یلاپور: ریاست میں انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 40لاکھ سے زائد:جوائنٹ کمشنرمحکمہ  انکم ٹیکس

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 13th September 2018, 7:16 PM | ساحلی خبریں |

یلاپور :13/ستمبر(ایس اؤ نیوز) ملک کی چو طرفہ ترقی اور دیہی ، شہری علاقوں میں بنیاد ی سہولیات فراہم کرنے کی غرض لے کر حکومت نے ٹیکس کانظام جاری کیا ہے۔ کرناٹکا میں 40لاکھ سے زائد  ٹیکس اداکرنے والے ہونے کی ہبلی انکم ٹیکس محکمہ کے جوائنٹ کمشنر شیویندر کمار گپتا نے جانکاری دی۔

شہر کے سپاری بھون  میں سپاری مرچنٹ سنگھ کے زیراہتمام دھارواڑ زون انکم ٹیکس محکمہ نے مختلف ٹیکس اداکرنےو الوں کے لئے منعقدہ ورکشاپ کا افتتاح کرنے کے بعد وہ خطاب کررہے تھے۔ ورکشاپ میں ٹی ڈی ایس کے متعلق انکم ٹیکس افسر پرشانت کنداپور نے تفصیلی معلومات فراہم کرتے ہوئے حکومت کے بنیاد ی وسائل  میں سے ایک ٹیکس کی ادائیگی ہرایک شہری کا فرض ہونے کی بات کہی۔ انہوں نے ٹیکس کون، کب، کیسے اداکریں اس تعلق سے مکمل جانکاری حاصل کرنےکی صلاح دی۔ ورکشاپ میں موجود مختلف محکمہ جات افسران، اداروں کے نمائندے اور عوام کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کا افسران نے جواب دیا۔ انکم ٹیکس محکمہ معاون کمشنر منیش کسوڈیکر، سرسی کے افسر مہیش مرد، سپاری سنگھ کے صدر ایم آر ہیگڈے، وکلاء جی ایس ہیگڈے، نرسمہامورتی ، چارٹیڈاکاؤنٹنٹ وگھنیشور موجود تھے۔ ٹیکس صلاح کار وکیل ایس ایم بھٹ نے نظامت کے فرائض انجام دئیے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل میں ووٹر بیداری مہم؛ سرکاری افسران نے طلبہ کے ساتھ نکالی ریلی؛ سو فیصد ووٹنگ کویقینی بنانے کی کوششیں

بھٹکل میں  صد فیصد ووٹنگ کا ٹارگٹ لے کر   اُترکنڑاضلعی انتظامیہ،  ضلع پنچایت، بھٹکل تعلقہ انتظامیہ اور تعلقہ پنچایت کے زیراہتمام  بھٹکل کے سرکاری آفسران  نے کالج طلبہ کو ساتھ لے کر  ووٹنگ بیداری مہم  کے تحت شاندار ریلی نکالی اور عوام پر زور دیا کہ وہ  کسی بھی صورت میں اپنی ...

بھٹکل میں مسلم رپورٹروں کی طرف سے غیر مسلم رپورٹروں کوپیش کی گئی عید الفطر کی مٹھائیاں

ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن   بھٹکل  کے مسلم رپورٹروں کی طرف سے بھٹکل کے غیر مسلم رپورٹروں کو عید الفطر کی مناسبت سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور اُنہیں عید کے تعلق سے  معلومات فراہم کی گئیں۔

بھٹکل: پی یو سی دوم میں انجمن پی یو کالج(بوائز) کو سائنس اسٹریم میں ملی صد فیصد کامیابی

سکینڈ پی یو سی  سائنس اسٹریم میں  انجمن بوائز پی یو کالج کو صد فیصد کامیابی ملی ہے، اور 61  طلبہ میں سے سبھی 61 طلبہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کالج پرنسپال  یوسف کولا  نے دی۔یاد رہے کہ 10 اپریل کو آن لائن کے ذریعے نتائج ظاہر کئے گئے تھے،  لیکن  اب    پی یو  بورڈ  کی طرف سے ...

کنداپور میں دستور کی حفاظت کے لئے دلت تنظیموں کی ریلی 

دیش کا دستور وضع کرنے والے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کے 133 ویں جنم دن پر  کنداپور شاستری سرکل کے پاس منعقدہ دلت تنظیموں اور دیگر ہم خیال اداروں کی مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینئر دانشور پروفیسر فنی راج نے کہا کہ اس وقت ملک میں دستوری مراعات اور حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی جا ...

منگلورو میں وزیر اعظم مودی کا زبردست روڈ شو 

پارلیمانی الیکشن میں منگلورو حلقے سے بی جے پی امیدوار کیپٹن برجیش چوٹا اور اڈپی - چکمگلورو حلقوں سے بی جے پی امیدوار کوٹا سرینواس پجاری کے حق میں تشہیری مہم کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی نے منگلورو شہر میں ایک زبردست روڈ شو کیا جس میں بی جے پی کارکنان، لیڈران اور عوام کے ایک جم ...