پتور پولیس کا کارنامہ :ایک دن میں ٹریفک خلاف ورزی کے945 معاملات درج؛ 1.91لاکھ روپے جرما نہ  وصول

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 9th September 2017, 9:23 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

پتور، 9؍ستمبر(ایس او نیوز) منگلورو چلو بائک ریالی پر نظر رکھنے کے لئے قائم کیے گئے چیک پوسٹ سے پتور پولیس نے ایک کارنامہ کردکھایا ہے۔ بائک ریلی پر پابندی کے پس منظر میں جب موٹر گاڑیوں کی خصوصی تلاشی کے لئے چیک پوسٹ لگائے گئے تھے تو وہاں پر معائنے کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی ایک حیران کن تصویر ابھر کر سامنے آئی ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اس ایک د ن میں انسپکٹر مہیش پرساد کی قیادت میں پتور کے اطراف میں مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران بغیر لائسنس، بغیر انشورنس ، بغیر یونیفارم ، بغیر سیٹ بیلٹ اور بغیر ہیلمیٹ کی گاڑیاں چلانے جیسے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے 945معاملات درج کیے گئے ہیں اور بطور جرمانہ1,91,300روپے وصول کیے گئے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

کل جمعرات کو مرڈیشور میں منایا جائے گا عالمی یوم یوگا

کل جمعرات 21 جون کو  تعلقہ کے مرڈیشور آر این شٹی  ریسڈینٹیل  میں عالمی یوم یوگا منایا جائے گا اس بات کی اطلاع مرڈیشور یوگا سمیتی کے صدر  منجپا نائک نے دی ہے۔ اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ  پروگرام صبح چھ بجے شروع ہوکر 7:30 تک جاری رہے گا۔

کمٹہ میں بس نے دی راہ گیر کو ٹکر؛ شدید طور پر زخمی راہ گیر منی پال لے جانے کے دوران ہلاک

سرکاری کے ایس آر ٹی سی بس نے ایک راہ گیر کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں راہ گیر شدید زخمی ہوگیا، جسے مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال روانہ کیا گیا ہے۔ حادثہ  تعلقہ کے بیٹکولی دیہات میں  بدھ کی صبح پیش آیا۔

کاروار چیک پوسٹ پر محکمہ محصول نے مارا ایک لاری پر چھاپہ؛ 1.19 لاکھ مالیت کی گوا کی شراب برآمد

یہاں جوئیڈا کے قریب  گوا۔ انموڈ  سرحد پر واقع پولس چیک پوسٹ پر آج بدھ صبح محکمہ  محصولات (ایکسائز)  کے آفسران نے ایک لاری پر چھاپہ مارا اور اُس میں سے ایک لاکھ سے زائد مالیت کی گوا کی شراب برآمد کی جسے دوسرے سامانوں کےدرمیان چھپا کر  غیرقانونی طور پر  حیدرآباد لے جانے کی ...

اُڈپی میں بائک کو ٹکر دے کر فرار ہونے والے ٹمپو ڈرائیور پرچار سال بعد عدالت نے عائد کیا 2500 روپیہ جرمانہ

اُڈپی چیفسیویل جج اینڈ چیف میجسٹریٹ  فرسٹ کلاس عدالت نے  ایک ٹمپو ڈرائیور پر بائک کو  ٹکر دے کر فرار ہونے کے جرم میں 2500 روپیہ جرمانہ عائد کیا ہے اور رقم نہ بھرنے کی صورت میں اُسے چھ ماہ کی جیل کی سزا سنائی ہے۔

اُڈپی میں مویشیوں کے بیوپاری حُسین ابّا کے قتل کے معاملے میں گرفتار تین ملزموں کو ملی ضمانت؛ آٹھ کی ضمانت نامنظور

مویشیوں کے بیوپاری حُسین ابا کے قتل کے معاملے میں گرفتار دو لوگوں  پولس ہیڈ کونسٹیبل  موہن کوتوال اور بجرنگ دل لیڈر پرساد کونڈاڈی کی ضمانت عرضی کو    اُڈپی سیشن کورٹ نے  منظور کرلیا ہے اسی طرح ایک اورفرار شدہ بجرنگ دل کارکن  توکارام  کی  پیشگی ضمانت بھی منطور کرلی ہے۔

جموں  کشمیر میں محبوبہ سرکار گرنے کے بعد   ڈی جی پی نے  کہا، آتنگ کے خلاف اب تیز ہونگے آپریشن؛ گورنر رول میں کام کرنا ہوگا آسان

جموں کشمیر میں محبوبہ سرکار گرنے کے بعد بدھ کو گورنر این بوہرانے ریاست کی کمان سنبھال لی ہے کشمیر میں اس کے ساتھ ہی  انتظامی  ہلچل تیز  ہوگئی ہے ۔

اُڈپی میں بائک کو ٹکر دے کر فرار ہونے والے ٹمپو ڈرائیور پرچار سال بعد عدالت نے عائد کیا 2500 روپیہ جرمانہ

اُڈپی چیفسیویل جج اینڈ چیف میجسٹریٹ  فرسٹ کلاس عدالت نے  ایک ٹمپو ڈرائیور پر بائک کو  ٹکر دے کر فرار ہونے کے جرم میں 2500 روپیہ جرمانہ عائد کیا ہے اور رقم نہ بھرنے کی صورت میں اُسے چھ ماہ کی جیل کی سزا سنائی ہے۔

پی یو سی سالِ دوم سائنس طلباء کے لیے مفت کوچنگ

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اے سی سی پی ایل آرگنائزیشن بیدر کے پریس نوٹ کے بموجب بیدر ضلع کے مسلم طلباء جو پی یو سی سالِ دوم سائنس طلباء کو جولائی 2018ء تا جنوری2019تک اے سی سی پی ایل کی جانب سے مفت کوچنگ دی جائے گی۔

جاپان میں.1 6 شدت کا زلزلہ، تین افراد ہلاک

اوساکا اور اس کے گرد و نواح کا شمار جاپان کے اہم ترین صنعتی مراکز میں ہوتا ہے اور زلزلے کے بعد علاقے میں واقع بیشتر کارخانوں میں کام بند کردیا گیا ہے۔جاپان کے دوسرے بڑے شہر اوساکا میں آنے والے 6.1شدت کے زلزلے سے اب تک تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔