پروین توگڑیا کو لے کروی ایچ پی میں پھوٹ، عہدے سے ہٹائے جانے پر بحث

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 22nd January 2018, 4:50 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

الہ آباد،21؍جنوری (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)کے بین الاقوامی ایگزیکٹو چیئرمین پروین توگڑیا کو لے کر وی ایچ پی میں پھوٹ نظر آ رہی ہے۔ تنظیم (فیصلے لینے والی وی ایچ پی کی سب سے طاقتورتنظیم)کے ایک اہم رکن نے کہا ہے کہ مودی حکومت اور راجستھان حکومت کی تنقید کرنے والے پروین توگڑیا کو جلد ہی ان کے عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔وی ایچ پی کے سینئر لیڈر اور رہنما منڈل کے اہم رکن سوامی چنیانند نے کہاکہ توگڑیا نے نظم و ضبط کے خلاف کیا ہے۔جلد ہی انہیں باہر کا راستہ دکھا دیا جائے گا۔وی ایچ پی میں توگڑیا اپنی جگہ کھو چکے ہیں۔اگر انہیں تنظیم سے باہر نکال دیا جاتا ہے تو وی ایچ پی کے کئی لوگ خوش ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ توگڑیا کو اب وی ایچ پی میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔رہنمائی منڈل کی عام رائے بھی تقریبا یہی ہے۔ابھی توگڑیا کو وی ایچ پی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔حالانکہ الہ آباد میں منعقد سنت کانفرنس میں حصہ لینے آئے وی ایچ پی کے کچھ لیڈروں نے پروین توگڑیا کی حمایت بھی کی ہے۔وی ایچ پی کے سیکرٹری جنرل چپت رائے نے کہا کہ کون کہتا ہے کہ توگڑیا جی کو تنظیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔وہ ہمیشہ ہمارے اور معاشرے کے عزیز رہیں گے۔مانا جا رہا ہے کہ پروین توگڑیا اور بھارتی مزدور یونین (بی ایم ایس ) کے سیکرٹری جنرل برجیش اپادھیائے کا مودی حکومت اور بی جے پی پر حملہ آور ہونا آر ایس ایس کو راس نہیں آیا ہے۔آر ایس ایس پروین توگڑیا اور برجیش اپادھیائے کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ساتھ ہی وی ایچ پی کے انٹرنیشنل صدر راگھو ریڈی بھی سنگھ کی لسٹ میں شامل ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔