سکھ فسادات 1984: یشپال سنگھ کوسزائے موت اورنریش کوعمرقید کی سزا

Source: S.O. News Service | By S O News | Published on 21st November 2018, 12:28 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی 21نومبر (ایس او نیوز) سکھ فسادات 1984 معاملے میں پٹیالہ ہاوس کورٹ نے ایک قصوروارکو عمرقید کی سزا سنائی تودوسرے ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی۔ اس معاملے میں قصورواریشپال کوپھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے دونوں قصورواروں پر35-35 لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ 1984 کے سکھ فسادات میں سزائے موت سنائے جانے کا یہ معاملہ ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج اجے پانڈے نے یہ فیصلہ کیا۔  فسادات کے دوران دو سکھوں، اوتارسنگھ اورہردیو سنگھ کے گھرجلانے اورقتل کے معاملے میں 14 نومبرکوپٹیالہ ہاوس کورٹ نے دونوں کوقصوروارقرار دیا۔

قصورنریش سہراوت کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔ مہیپال پورمیں دوسکھوں کے گھرجلانے اورقتل کے معاملے میں 14 نومبرکوپٹیالہ ہاوس کورٹ نے دونوں کو قصوروارقرار دیا تھا۔ ہلاک ہونے والے اوتارسنگھ اورہردیوسنگھ کے قتل اورگھرجلانے کے معاملے میں دونوں قصورواروں کوعمرقید کی سزا سنائی۔

فیصلے کے بعد اکالی دل کی لیڈرہرسمرت کوربادل نے ٹوئٹ کیا "انہوں نے قتل کیا، گھرجلائے، آبروریزی کی، آج انہیں پھانسی ہوگی۔ دو قصورواروں کے خلاف آج کے فیصلے نے سکھوں کےبھروسے میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم ٹائٹلر، سجن اوردیگرملزمین کو سخت سزا ملنے کی دعا کرتے ہیں"۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...