تین سال کی میعاد کے لیے ایس ڈی پی آئی کے لیے قومی عہدیداران منتخب 

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 9th July 2018, 11:47 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،9؍جولائی(ایس او نیوز۳پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی دوروزہ قومی نمائندہ کونسل اجلاس ایس ڈی پی آئی کے سابق قومی صدر اے سعید کی صدارت میں بنگلور شہر کے پالنا بھون میں منعقد ہوئی جس میں انتخابی کارروائی کے ذریعے 2018تا2021تین سال کی میعاد کے لیے قومی عہدیداران اور قومی ورکنگ کمیٹی اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم ۔کے ۔ فیضی،(کیرلا)، قومی نائب صدوراڈوکیٹ شرف الدین( اتر پردیش)،پروفیسر نازنین بیگم (کرناٹک )، کے کے ایس ایم دہلا ن باقوی( تمل ناڈو)،آر پی پانڈیا ( دہلی)، قومی جنرل سکریٹریان محمد شفیع ( راجستھان) ،عبدالمجید میسور( کرناٹک )، قومی سکریٹریان عبدالوارث( آندھر اپردیش)، آلفانسو فرانکو( کرناٹک )،ڈاکٹر محبوب شریف عواد( کرناٹک )،محترمہ یاسمین فاروقی(راجستھان)،سیتارام کھوئیوال( راجستھان) اور قومی خازن کے طور پر اڈوکیٹ ساجد صدیقی ( مدھیہ پردیش ) منتخب ہوئے۔ قومی ورکنگ کمیٹی کے اراکین کے طور پر اے سعید ( کیرلا)،الیاس محمد تمبے       ( کرناٹک)،عبدالمجید فیضی( کیرلا)،پروفیسر پی کویا( کیرلا)،ای ایم عبدالرحمن ( کیرلا )،افسر پاشاہ (کرناٹک )،اڈوکیٹ کے ایم اشرف ( کیرلا)، ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی (دہلی )،عمر خان ( مغربی بنگال)،عبدالحمید رامناڈ ( تمل ناڈو )،تائید الا سلام (مغربی بنگال )،عبداللطیف پتور،(کرناٹک )،عبدالحنان (کرناٹک) ،اڈوکیٹ کے پی شریف ( کیرلا)،پرویز باری ( مدھیہ پردیش)،پی عبدالحمید ( کیرلا)،تلسی دھرن پالیکل ( کیرلا)،رائے اراکل( کیرلا)،اشرف مولوی مووٹاپوژا( کیرلا)،عبدالجبار کے کے ( کیرلا)،محمد مبارک ( تمل ناڈو)،عبدالستار( تمل ناڈو )،نظام محی الدین ( تمل ناڈو)،محترمہ شاہدہ تسنیم (کرناٹک )، محمد رضوان خان (راجستھان)،محترمہ مہرالنساء خان ( راجستھان )،محترمہ شاہین کوثر ( دہلی )،اڈوکیٹ نور احمد مدنی (آندھر ا پردیش )،آفتاب عالم پٹنہ ( بہار )، ڈاکٹر نظام الدین خان( اتر پردیش )،محمد کامل ( اتر پردیش )،آفتاب عالم ( مغربی بنگال ) منتخب ہوئے۔ 

ایک نظر اس پر بھی

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

مودی-شاہ دکاندار ہیں اور اڈانی-امبانی خریدار، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا مودی حکومت پر سخت حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے کلبرگی میں پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر آج سخت ترین حملہ کیا۔ انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی دہائیوں قبل قائم کی گئی حکومت کی ملکیت والی فیکٹریوں کو مودی-شاہ امبانی-اڈانی کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی تشہیری مہم کا تھم گیا شور؛ کرناٹک کے 14 حلقوں سمیت 12ریاستوں میں کل جمعہ کو ہوں گے انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم بدھ کی شام  5؍ بجےختم ہوگئی۔اس مرحلے میں یوپی ،بہار،ایم پی اورراجستھان سمیت کرناٹک میں ہونے والے دو مراحل  میں سے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ 13؍ریاستوں کی 88؍ سیٹوں پر بھی  کل جمعہ 26 اپریل کوانتخابات ہوں گے۔  تمام ...

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...