدیق کی ہے۔امارات میں اب کووِڈ-19 کے کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 39904 ہوگئی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے کی خاتون رہنماؤں کی ستائش، کہا ’کورونا پر بہتر طریقے سے پایا قابو‘ https://www.sahilonline.net/ur/new-york-times-praises-female-world-leaders-says-she-has-better-control-on-corona-virus   امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے تازہ اداریہ میں کورونا سے لڑنے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کورونا بحران سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہوئیں۔ کرناٹک میں کورونا سے مزید 2؍اموات، 2605 صحت یاب، مریضوں کی جملہ تعداد 5921؛ کورونا سے پاک چامراج نگر میں بھی پہنچ گیا کورونا https://www.sahilonline.net/ur/karnataka-reports-161-new-covid-19-cases-two-more-deaths کرناٹک میں منگل کی شام 5 بجے موصول ہونے والی ہیلتھ بلٹین میں خبر دی گئی ہے کہ  گزشتہ 24 گھنٹوں میں  کرناٹک میں مزید 161 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ 2؍ مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے، جبکہ کرناٹک میں کورونا مریضوں کی جملہ تعداد بڑھ کر اب  5921 ہوگئی ہے ۔ بلٹین کے مطابق اب تک  2605 مریض صحت یاب ہو کر گھر جاچکے  ہیں جبکہ  66 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے۔ اس طرح اب  ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 3248 افراد  زیر علاج ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو کرونا نہیں، ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی https://www.sahilonline.net/ur/delhi-chief-minister-arvind-kejriwal-tests-negative-for-covid-19 دہلی کے سی ایم اروند کجریوال کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اروندکجریوال کوکورونا نہیں ہے، لاک ڈاؤن میں اتنا فروخت ہوا’پارلے جی‘  بسکٹ کہ ٹوٹ کیا 82 سال کا ریکارڈ https://www.sahilonline.net/ur/parle-g-broke-this-80-year-old-record-during-lockdown جہاں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سارے کاروباری اداروں کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ مدھیہ پردیش: اندور میں کورونا کا قہر جاری،مہلوکین میں 4 ڈاکٹر بھی ہیں شامل  https://www.sahilonline.net/ur/indore-doctor-infected-with-coronavirus-dies کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں سے ایک اندور میں 56 سالہ سرجن کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ تمل ناڈو: 10ویں بورڈ کے امتحانات منسوخ، سبھی طالب علم کو کیا گیا پاس https://www.sahilonline.net/ur/tamil-nadu-cancels-class-10-board-exams-all-pass-for-students تمل ناڈو میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے ایس ایس ایل سی بورڈ کی 10ویں کلاس کے امتحانات منگل کو منسوخ یعنی رد کردیئے گئے اسلاموفوبیا میں مبتلانوجوان: جرمنی میں مسلمانوں کو نیوزی لینڈسانحہ کے طرز پر مارنے کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار https://www.sahilonline.net/ur/young-man-arrested-for-threatening-to-kill-muslims-in-new-zealand-style جرمن پولیس نے شمالی شہر ہلڈیس ہائیم سے ایک اکیس سالہ نوجوان کو اس دھمکی کے تناظر میں گرفتار کیا ہے، جس میں اس نے مسلمان آبادی کو مبینہ طور پر مارنے کا اشارہ دیا تھا۔ اس نے یہ دھمکی انٹرنیٹ پر چیٹنگ کے دوران دی تھی۔ہلڈس ہائیم کے دفتر استغاثہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اس بابت بتایا گیا کہ اس نوجوان شہری نے اس دھمکی میں واضح کیا تھا کہ وہ ویسے ہی مسلمانوں کو ہلاک کرے گا، جیسے گزشتہ برس نیوزی لینڈ میں ایک نوجوان نے اپنے حملوں میں کیا تھا۔ ایرانی شپنگ سروس پر امریکہ کی سخت ترین پابندیوں کا باقاعدہ نفاذ https://www.sahilonline.net/ur/us-sanctions-imposed-on-iranian-shipping-network-over-proliferation-take-effect محکمہ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانیوالے ہتھیاروں کا لین دین کرنے والے ممالک اور اداروں پر پابندیوں کے چھ ماہ بعد شنگھائی میں قائم ایرانی شپنگ سروس پر بدترین پابندیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔نئی پابندیوں میں ایران سے منسلک 125 بحری جہاز اور ٹینکر شامل ہیں۔واضح رہے کہ چھ ماہ کی ڈیڈ لائن کے دوران ایرانی انسانی ضروریات کے سامان برآمد کنندگان کو متبادل جہاز رانی کے طریقے تلاش کرنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ایس ایس ایل سی امتحانات اپنے متعینہ تواریخ پر منعقد ہونگے ، اُڈپی میں وزیر تعلیم سریش کمار کا بیان https://www.sahilonline.net/ur/no-question-of-cancelling-sslc-examination-says-karnataka-minister-suresh-kumar ریاست میں متعینہ تواریخ کو ایس ایس ایل سی کے امتحانات سبھی احتیاطی تدایبر کے ساتھ  منعقد ہونگے اس سلسلے میں کسی بھی پیچیدگی کا شکار نہ ہونے کی ریاستی وزیر تعلیم سریش کمار نے عوام ،والدین اور طلبا سے اپیل کی۔ امریکہ میں احتجاجی مظاہروں میں سوشل میڈیا کا کردار کیا رہا؟ https://www.sahilonline.net/ur/what-is-the-role-of-social-media-in-protests-in-the-united-states "ہم نوجوان اس مظاہرے میں اس لیے جمع ہوئے ہیں کیونکہ ہمارے پاس سوشل میڈیا کی طاقت ہے اور ہمارے پاس ٹیکنالوجی ہے جو ہر سال بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔یہ بات 17 سالہ افریقی امریکی ٹیانا ڈے نے امریکہ کے مشہور گولڈن گیٹ پل پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اس وقت کہی جب چند طالبات کی سوشل میڈیا کے ذریعے مہم کے جواب میں سان فرانسسکو اور اس کے گرد و نواح سے ہزاروں لوگ ایک پرامن مظاہرے میں شریک ہوئے۔ بھٹکل میں ڈیجٹل دیہی تعلیم کا  اجراء دیہی علاقوں کے طلبا سے استفادہ کرنے کی اپیل https://www.sahilonline.net/ur/httpwwwsahilonlinenetkadigital-education-drive-in-rural-areas-of-bhatkal کووڈ-19 کی وجہ سے نافذ کئے لاک ڈاؤن کے چلتے ریاست کے تمام اسکول اور کالجس اپنی   تعلیمی سرگرمیوں کو بند رکھنے پر مجبور ہوئے۔ ان حالات میں آن لائن تعلیم و تدریس کا چرچا زوروں پررہا اور چنندہ اسکولوں اور کالجوں نے آن لائن تدریس شروع بھی کی۔ لیکن دیہی علاقوں میں موبائیل نیٹ ورک ، انٹرنیٹ جیسے مسائل سے طلبا کو تعلیم حاصل کرنا مشکل ہورہاتھا۔ اسی کو دھیان میں رکھتےہوئے بھٹکل ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے  کوئی بھی طالب علم تعلیم سے محروم نہ رہے جیسے نیک مقصد کو لے کر دیہاتوں کے مراکز میں ڈیجٹل تعلیم و تدریس کا انوکھا منصوبہ  تشکیل دیاگیا ۔ کانگریس نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سے کیا مستعفی ہونے کا مطالبہ https://www.sahilonline.net/ur/congress-demands-the-resignation-of-himachal-pradesh-chief-minister ہماچل پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور شملہ (دیہات) سے رکن اسمبلی وکرمادتیہ سنگھ نے محکمہ صحت میں ہوئی مبینہ رشوت ستانی کے سلسلے میں وائرل آڈیو کی اگر صحیح ڈھنگ سے تفتیش نہ ہوئی تو پارٹی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔