سورو گنگولی نے رشبھ پنت کو بتایا ٹیم کا مستقبل

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 13th May 2018, 12:57 PM | اسپورٹس |

کولکاتہ ،12؍مئی (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) سورو گنگولی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے کپتان مانے جاتے ہیں، جنہوں نے اپنی قیادت میں بہت سے قابل نوجوان ان کی صلاحیتوں دکھانے کا موقع دیا تھا۔ایسے میں اگر گنگولی کسی نوجوان کھلاڑی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کریں تو یہ بہت بڑی بات ہے۔ سورو گنگولی نے اب موجودہ آئی پی ایل سیزن میں دہلی ڈیر ڈیولس کے کھلاڑی رشبھ پنت کی دل کھول کر تعریف کی ہے اور انہیں ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل قرار دیا ہے۔ایک پروموشنل پروگرام کے دوران ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گنگولی نے کہا کہ رشبھ پنت کے ہندوستانی ٹیم میں شامل ہونے پر سوال کیا گیا تو گنگولی نے کہا کہ پنت ہندوستانی ٹیم میں جگہ بنائیں گے۔مجھے لگتا ہے کہ وہ ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل ہے۔بتا دیں کہ حال ہی میں آئر لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے لئے ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے، لیکن آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے رشبھ پنت اور ایشان کشن کو اس میں جگہ نہیں دی گئی ہے۔اس پر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے گنگولی نے کہا کہ پنت اور کشن ابھی نوجوان ہیں اور ان کا وقت آئے گا۔جیسے جیسے وہ اور میچ کھیلیں گے اور آنے والے دنوں میں ہندوستان کی جانب سے کھیلتے نظر آئیں گے۔ حالانکہ گنگولی نے کارکردگی میں تسلسل پر بھی زور دیا۔گنگولی نے کہا کہ جب کسی کھلاڑی کا انتخاب قومی ٹیم میں ہوتا ہے، تو کھلاڑی کی کارکردگی میں تسلسل انتہائی فرق پڑتا ہے۔ٹی 20فارمیٹ کافی مشکل ہوتا ہے جہاں بہت کم موقع ملتا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

ہار مان چکے تھے محمد حفیظ ... لیکن شعیب اختر کے ایک فون کال نے بدل دی زندگی

آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں شاندار سنچری لگانے والے محمد حفیظ کے بارے میں ایک سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے ۔ خبر یہ ہے کہ محمد حفیظ نے پاکستان کی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا تھا ، لیکن سابق تیز گیند باز شعیب اختر نے انہیں فون کرکے یہ بڑی غلطی ...

سہواگ کے بعد کسی اور اوپنر کو جارحانہ انداز سے بیٹنگ کرتے نہیں دیکھا: آفریدی کا خیال

پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہندوستان کے جارحانہ مزاج اوپنگ بلے باز وریندر سہواگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ہر وہ کھلاڑی پسند ہے جو جارحانہ مزاج رکھتا ہو اور خاص طور پر اوپننگ بلے باز جو بالر کی دھلائی کرے، اس معاملے میں نے وریندر سہواگ کے بعد کسی اور اوپننگ بلے ...

ہندستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : ہندوستان کی ٹیسٹ تاریخ میں سب سے بڑی جیت

 ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے بلے بازوں کی شاندار اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فالو آن کے لئے مجبور ہوئی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے ہی دن ہفتہ کو میچ اپنے نام کرتے ہوئے اننگز اور 272 رنز سے ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی جیت درج کر لی۔ ...

ڈیبوٹیسٹ میں سنچری لگانے والے ہندوستان کے دوسرے نوجوان کھلاڑی بنے پرتھوی شا

ویسٹ انڈیز کے خلاف راج کوٹ میں کھیلے جا رہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن 18سال کے سلامی بلے باز پرتھوی شا نے اپنے پہلے میچ میں ہی شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری جڑ دیا ۔ اسی کے ساتھ شا سب سے کم عمر کے ہندوستان کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے اپنے کریئر کے ...