ہڑتال سے ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کو 152 کروڑ روپیوں کا نقصان ، 60 سے زائد بسوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ ملازمین کو کام پر لوٹنے وزیر ٹرانسپورٹ کی اپیل
نائب وزیر اعلیٰ اور وز یر ٹرانسپورٹ لکشمن ساودی نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 دن سے جاری ریاست گیر بس ملازمین کی ہڑتال ...