ریاستی خبریں

سماجی انصاف کے اصول پر عمل کرنے 5 گیارنیٹاں متعارف، ہندوستان کے 70 فیصد وسائل پر 10 فیصد افراد کا قبضہ؛ 77 ویں یوم آزادی تقریب سے وزیر اعلیٰ سدارامیا کا خطاب 

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ ان کی حکومت کی 5 گیارنٹی اسکیمات دولت جمع کرنے والے اس کی تقسیم میں سماجی ...