نئی دہلی :8/دسمبر (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)بھارت کے مشہور مؤرخ رام چندر کا بیف کا گوشت کھاتے کیا گیا ٹویٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اگرچہ ان کے اس ٹویٹ پر لوگوں کا غصہ بھی بھڑک اٹھا ہے۔ ٹویٹر پر کئی لوگوں نے ان کے کچھ پرانے ٹویٹ دکھاتے ہوئے انہیں سبزی خوروالا ٹوئٹ کی یاد دہانی کرائی۔دراصل 7 دسمبر کی دوپہر 3:47 پر کئے گئے اس ٹویٹ میں لکھتے ہیں کہ اولڈ گوا میں ایک شاندار صبح کے بعد ہم نے پنجی میں لنچ کیا، جہاں بی جے پی حکومت میں ہے، اور میں نے جشن میں بیف کھانے کا فیصلہ کیا ۔ اس ٹویٹ کے ساتھ انہوں نے ایک تصویر بھی پوسٹ کی، جس میں ان کے ہاتھ میں ایک ڈش ہے اور وہ کچھ لوگوں کے ساتھ بیٹھے نظر آتے ہیں۔ ان کے اس ٹویٹ پر کئی لوگوں نے اپنا ردعمل دیا ہے، جیسا کہ عام طور پر ٹویٹر پر ہوتا ہے۔ ان کی اس تصویر پر کچھ لوگ 'سبزی خور' کے یگل پر بات کر رہے ہیں، کچھ 'گوشت کھانے یا نہ کھانے' پر بات کر رہے ہیں، وہیں کچھ اس سیاسی معنوں کی بات کر رہے ہیں۔
ایک نظر اس پر بھی
لوک سبھا انتخابات کا پہلا مرحلہ پرامن طور پر اختتام پذیر، 62 فیصد سے زائد ووٹنگ
ہندوستان کی اٹھارویں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعہ کو 102 سیٹوں کے لیے ہوئی ووٹنگ میں 62 فیصد سے زیادہ ووٹروں نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو دی ہدایت: انتخابی عمل میں تقدس برقرار رہنا چاہیے
ای وی ایم مشین اور وی وی پیاٹ میں درج ہوئے ووٹوں کی مطابقت جانچنے کے معاملے پر شنوائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ انتخابی عمل میں تقدس برقرار رہنا چاہیے۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی وضاحت ؛ بورڈ کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہیں کرتا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ بورڈ کسی سیاسی جماعت کی حمایت یا مخالفت نہیں کرتا
منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع
دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...
وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...
وی وی پیاٹ معاملہ کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری، تکنیکی پہلؤوں پر بنچ کررہی ہے سوالات
سپریم کورٹ میں EVM-VVPAT معاملے کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ کیس کی سماعت کر رہی ہے۔
منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع
دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...
بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی
ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...
بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات
شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔
ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت
زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...
بنٹوال میں زیر تعمیر پُل گر پڑا - 7 افراد زخمی
پونچا گاوں میں ایک زیر تعمیر پُل گرنے سے سات افراد زخمی ہوگئے جن کی شناخت مہیش، وجیا، یوسف،مہتاب، اخترول،ناگراج اور جواہر کے طور پر کی گئی ہے ۔