ہیبلے گرام پنچایت میں کچرے کی نکاسی کا نظام نہ ہونے پر ایس ڈی پی آئی نے دیا تحصیلدا ر کو میمورنڈم

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 31st July 2018, 9:52 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل 31؍جولائی (ایس او نیوز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ذمہ داران نے ہیبلے گرام پنچایت کے حدود میں کچرے کی نکاسی کا نظام نہیں ہونے کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل اجاگر کرتے ہوئے تحصیلدار ،اسسٹنٹ کمشنر بھٹکل ، بھٹکل تعلقہ پنچایت صدر اور ڈپٹی کمشنرکاروار کو میمورنڈم دیا۔

میمورنڈم میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ ہیبلے پنچایت کے جامعہ آباد، حنیف آباد اور مدینہ کالونی وغیرہ میں کچرا نکاسی کا کوئی معقول نظام نہیں ہے، جس کی وجہ سے سڑکوں کے کنارے ہر جگہ کچرے کے ڈھیر لگ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے ان راستوں پرنہ صرف چلنا پھرنا دشوار ہوگیا ہے بلکہ عوام کا جینا مشکل ہوگیا ہے۔اس مسئلے کی طرف سرکاری حکام اور متعلقہ ذمہ داران کومیمورنڈم دے کر بار بار توجہ دلانے کے باوجود ابھی تک اس کا کوئی حل نہیں نکالا گیا ہے۔اس سے گرام پنچایت افسران کی غفلت اور بے پروائی صاف ظاہر ہوتی ہے۔

میمورنڈم کے ساتھ مختلف علاقوں میں موجود کچروں کے ڈھیر کی تصاویر منسلک کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس مسئلے کو آئندہ پندرہ دنوں کے اندر حل کیا جانا چاہیے۔ ایسا نہ ہونے کی صورت میں سخت احتجاجی مظاہرے کی دھمکی دی گئی ہے۔

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے تعلقہ صدر وسیم منیگار، ضلع صدر توفیق ، یوسف ملا، سفیان ڈڈی او ر دیگر اراکین موجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...