وفد انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے آمد پر بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کی جانب سے استقبالیہ نشست کا انعقاد

Source: S.O. News Service | By Jafar Sadique Nooruddin | Published on 24th April 2017, 2:04 PM | خلیجی خبریں |

ریاض: 24/اپریل (ایس او نیوز)انجمن حامئی مسلمین بہٹکل کے جناب اسحاق شہ بندری اور جناب برہان الدین کوکاری صاحبان کی ریاض میں آمد پر بہٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کی جانب سے استراحہ الفارس میں عام ممبران کے ساتھ ایک استقبالیہ نشست کا اہتمام کیا گیا تہا. جس میں اسوسی ایشن کے زکواۃ فنڈ کا بہی قیام عمل میں لایا گیا.رات تقریبا 10:45 منٹ پر جامع رصیص کے معاون امام شیخ بندر ابو عاصی کی تلاوت قرآن اورعزیزی ابرارا لحق اکرمی کے ترجمے کیساتھ جلسے کا آغاز ہوا. سیکریٹری ڈاکٹر ظہیر کولا صاحب نے اپنے منفرد انداز میں جلسے کی نظامت سنبهالتے ہوئے مہمانوں اور حاضرین کا استقبال کیا. اسکے بعد زکواۃ فنڈ کے قیام کے تعلق سے اس موضوع کو ممبران جماعت کے سامنے پیش کرنے کے لئےایک اور مہمان مقرر شیخ جاوید احمد سعیدی صاحب جو کہ یہاں سعودی عربیہ میں تقریبا بارہ سال سےدینی و دعوتی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ایک بہترین عالم اور مقرر ہیں کو آواز دی. جنہوں نے زکواۃ کے موضوع پر پرمغز بیان دیا. اسکے بعد زکواۃ  فنڈکے کنوینر جناب عارف اکرمی نےجماعت کے نقطئہ نظر سے زکواۃ فنڈکے قیام کرنے کےتعلق سے کچھ باتیں بیان کیں اور ممبران کو جماعت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی. اسکے بعد جناب اسحاق شہ بندری صاحب کو آواز دی گئی کہ انجمن کی نسبت انکے ریاض میں آنے کا مقصد ممبران جماعت کے سامنے پیش کریں. موصوف نے بہترین انداز میں انجمن کے تعلق سے مختصراتمام باتیں پیش کیں.اسکے بعد ممبران کو سوال جواب کا موقع بہی دیا گیا جسمیں موصوف نے ممبران کے سوالات کا اطمینان بخش جواب دیا.سیکرٹری جماعت کے شکریہ اور آخر میں شیخ جاوید صاحب کی دعا کے ساتھ رات  12:30  بجے جلسے کا اختتام ہوا.
پروگرام کی صدارت صدر جماعت جناب نجف کهومی صاحب نے فرمائی اور سرپرست جماعت جناب عبدالعلیم قاضیا صاحب بہی اسٹیج پر جلوہ افروز تہے.
اس پورے بروگرام کی میزبانی اسو سی ایشن کے معزز اور سینئیر ممبر محترم جناب عبدالسمیع کولا صاحب نے اپنے فرزند جناب عبدالباری صاحب کے شادی کے ولیمہ کی مناسبت سے بہترین اور شاندر طریقے پر پرلطف عیشائیہ کا انتظام کیا تہا.اسکے بعد زکواۃ فنڈ کے قیام کے تعلق سے اس موضوع کو ممبران جماعت کے سامنے پیش کرنے کے لئےایک اور مہمان مقرر شیخ جاوید احمد سعیدی صاحب جو کہ یہاں سعودی عربیہ میں تقریبا بارہ سال سےدینی و دعوتی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ایک بہترین عالم اور مقرر ہیں کو آواز دی. جنہوں نے زکواۃ کے موضوع پر پرمغز بیان دیا. اسکے بعد زکواۃ  فنڈکے کنوینر جناب عارف اکرمی نےجماعت کے نقطئہ نظر سے زکواۃ فنڈکے قیام کرنے کےتعلق سے کچھ باتیں بیان کیں اور ممبران کو جماعت کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی. اسکے بعد جناب اسحاق شہ بندری صاحب کو آواز دی گئی کہ انجمن کی نسبت انکے ریاض میں آنے کا مقصد ممبران جماعت کے سامنے پیش کریں. موصوف نے بہترین انداز میں انجمن کے تعلق سے مختصراتمام باتیں پیش کیں.اسکے بعد ممبران کو سوال جواب کا موقع بہی دیا گیا جسمیں موصوف نے ممبران کے سوالات کا اطمینان بخش جواب دیا.سیکرٹری جماعت کے شکریہ اور آخر میں شیخ جاوید صاحب کی دعا کے ساتھ رات  12:30  بجے جلسے کا اختتام ہوا.
پروگرام کی صدارت صدر جماعت جناب نجف کهومی صاحب نے فرمائی اور سرپرست جماعت جناب عبدالعلیم قاضیا صاحب بہی اسٹیج پر جلوہ افروز تہے.
اس پورے بروگرام کی میزبانی اسو سی ایشن کے معزز اور سینئیر ممبر محترم جناب عبدالسمیع کولا صاحب نے اپنے فرزند جناب عبدالباری صاحب کے شادی کے ولیمہ کی مناسبت سے بہترین اور شاندر طریقے پر پرلطف عیشائیہ کا انتظام کیا تہا.

ایک نظر اس پر بھی

تہوار کے موسم میں گلف - منگلورو ہوائی کرایہ آسمان چھو گیا - دبئی سے منگلورو ایک طرفہ کرایہ ہوگیا 70 ہزار روپے !

موسم گرما کی چھٹیاں ، ایسٹر، یوگادی اور عید کے تہواروں کا موسم قریب آتے ہی دبئ سے منگلورو تک کا ہوائی کرایہ آسمان کو چھونے لگا ہے جس کی وجہ سے  جو ایک طرفہ کرایہ زیادہ سے زیادہ 30 ہزارو روپے تک چل رہا تھا اب بڑھ کر 70 ہزار روپوں کے نشان تک پہنچ گیا ہے ۔    

سعودی عربیہ میں المناک سڑک حادثہ؛ منگلورکے ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی موت

ریاض کے مضافاتی علاقہ زُلفیٰ میں پیش آئے ایک المناک کار حادثے میں مینگلورو کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 3 ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ حادثہ بدھ کی شب کو اُس وقت پیش آیا جب یہ لوگ عمرہ  کے لیے قطر سے مدینہ منورہ (سعودی عرب) جا رہے تھے۔ 

بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب: شہریار خطیب صدر اور جیلانی محتشم بنے جنرل سکریٹری

جماعت کے سرگرم رکن جناب شہریار خطیب گلف کی بھٹکلی جماعتوں میں سب سے زیادہ مضبوط اور سرگرم سمجھی جانے والی بھٹکل مسلم جماعت کے صدرمنتخب ہوگئے ، جبکہ جناب جیلانی محتشم جنرل سکریٹری کے عہدہ پر فائز ہوگئے ہیں۔ نائب صدر کے عہدہ پر عمران خطیب، سکریٹری اول کے طور پرعبدالوسیع خلیفہ، ...

سعودی عربیہ میں چاند نظر آگیا؛ سعودی سمیت عرب امارات، بحرین اور دیگر گلف ممالک میں رمضان کا اعلان؛ عمان میں ایک دن بعد یعنی منگل کو ہوگا پہلا روزہ

سعودی عربیہ میں آج اتوار شام کو چاند نظر آنے کے بعد سعودی عربیہ سمیت  متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت  میں    رمضان کا اعلان کیا گیا ہے۔البتہ مسقط میں رویت ہلال ثابت نہیں ہوا، اس لئے وہاں رمضان کا اعلان نہیں ہوا ہے۔

دبئی سمیت عمان میں بھی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

  دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف شہروں  میں موسلا دھار بارش  ہونے سے کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  ہفتہ کی صبح  دبئی ،ابو ظبی، فجیرا اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ دبئی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے ...

سعودی عرب کے ریاض میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر ہوگا

الریاض میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر ہوگا جس کی اونچائی دو کلو میٹر ہو گی۔سبق ویب سائٹ کے مطابق ’architects journal‘ نے کہا ہے کہ برطانوی کمپنی ریاض میں تعمیر ہونے والے بلند ترین ٹاور کا ڈیزائن تیار کر رہی ہے۔توقع کی جارہی ہے کہ ریاض میں تعمیر ہونے والا ٹاور برج خلیفہ سے بلند ہوگا ...