سبریمالا انتظامیہ سپریم کورٹ سے حکم کو نافذ کرنے کیلئے اضافی وقت کی مانگ کرے گی

Source: S.O. News Service | By Jafar Sadique Nooruddin | Published on 18th November 2018, 1:47 AM | ملکی خبریں |

پمبا:17/نومبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)سبریمالا پوجا گاہ کا انتظام کرنے والا تراوکور دیوسووم بورڈ (ٹی ڈی بی)پیر کو سپریم کورٹ کا رخ کر کے اس حکم کو لاگو کرنے کے لئے مزید وقت کا مطالبہ کرے گا جس میں حیض کی عمر کی خواتین کوبھگوان ایپامندر میں پوجا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔بورڈ نے ریاست میں حکمران بائیں ڈیمو ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف)کے آل جماعت میٹنگ بلانے نے کے ایک روز بعد ان اقدامات کو اٹھایا ہے۔اس میں سختی سے کہا گیا تھا کہ وہ سپریم کورٹ آرڈر کو نافذ کرنے کے لئے پابندعہد ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی تجاویز کو بھی مسترد کر کے عدالت سے مزید وقت مانگنے کا مطالبہ کیا۔
ٹی ڈی پی کے صدر اے پڈاکما نے بتایا کہ ہم پیر کو سپریم کورٹ جائیں گے۔غور طلب ہے کہ 28ستمبر کو ایک فیصلے میں سپریم کورٹ نے سبریمالا میں رحیض عمر کی عورتوں کوبھگوان ایپا فلسفہ کے درشن کی اجازت دی تھی۔اس فیصلے کا جائزہ لینے کی درخواستیں جنوری میں سنی جائیں گی لیکن عدالت نے اس پر روک لگانے سے انکارکردیا۔

ایک نظر اس پر بھی

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔

نریندر مودی ہار کے ڈر سے کانپ رہے ہیں۔ راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر شدید حملہ

لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کل (26 اپریل) کو ہونی ہے اور کل شام کو اس کی انتخابی مہم کا شور تھم گیا۔ اسی کے ساتھ تیسرے مرحلے کی تیاری بھی شروع ہو گئی ہے۔ مگر اس تیاری کے آغاز پر ہی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے پی ایم مودی پر شدید حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا ہے ...