منگلورو: ایشیاڈ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے والی پوومّا کے گھر پر جشن

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 31st August 2018, 7:51 PM | ساحلی خبریں |

منگلورو31؍اگست ( ایس او نیوز) انڈونیشیا میں چل رہے 18ویں ایشیاڈ گیمس میں منگلورو کی پوومّا نے سونے کا میڈل جیت کر اپنے ملک اور ریاست کا نام روشن کیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق 4x400میٹر ریلے میں پوومّا کی ٹیم نے گولڈ میڈل جیتا ہے۔ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی پوومّا نے سلور میڈل جیتا تھا۔ اپنیھ گولڈ میڈل کو پوومّا نے اپنے گھر والوں کے نام منسوب کیا ہے۔ گولڈمیڈل جیتنے کی خبر ملنے پر منگلورو میں پوومّا کے گھر پر ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائی جارہی ہیں اور مبارکبادیوں کا سلسلہ چل پڑا ہے۔گویا ایک جشن کا سماں طاری ہوگیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...