اسپورٹس

ایشیا کپ سوپر4  : ہندوستان  نے پاکستان کو228رنوں سے دی بھاری شکست، پاکستانی ٹیم 128رنوں پر ہی ڈھیر۔ کوہلی اور راہل کی شاندار سنچریاں۔ کلدیپ یادو نے لی 5وکٹیں

ایشیا کپ2023ءکے سوپر4  کے تیسرے میچ میں ہندوستان  نے پاکستان کو228رنوں سے بھاری شکست دیتے ہوئے اُسے چاروں شانے چت ...