کینرا مسلم خلیج کونسل کی تیسری کانفرنس30 مارچ کو جدہ میں ہوگی؛ بھٹکل کمیونیٹی جدہ کی میزبانی میں ہوگا اجلاس

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 27th March 2018, 3:18 PM | ساحلی خبریں | خلیجی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

جدہ 27/مارچ (ایس او نیوز) کینرا مسلم خلیج کونسل کا سالانہ اجلاس  ماہ رواں کے اخیریعنی 30مارچ 2018 کو بھٹکل کمیونٹی جدہ کی میزبانی میں ہونے جا رہا ہے، کینرا مسلم خلیج کونسل  کی یہ تیسری کانفرنس ہے۔ جس میں بہت سارے موضوع پر بحث ہوگی۔ اہم موضوع خلیج میں مقیم ساحلی علاقہ کے  برسر روزگار  لوگوں کو  ہندوستان واپسی پر ان کی نو  آباد کاری پر غور  اور قوم کے نوجوانوں کو  فنی  مہارت میں بڑھاوا  دینے  پر غور کرنا ہوگا،   جسکے  لئے   وکیشنل ٹرینگ  انسٹیٹوٹ کے  قیام کا بھی منصوبہ بنایا جارہا ہے۔

کینرا مسلم خلیج کونسل  کے سکریٹری   ابو محمد مختصر  نے میڈیا کو بتایا کہ  کینرا کونسل کے  ماتحت سابقہ کانفرنس میں  ساحلی علاقہ ولکی میں کمیو نٹی اسکول کے لئے بنیاد رکھی گئی تھی ان شا  ءاللہ یہ پروجکٹ  جلدہی منظر عام  آئے گا۔

بھٹکل کمیونیٹی جدہ کی میزبانی میں ہو رہی کانفرنس کے کنوینر عبیداللہ عسکری نے بتایا کہ  یہ کانفرنس بروز جمعہ30 مارچ 2018 تھری پوئینٹ ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ مزید بتایا کہ  کانفرنس کی تیاریاں  تقریباً مکمل ہو چکی ہیں۔انہوں نے  اُمید جتائی کہ سابقہ کانفرنس کی طرح اس کانفرنس سے بھی قوم و ملت کی فلاح بہبودی  کے لئے ٹھوس عملی اقدامات ممکن ہوں گے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی : رافیل گھپلے کے خلاف ضلع کانگریس کا احتجاج : احتجاجی ریلی میں لاٹھیوں کی نمائش

نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی بی جے پی کی  حکومت 41ہزار کروڑ روپیوں کے رافیل جنگی جہاز گھپلے کے متعلق شفاف جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے اُڈپی ضلع کانگریس کی قیادت میں منگل کو اُڈپی ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو احتجاج کیا گیا۔

بھٹکل کی رکشاموگیر اٹیا پٹیا کھیل کی ریاستی ٹیم کے لئے منتخب

شرالی کے سینٹ تھامس کوٹے باگیلو اسکول کی طالبہ کماری رکشا جنّا موگیر  اٹیا پٹیا نامی کھیل کی ریاست کرناٹکا کی ٹیم کے لئے منتخب ہونےکی جانکاری بھٹکل تعلقہ اٹیا پٹیا فیڈریشن کے اعزازی سکریٹری نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔

بھٹکل کے نیمدی کیندرا کو مناسب عمارت میں منتقل کرنے کا مطالبہ؛ سماجی کارکن فیاض ملا نے  ڈی سی کو سونپا میمورنڈم

شہر کا اٹل جی جن سنہی مرکز  مقامی انتظامیہ کے ایک تنگ کمرے میں کام انجام دینے کی وجہ سے ضروریات کے لئے پہنچنے والے عوام کو کافی دقت ہورہی ہے۔ بھٹکل بلدیہ کے نامزد ممبر اور سماجی کارکن فیاض ملا نے اترکنڑا ڈپٹی کمشنر سے کاروار میں ملاقات کرتے ہوئے مرکز کو  کسی دوسری مناسب جگہ ...

ہوناور میں ہوئے سڑک حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ہوگئی چھ؛ منی پال اسپتال میں ایک خاتون کی ہوئی موت

تین روز قبل ہوناور تعلقہ کے کرکی نیشنل ہائی وے پر ہوئے سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت واقع ہوگئی تھی اور آٹھ لوگوں کو شدید زخمی حالت میں اُڈپی، منی پال اور مینگلور اسپتالوں میں داخل کیا گیا تھا،  اس تعلق سے منی پال سے خبر ملی ہے کہ اسپتال میں ایڈمٹ ایک خاتون  زخموں کی تاب نہ ...

بھٹکلی نوجوان ابصر محتشم کی شارجہ قبرستان میں ہوئی تدفین؛ جنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت

بھٹکل کے نوجوان ابصر محتشم  جس کی نعش جمعرات کو  شارجہ میں واقع اُسی کے فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی، آج کاغذی کاروائیوں کے بعد میت کو اُس کے بھائی اور رشتہ داروں کے حوالے کردی گئی۔

دبئی میں ملازمت کرنے والے بھٹکل کے نوجوان کی شارجہ میں موت؛ آج کی گئی نوجوان کی شناخت

بھٹکل  گڈلک روڈ کے رہائشی محمد ابصر محتشم (30) جس کی نعش   متغیر  حالت میں  شارجہ میں اُسی کے فلیٹ سے 23اگست کو برآمد کی گئی تھی، آج اُس کے  بھائیوں کی مدد سے شناخت کے بعد اُن کے حوالے کرنے کاغذی کاروائی جاری ہے۔ توقع ہے کہ کل پیر کو میت بھائیوں کے حوالے کی جائے گی اور کل ہی ...

مناسک حج کی ادائیگی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

مزدلفہ میں شب قیام کے بعد حجاج کرام پہلے دن کی رمی کے لئے منیٰ پہنچ گئے ہیں اورقربانی کے بعد حجاج کرام کاسرمنڈوا کر احرام کھولنے کاعمل بھی جاری ہے اورمناسک حج کی ادائیگی کے دوران اردنی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔

فرش سے عرش تک لبیک اللھم کی صدائیں،مناسک حج کا آغاز؛ عرفات پہنچنے والے لاکھوں افراد میں 175025 ہندوستانی عازمین بھی شامل

دنیا بھر سے ہر قوم و نسل کے تقریبا 30 لاکھ عازمین حج جس میں ہندوستان کے 175025 عازمین بھی شام ل ہیں،  بیت اللہ کیلئے مکہ مکرمہ میں ہیں جو عمرے کی ادائیگی کے بعد رات سے ہی بسوں اور دیگر گاڑیوں میں سوار ہوکر اور پیدل منیٰ پہنچ رہے ہیں۔

بھٹکل کے نیمدی کیندرا کو مناسب عمارت میں منتقل کرنے کا مطالبہ؛ سماجی کارکن فیاض ملا نے  ڈی سی کو سونپا میمورنڈم

شہر کا اٹل جی جن سنہی مرکز  مقامی انتظامیہ کے ایک تنگ کمرے میں کام انجام دینے کی وجہ سے ضروریات کے لئے پہنچنے والے عوام کو کافی دقت ہورہی ہے۔ بھٹکل بلدیہ کے نامزد ممبر اور سماجی کارکن فیاض ملا نے اترکنڑا ڈپٹی کمشنر سے کاروار میں ملاقات کرتے ہوئے مرکز کو  کسی دوسری مناسب جگہ ...

خلیل احمد ہوئے ٹیم انڈیا میں شامل، کیا ظہیرخان کی کمی پوری کرے گا یہ تیز بائولر ؟

راجستھان کے ٹونک ضلع کے 20 سال کے لیفٹ آرم اسپنرخلیل احمد نے ایشیا کپ 2018 میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کی طرف سے ڈیبیوکیا ہے۔ انہیں روہت شرما نے کیپ سونپی۔ اس ٹورنامنٹ میں مستقل کپتان وراٹ کوہلی کوآرام دیا گیا ہے، لہٰذا روہت شرما 16 رکنی ٹیم کی کمان سنبھال رہے ...

بھیما کورے گاوں تشدد کے الزام میں گرفتار پانچ سماجی رضا کاروں کی حراست کی مدت سپریم کورٹ نے 19 ستمبر تک بڑھائی

سپریم کورٹ نے بھیما۔کورے گاؤں تشدد کیس کے سلسلے میں گرفتار پانچ کارکنوں کی حراست کی مدت 19 ستمبر تک بڑھاتے ہوئے پیر کو کہا کہ وہ ان کی گرفتاری کی وجہوں پر غور کرے گا۔چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس دھننجے وائی چندرچوڈ کے بنچ نے کہا کہ ان کارکنوں کی گرفتاری کو ...