ٹاٹا موٹرس’’تین کا تیوہار‘‘کے ساتھ فیسٹیوسیزن کی شروعات

Source: S.O. News Service | By Jafar Sadique Nooruddin | Published on 5th November 2018, 11:34 PM | ملکی خبریں |

پٹنہ:5/نومبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ٹاٹا موٹرس نے تہوار کے موسم کی شروعات کے ساتھ اپنے نئے"تین کا تیوہار" مہم کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس مہم کی شروعات ٹاٹا ایس کے سب سے مشہور چھوٹے تجارتی گاڑیوں کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ اس کمپنی نے ابھی تک 2 لاکھ سے زائد ٹاٹا ایس گاڑیوں کو فروخت کیا ہے۔ اس طرح، ایس سی وی کا ایک خاندان ہر تین منٹ میں ایس خاندان سے فروخت کیا گیا ہے۔اس کامیابی کا جشن منانے کے لئے، کمپنی نے اپنی چھوٹی سی کمرشل گاڑیوں (ایس سی وی) خریدنے والوں کے لئے 3 پرکشش پیشکشوں کا اعلان کیا ہے۔ تہوار کے اس موسم میں ٹاٹا موٹرس کے ہر ایس سی وی وہیکل کی شاپنگ پر خریداروں کو ایک سونے کا سکہ مفت دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی انہیں 10 لاکھ روپے کا پرسنل انشورنس کور اورپر کشش منتھلی کنزیومر اسکیم کا فائدہ بھی ملے گا، جو اس بات پر انحصار کرے گا کہ اس گاڑی کی خریداری کس علاقے میں کی جا رہی ہے۔ یہ پیشکش 30 نومبر، 2018 تک کمرشیل گاڑیوں کی تمام ایس سی وی رینج پر ویلڈ ہوگی۔ اس میں نیا لانچ کیا گیا ٹاٹا ایس گولڈ بھی شامل ہے۔مسٹر آر ٹی واسن، ہیڈ۔سیلز اینڈ مارکیٹنگ، ٹاٹا موٹرس نے کہا، '' سال 2005 میں اپنے لانچ کے وقت سے ہی، ٹاٹا ایس نہ صرف ہندوستان میں ایس سی وی سیگمنٹ میں سرفہرست رہی ہے، بلکہ اس نے ہزاروں صنعت کاروں کو ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک انڈسٹری اس کی پیشہ ورانہ خواہشات کو پورا کرنے میں بھی مدد کی ہے۔ ٹاٹا ایس نے ہر تین منٹ میں ایک گاڑی فروخت کرنے کی کامیابی حاصل کی ہے اور ہم نے نئے گاہکوں کے سلسلہ میں پیشکش پیش کر کے اسے جشن منانے کافیصلہ کیاہے۔

ایک نظر اس پر بھی

سورت میں کانگریس کے امیدوارنیلیش کمبھانی کی نامزدگی منسوخ؛ بی جے پی امیدوار بلامقابلہ منتخب؛ کانگریس نے میچ فیکسنگ کا لگایا الزام

گجرات کی سورت لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار مکیش دلال بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے انتخاب کو بی جے پی کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کا پہلا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر مکیش دلال کے اس بلا مقابلہ منتخب ہونے کے عمل کا تجزیہ کرتے ہوئے کانگریس نے اسے جمہوریت کے لیے خطرہ اور ...

وزیراعظم مودی کا مسلمانوں کی مخالفت میں نفرت انگیزخطاب؛ کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن کو کی گئی17 شکایتیں

وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کی مخالفت میں جس طرح کا نفرت انگیز خطاب کیا ہے ، اس پر ملک  کے اکثر عوام حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔ اس ضمن میں کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن کو ١٧ شکایتیں دی گئی ہیں، اور ان کےخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ سوشیل میڈیا پر ان کے بیان کو لے ...

انڈیا بلاک اقتدار میں آنے پر قانون میں لائی جائے گی تبدیلی ؛ چدمبرم نے کہا ؛ زیر سماعت قیدی جب مجرم نہیں ہوتے تو اُنہیں جیل میں رکھا جانا غلط

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے  کہا ہے  کہ اگر انڈیا  بلاک مرکز میں برسراقتدار آتا ہے، تو وہ   سپریم کورٹ کے قائم کردہ  "ضمانت ایک اصول ہے، اور جیل ۔ استثناء ہے" کو لاگو کرنے کا قانون لائیں گے۔ چدمبرم نے کہا کہ  ضمانت دینے کے اُصول  پر نچلی اور ضلعی عدالتوں میں ...

ملک بڑی تبدیلیوں کے لیے تیار ہے: چیف جسٹس چندرچوڑ

17ویں لوک سبھا کے دوران پارلیمنٹ کے ذریعے تین اہم قوانین منظور کیے گئے،  سی آر پی سی،  آئی پی سی سے لے کر ایویڈنس ایکٹ کو ختم کرنے تک، تین نئے قوانین متعارف کرائے گئے۔ یہ قوانین یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ اس کے بارے میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے مودی ...

چار ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 43 ڈگری سے متجاوز، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کے روز آئندہ دو دنوں کے لئے ملک کی چار ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ ریاستیں بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور مغربی بنگال ہیں، جن میں ہفتہ کو درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ تھا۔

بابا رام دیو کو ایک اور ’سپریم‘ جھٹکا، اب یوگ کیمپس کے لیے ادا کرنا ہوگا سروس ٹیکس

ایلوپیتھی کے خلاف گمراہ کن اشتہارات کے معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے رام دیو کو ایک اور زوردار جھٹکا دیتے ہوئے ، ان کے یوگ کیمپوں کو سروس ٹیکس ادائیگی کے زمرے میں لا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوگ کیمپ پر ٹیکس ادائیگی کے ٹریبونیل کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جسے پتنجلی یوگ پیٹھ ٹرسٹ ...