سرسی ایم ایم کالج میں دوطلبا کے درمیان مارپیٹ : شعبہ سائنس کے طلبا کا کلاسس کا بائیکاٹ کرکے احتجاج

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 26th February 2017, 9:49 PM | ساحلی خبریں |

سرسی:26/فروری    (ایس او نیوز) کالج میں دوطلبا کے درمیان ہوئی مارپیٹ کو لے کر ایم ایم آرٹس ، سائنس اینڈ کامرس کالج سرسی کے شعبہ سائنس کے طلبا کلاسس کا بائیکاٹ کرکے پرنسپال سے حملہ آور طالب علم پرمناسب  کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

کالج کے شعبہ سائنس کے متعلم پرسنا شیٹھ پر کالج کا ہی دوسرا طالب علم ابھیشک نے حملہ کیا تھا۔ جس کی مخالفت کرتے ہوئے شعبہ سائنس کے طلبا نے اپنی کلاسس کا بائیکاٹ کیا اور کالج صحن میں احتجاج کرتےہوئے پرنسپال سے مانگ کی کہ وہ ابھیشک پر مناسب کارروائی کرے۔ پرنسپال نے تحریری طورپر ایک ہفتہ میں کارروائی کاتیقن دینے کے بعد طلبا نے اپنا احتجاج ختم کرکے کلاسس میں حاضری دی۔

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔