سری لنکا کرکٹ نے پچ فکسنگ میں پھنسے دو کو معطل کیا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 29th May 2018, 1:37 PM | اسپورٹس |

کولمبو ،28؍مئی ( ایس و نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) سری لنکا کرکٹ نے ایک کھلاڑی اور میدانی اہلکاروں کو معطل کر دیا جو انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹسٹ کے نتائج کو متاثر کرنے کے لئے پچ سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر مبینہ طور پر قائل ہوئے تھے۔پولیس نے بھی اس دعوے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ سری لنکا کرکٹ(ایس ایل سی)نے کہا ہے کہ اسے گالے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کے کیوریٹر کے علاوہ اس پیشہ ور کھلاڑی کو بھی معطل کر دیا ہے جو کرکٹ میں کرپشن پر الجزیرہ کی دستاویزی فلم میں نظر آئے تھے۔بورڈ نے مقامی پولیس کو شکایت بھی درج کرائی جس نے دوحہ پوزیشن ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے خلاصے کی تحقیقات شروع کی ہے۔بورڈ نے کہا کہ سری لنکا کرکٹ نے فوری طور پر اثر کے ساتھ ملزم افراد کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو واقعہ میں ملوث تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

ہبلی میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل ٹیم کی زبردست کامیابی؛ ٹیم کی بھٹکل آمد پر شاندار استقبال

کرناٹکااسٹیٹ  کرکٹ اسوسی ایشن (KSCA) کے زیر اہتمام ہبلی میں منعقدہ چوتھے  زونل لیول کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھٹکل سی سی نے  زبردست  جیت حاصل کی ہے، اس جیت  کے ساتھ ہی بھٹکل کے کرکٹ  کھلاڑی کامیابی کے پہلے زینہ  کو پارکرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ جیت  حاصل کرنے کے بعد جب ٹیم بھٹکل ...

پانچویں ونڈے میں شاندار جیت کے ساتھ ہندوستان کا سیریز پر 1-4 سے قبضہ

مڈل آرڈر کے بلے باز امباٹی رائیڈو کی 90 رن کی شاندار اننگز اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا (45 رن اور دو وکٹ) کی بہترین آل راونڈر کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں آج 35 رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے اپنے نام کرلی۔

دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 رنوں سے شکست دی

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں  کپتان ڈیوڈ ملر کی طوفانی اننگز اور اس کے بعد آخری اوورس میں گیند بازوں کی اچھی گیند بازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلہ میں پاکستان کو7 رنوں سے شکست دی ۔ ساتھ ہی ساتھ جنوبی افریقہ نے ...

دبئی کے قریب عجمان میں منعقدہ نوائط پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈی وی ایس یونائٹیڈ کی شاندار جیت؛ الکریمی چیلنجرس کو فائنل میں شکست

دبئی کے قریب عجمان کے  ایڈن گارڈن میدان میں منعقدہ ایز ٹیکس نوائط پرئمیر لیگ (این پی ایل)  کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ  ڈی وی ایس یونائیٹید نے جیت لیا، جس کے ساتھ ہی  پانچ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔