اسپورٹس

بھٹکل کا لڑکا بنگلور فٹ بال کلب کے لئے منتخب، انڈین ٹیم میں شامل ہونے کی توقع؛ ضلع شمالی کینرا سے منتخب ہونے والا پہلا کھلاڑی؛ فائنل ٹریل کے لئے بلاری روانہ

بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا کے عوام کے لئے  بہت بڑی خوش خبری یہ ہے کہ   یہاں کا ایک بارہ سالہ لڑکا احمد شاہ بندری ...