ریاستی خبریں

گنیش تہوار ، سیاسی پروگراموں اور شادی کی تقریبات میں پٹاخوں کے استعمال پر پابندی، ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق دیوالی میں صرف سبز پٹاخے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ دیوالی کے تہوار کے دوران، صرف سبز پٹاخے  پھوڑنے کی اجازت ہے۔ حفاظتی وجو ...