اڈپی ڈسٹرکٹ جیل کی تجدیدکاری۔ تین مہینے کے لئے قیدی کاروار جیل میں منتقل

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 20th January 2018, 8:18 PM | ساحلی خبریں |

اڈپی،20؍جنوری (ایس او نیوز)اڈپی ڈسٹرکٹ جیل میں مرمت اور تجدیدکا کام شروع ہوگیا ہے جسے دیکھتے ہوئے آئندہ تین مہینوں کے لئے یہاں کے قیدیوں کو پولیس بندوبست کے ساتھ کاروار ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کا کرنے کی کارروائی عمل میں آئی ۔

بتایا جاتاہے کہ اڈپی ضلع جیل کی تعمیر ہیری اڈکا میں سال2009میں ہوئی تھی۔ کچھ عرصے پہلے جیل کے کچن اور بیرل کے حصے میں شگاف پیداہوگئے اور پھر گزشتہ سال یہ حصہ منہدم ہوگیا ۔لہٰذا منہدم حصے کی تعمیر، ڈرینیج سسٹم کی درستی اور رنگ و روغن کے لئے 60لاکھ روپے لاگت کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اس کام کی تکمیل تک قیدیوں کو کاروار جیل میں رکھا جائے گا۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...