دہلی میں زبردست چھاپے ماری، کئی مقامات سے برآمدہوئے پٹاخے

Source: S.O. News Service | By S O News | Published on 5th November 2018, 8:23 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،5نومبر(آئی این ایس انڈیا؍ایس اونیوز) دیوالی کے قریب آنے پرپٹاخوں کولے کرچھاپے ماری بھی چل رہی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے صرف لائسنس یافتہ دکانوں پر پٹاخوں کی فروخت کی اجازت دی ہے۔پولیس نے دہلی کے ویسٹ ضلع میں چھاپے ماری کی۔اس دوران تقریبا 1700کلو پٹاخے برآمد ہوئے،کل سات معاملے درج ہوئے ہیں۔جنوب مشرقی ضلع میں 67کلوپٹاخے برآمد ہوئے اور ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ۔

شمالی ضلع میں تقریبا 650کلو پٹاخہ برآمد ہوا اور ایک گرفتاری ہوئی،مشرقی ضلع میں ایک شخص 150کلوگرام پٹاخوں کے ساتھ پولیس کی حراست میں آیا۔اسی طرح شمال مشرقی میں تین کلو اور آؤٹرضلع میں دو کلو گرام ملا،دونوں جگہ سے ایک ایک گرفتاری ہوئی ہے۔جنوبی ضلع میں 10کلو فائر پٹاخہ برآمد ہوا۔سینٹرل ڈسٹرکٹ میں کوئی برآمدگی نہیں ہوئی،داروکا ضلع میں تقریبا 37کلو گرام پٹاخے برآمد ہوئے،اس دوران دو افراد کو گرفتار ہوئے،یہ سبھی کاروائی یکم نومبرسے ہوئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...