ابو سلیم سے ملاقات کی کوشش میں ان کے بھانجے اور بھتیجوں کی گرفتار ی 

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 21st November 2017, 9:13 PM | ملکی خبریں |

لکھنؤ،21؍نومبر ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )مافیا ڈان ابو سلیم سے ملاقات کرنے کی کوشش دو نوجوانوں کیلئے مہنگی ثابت ہوئی جو ابو سلیم سے ملاقات کرنے کی کوشش کر رہے تھے،یہ دو نوجوان جو عدالت کے دوران مبینہ مافیا ڈان ابو سلیم سے ملنے کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس نے ان دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اعظم گڑھ کے رہائشی محمد عارف اور محمد صالح کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کل سلیم ایک مقامی عدالت میں پیشی کیلئے حاضر ہوئے تھے اسی دوران دو نوجوانوں سیکیورٹی دائرے کو توڑکر ان سے ملاقات کرنے کی کوشش کی جس کے بعد ان دونوں کو گرفتار کر لیا گیا. پولیس کے مطابق، عارف سلیم کے بڑے بھائی ابو حلیم کا بیٹا ہے، جبکہ سالک سلیم کی بہن انجم کا بیٹا ہے۔ گویا یہ دونوں ابوسلیم کے بھانجے اور بھتیجے تھے ۔ پولیس کو ان دونوں کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ملا ہے، لیکن انہیں پولیس کے سیکورٹی کور کو توڑنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی کی جیل میں سلیم قید میں ہے ۔ایک جعلی پاسپورٹ بنانے کے معاملے میں انہیں کل عدالت میں سماعت کے لئے پیش کیا گیا تھا اس کے ساتھ لیک اور ملزم پرویز عالم بھی عدالت پیش ہوا تھا ۔ عدالت کے سامنے دونوں ملزم نے جعلی پاسپورٹ بنانے کے متعلق اپنے بیان کو درج کرایا ۔ اب مقدمے کی سماعت آخری مراحل میں ہے۔ خصوصی جسٹس مجسٹریٹ نے 18 دسمبر کو ا گلی سماعت کے معاملے پر مقدمہ درج کیا ہے۔اس صورت میں سی بی آئی نے چارج شیٹ د اخل کیا ہے ۔ سلیم پر الزام ہے کہ ان کے اور ان کی بیوی نے جعلی تصدیقات کے بنیاد پر لکھنؤ میں جعلی پاسپورٹ بنایا ہے ۔ 

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...