نیپال: بنگلہ دیشی طیارہ حادثے کا شکار، 50 سے زائد افراد ہلاک

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 12th March 2018, 9:20 PM | عالمی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

کھٹمنڈو12مارچ (ایس او نیوز؍ایجنسی)بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ خدشہ ہے کہ حادثے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔نیپالی حکام کے مطابق 'یو ایس- بنگلہ ایئرلائن' کے طیارے پر 67 مسافر اور عملے کے چار افراد سوار تھے اور یہ پرواز ڈھاکہ سے کھٹمنڈو آ رہی تھی۔نیپالی حکام نے تصدیق کی ہے کہ طیارے پر سوار 17 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ باقی افراد کے بارے میں تاحال واضح اطلاعات نہیں لیکن حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حادثے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔حادثے کے بعد کھٹمنڈو کے تری بھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہو گیا ہے اور ہوائی اڈے کے لیے آنے والی پروازوں کو دیگر ہوائی اڈوں کی جانب موڑا جا رہا ہے۔نیپال ایک پہاڑی ملک ہے جس کے ہوائی اڈوں پر جہاز اتارنا اور اڑانا ہمیشہ سے ہی پائلٹس کے ایک چیلنج رہا ہے۔ نیپال میں ماضی میں بھی مسافر جہازوں کے کئی حادثات پیش آ چکے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

سی آئی اے کا دعویٰ ، سعودی عرب کے شہزادے نے دیا تھا جمال خشوگی کے قتل کاحکم

امریکی اخبار وشنگتن پوسٹ کے صحافی جمال خشوگی کی موت کو لیکر امریکی کی خفیہ ایجنسی نے بڑا دعوی کیا ہے۔ امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے کہا ہے کہ نے صحافی جمال خشوگی کے قتل کے احکام دئے تھے۔

بھارت۔ تائیوان ایس ایم ای ترقیاتی فورم تائیپی میں شروع 

vایم ایس ایم ای کے سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار پانڈا 13 سے 17 نومبر 2018 تک چلنے والے بھارت 150 تائیوان ایس ایم ای ترقیاتی فورم کے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ فورم میں کل اپنے افتتاحی کلمات میں ڈاکٹر پانڈا نے کہا کہ بھارت میں ایم ایس ایم ای کی پوزیشن کلیدی اہمیت کی حامل ہے

شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاری ہے، رپورٹ

ایک امریکی ریسرچ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کے میزائلوں سے متعلق ایسے 13 مقامات کا پتا لگایا ہے جن کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ یہ اس بات کی تازہ ترین علامت ہے کہ شمالی کوریا کو اس کے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار کرانے کی امریکی کوشش تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔

غیر ملکی طلبہ کی امریکہ میں دلچسپی کیوں گھٹ رہی ہے؟

غیر ملکی طالب علموں کی آمد سے امریکی معیشت کو ہر سال42 ارب ڈالر کا فائدہ ہوتا ہے اور روزگار کی منڈی میں ساڑھے چار لاکھ ملازمتیں پیدا ہوتی ہیں۔ غیر ملکی طالب علم امریکی معیشت کے لئے بے بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔

ہندوستان ڈیجیٹل فروغ اورترقی کے دورسے گذررہاہے ، سنگاپورمیں جاری فنٹیک فیسٹول میں وزیراعظم کاخطاب

وزیراعظم نے سنگاپورمیں جاری فنٹیک فیسٹول میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ہندوستان پر چھاجانے والے مالیاتی انقلاب اور ہندوستان کے 1.3 ارب عوام کی زندگی میں بہتر تبدیلیوں کا اعتراف ہے۔ہندوستان اور سنگاپور ہندوستانی اور آسیان ملکوں کے چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروباری اداروں کوایک ...

بی جے پی کے خلاف مل کر مقابلہ کرنے کی ضرورت، اپوزیشن کو ایک پلیٹ فارم پرلانے کے لئےنائیڈو۔ ممتا کی ملاقات

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندر ابابو نائیڈو نے آج ریاستی سیکریریٹ نو بنومیں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ بی جے پی کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہوکرمقابلہ کریں اورملک کے مفادات اور جمہوریت کو بچانے کیلئے لوک سبھا ...

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات : دوسرے مرحلہ کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ، اجیت جوگی سمیت کئی سینئر لیڈران میدان میں

چھتیس گڑھ میں دوسرے مرحلہ میں 72 اسمبلی سیٹوں پر آج ووٹ ڈالےجارہے ہیں ۔ دوسرے مرحلے میں1079 امیدوار میدان میں ہیں۔ کانگریس اور بی جے پی نے سبھی 72 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے ہیں۔

انجمن کے موظف پرنسپال ڈاکٹر ضمیر اللہ شریف 21ویں ضلعی کنڑا ادبی اجلاس کے صدر منتخب

یلاپور میں 22اور23ڈسمبر 2018کو منعقد ہونے والے اترکنڑا ضلع 21ویں کنڑا ادبی اجلاس کے لئے انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کے موظف پرنسپال اور  ریاست کے مشہور و معروف کنڑا شاعر، ادیب، نقاد اورکالم نگار ڈاکٹر ضمیر اللہ شریف بطور صدر منتخب کئے گئے ہیں۔

حج 2019: درخواست فارم کی تاریخ میں 25 روزکی توسیع، 12 دسمبرتک جمع کئے جاسکتے ہیں فارم

حج 2019 کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب 12 دسمبر تک حج فارم جمع کئے جاسکتے ہیں۔ مرکزی حج کمیٹی نے آج ممبئی کے حج ہاوس میں منعقدہ میٹنگ میں مزید 25 روز کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔