آئین سازوں کی خواہش کے مطابق ملک کو اونچائیوں لے جائیں:ممتابنرجی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 15th August 2018, 11:38 PM | ملکی خبریں |

کولکاتہ15اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے 72ویں یوم آزادی پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئین سازوں کی خواہشوں کے مطابق اونچائیوں پر پہنچایا جانا چاہئے۔

محترمہ بنرجی نے اپنے پیغام میں کہامیرے بھائیوں اور بہنوں یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد۔ آئین سازوں کی خواہشات وتوقعات کے مطابق ملک کو نئی اونچائیوں پر پہنچایا جاناچاہیے۔آیئے ہم،اپنے مجاہدین آزادی کی خواہشات کے مطابق 'آئڈیا آف انڈیا' کیسجائے گئے خواب کو حقیقی معنوں میں مکمل کریں۔

دارالحکومت کولکتہ کیریڈ روڈ پر رسمی مارچ پریڈ اور جشن آزادی کی تقریبات شاندار طریقے سے منعقدکیے گئے۔پولیس، سیکورٹی فورسز کے جوان اور طالب علموں نے دلکش پروگرام پیش کئے۔ اس کے ساتھ ہی ثقافتی اور کھلاڑیوں کے گروپ نے پروگرام پیش کئے اور مختلف محکموں کی جھانکیاں بھی نکالی گئیں۔

اس موقع پر پریڈ اور ثقافتی تقریبات بھی منعقدکیے گئے۔اس سال کی یوم آزادی پریڈ میں ریاستی حکومت نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ پریڈ میں ہم آہنگی کے موضوع پر مبنی ایک جھانکی پیش کی گئی۔

ریاستی حکومت کے کئی منصوبوں کی جھلک پیش کرتی ہوئی کئی جھانکیاں نکالی گئیں۔ لوک فنکاروں نے ان جھانکیوں پر اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ان پریزنٹیشنز میں ریاست میں’’کثرت میں وحدت‘‘کا پیغام بھی موجود تھا۔

اس موقع پر بہترین خدمات انجام دینے والے پولیس افسران کو وزیر اعلی نے پولیس میڈل سے نوازا۔ان میں مغربی بنگال کے پولیس ڈائرکٹر جنرل ویرندر، ایڈیشنل پولیس کمشنر (دوم) جاوید شمیم، ڈائرکٹر سیکورٹی، اجے کمار نند، پولیس سپرنٹنڈنٹ (ہوڑہ دیہی) گورو شرما،ڈی سی ڈی ڈی (II) نیلو شیرپا چکرورتی، کلیان چک تھانے کے انچارج سمن چٹرجی، خصوصی سیکورٹی یونٹ کے کے دویدی اور خصوصی سیکورٹی یونٹ (کے پی) مسٹر گوسوامی شامل ہیں۔
 

ایک نظر اس پر بھی

الیکشن کمیشن نے کانگریسی لیڈر سرجے والا پر 48 گھنٹے کی لگائی پابندی

لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ منگل (16 اپریل 2024) کو، الیکشن کمیشن آف انڈیانے ان کی انتخابی مہم پر پابندی لگا دی ہے۔ کانگریس لیڈر کیخلاف یہ کارروائی بھاجپاکی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کے بارے میں ان کے متنازعہ بیان پر کی گئی۔ ...

پنجاب میں کسانوں کی تحریک جاری، پٹریوں پر احتجاج کے سبب کئی ٹرینیں متاثر

  پنجاب میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور بدھ کو کسان ریاست کے شمبھو ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ٹریک پر بیٹھ گئے، جس سے کم از کم 35 ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ خیال رہے کہ کسانوں نے 13 فروری سے مرکز کی جانب سے کم از کم امدادی قیمت سمیت دیگر مطالبات پر شمبھو کے نزدیک بین ریاستی سرحد پر ...

لوک سبھا انتخاب 2024: پہلے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر ختم، 19 اپریل کو 102 سیٹوں کے لیے ڈالا جائے گا ووٹ

لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران ریلیوں اور روڈ شو میں مصروف ہیں۔ اس درمیان آج شام 6 بجے پہلے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا۔ پہلے مرحلہ میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے جسے بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ ...

بیلٹ پیپر پر واپسی کے بہت سے نقصانات ہیں، ای وی ایم مشین پر سپریم کورٹ میں سماعت

انتخابات میں ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر کے استعمال کو لے کر جاری بحثوں کے درمیان سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ بیلٹ پیپر پر واپس آنے کے بہت سے نقصانات ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس سنجیو کھنہ نے پرشانت بھوشن سے پوچھا جو ای وی ایم کو ہٹانے کی درخواست کے حق میں اپنا موقف پیش کر رہے ...

گمراہ کن اشتہار معاملہ: بابا رام دیو عوامی طور پر معافی مانگنے کے لیے راضی، سپریم کورٹ نے ایک ہفتہ کا دیا وقت

پتنجلی کے گمراہ کن اشتہار معاملے میں بابا رام دیو اور کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر بالاکرشن نے عوامی طور پر معافی مانگنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ منگل کے روز سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے یہ بات سامنے رکھی۔ سپریم کورٹ نے بابا رام دیو اور بالاکرشن کو عوامی طور پر ...

بی جے پی نے الیکٹورل بانڈ کے ذریعے دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ کیا، وزیر اعظم بدعنوانی کے چیمپین ہیں! راہل گاندھی

راہل گاندھی نے کانگریس اور سماجوادی پارٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بدعنوانی کا چیمپین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے الیکٹورل بانڈ کے ذریعے بھتہ خوری کی اور دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ انجام دیا۔ راہل گاندھی نے سوال کیا کہ اگر ...