راجستھان میں اپوزیشن لیڈر کی وضاحت کولے کرہنگامہ

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 20th February 2018, 12:36 AM | ملکی خبریں |

جے پور 19 فروری ( آئی این ایس انڈیا/ایس او نیوز) راجستھان اسمبلی میں آج اپوزیشن لیڈر رامیشور دویدی کی طرف سے خود پر لگے الزامات پر وضاحت دینے کے دوران بجٹ اعلانات کو لے کر کے گئے تبصرہ کو لے کر ہنگامہ ہوا۔ ہنگامہ کے دوران صدر کیلاش میگھوال نے اپوزیشن لیڈر کو سمجھاتے ہوئے قانون سازی کام نپٹانا شروع کر دیا۔ اس کی مخالفت میں کانگریس رکن آمنے سامنے آ گئے اور نعرے بازی کی۔شور شرابہ کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پہلے تیس منٹ کے لئے دوبارہ چار بجے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔

وقفہ ختم ہونے پر صدر کیلاش میگھوال نے اپوزیشن لیڈر رامیشور دویدی پر پارلیمانی امور کے وزیر راجندر راٹھور کی طرف سے سٹے میں ملوث ہونے اور دلتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو لے کر ایوان میں جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے اپوزیشن لیڈر کو اپنی وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی۔اپوزیشن لیڈر نے وضاحت کے دوران حکومت کی ناکامی کا ذکر کرنے پر وزیر پارلیمانی امور راجندر راٹھور اور بنچوں کے ارکان نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اپنے موضوع سے بھٹک گئے ہیں۔ صدر کیلاش میگھوال نے شور شرابہ کر رہے کانگریس اراکین کو ان کے رویے کو لے کر ناراضگی کا اظہار بھی کیا ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

مودی ہمیشہ ای وی ایم کے ذریعہ کامیاب ہوتے ہیں،تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ  ریونت ریڈی نے سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہر مرتبہ مودی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایمس )کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اور جب تک ای وی ایم کےذریعے انتخابات  کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا،  بی جے پی نہیں ہار سکتی۔

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

ملک کے مختلف حصوں میں جھلسا دینے والی گرمی، گزشتہ برس کے مقابلے اس سال گرمی زیادہ

   ملک کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہا ہے۔ بدھ کوملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی رہی ۔ اس دوران قومی محکمہ موسمیات کا کہنا  تھا کہ ملک کے کچھ حصوںمیں ایک ہفتے تک گرم لہریں چلیں گی ۔  بدھ کو د ن بھر ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید گرم  لہر چلتی رہی  جبکہ ...